When you are going through trials in life or you fall sick say Alhamdulillah, because :
"Nothing afflicts a Muslim of hardship, nor illness, nor anxiety, nor sorrow, nor harm, nor distress, nor even the picking of a thorn, but that Allah will remove his sins because of it"
ذکر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں یاد کرنا، بات کرنا، کسی شے کو بار بار ذہن میں لانا۔اصطلاح میں ذکر سے مراد زبان یا دل سے مختلف انداز میں محبوبِ حقیقی کو یاد کرنا اور اس کی تعریف بیان کرناہے۔ذکرِاللہ کے ساتھ اگر اس کے حبیبؐ کا ذکر کیا جائے تو اس سے مراد محبوبِ حقیقی کے محبوب کو یاد کرناہے کیونکہ حبیب کا لفظ محبوب سے نکلاہے اور اللہ کو سب سے زیادہ محبوب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اپنے محبوب کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کئی مقامات پر فرمایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے :
وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکْ (سورۃ الم نشرح۔4)
ترجمہ:اورہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) کی خاطر آپ کا ذکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ ) بلندفرما دیا۔
مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
Shaytan loves for you to despair of Allah's Rahma. Allahs reply to shaytan: “By my honor and My glory, I swear, as long as they keep coming back to me, I will forgive them."
Your question suggests you can not fathom the depths of Allah's Rahma and Maghfirah (forgiveness)
Other people's condemnation of you is not a reflection of Allah's judgement of you.
Face yourself: are you sure you're not using this as an excuse to carry on doing what you're doing and persist in sin?