Tumgik
zainab123 · 11 hours
Link
Is Islam merely about performing the five daily prayers, fasting for a month every year, or occasionally giving charity? Certainly not, tap below to read what Islam in its essence is.
0 notes
zainab123 · 13 hours
Link
Iqbal says: "You must take yourself to Prophet Mohammad pbuh (i.e. Mohammadan Assembly). As he is the complete and perfect faith. If you do not take yourself to Prophet Mohammad (pbuh), your whole faith is like that of Abu Lahab. How do we attain complete and perfect faith?
0 notes
zainab123 · 7 days
Link
حقیقی خوشی کی تعریف ہم اس طرح کر سکتے ہیں کہ یہ ایک ایسی حالت ہے جس میں ہم نہ صرف مسرت و اطمینان اور مثبت جذبات محسوس کرتے ہیں بلکہ ہماری زندگی معیاری اور بامقصد ہو جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں مقصد ِ حیات کے حصول کا نام خوشی ہے اور اس کا متلاشی ہر انسان ہے۔ خوشی د و طرح کی ہے: مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 8 days
Link
اسلام کی تمام تعلیمات کا سر چشمہ قرآن و سنت ہے ۔شاعر ِمشرق ڈاکٹر علامہ اقبالؒ اُمتِ مسلمہ کو قرآنِ کریم پڑھنے اور اس سے نورِ ہدایت اخذ کرنے کی تلقین کرتے ہیں ۔علامہ اقبالؒ اپنی مشہور و معروف خطابت میں فرماتے ہیں’’ صوفیائے اسلام میں ایک بزرگ کا قول ہے کہ جب تک مومن کے دل پر بھی کتاب (قرآن حکیم)  کا نزول ویسا ہی نہ ہو جائے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر ہوا تھا ،اس کا سمجھنا محال ہے‘‘۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 12 days
Link
امتِ مسلمہ کے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دینِ حنیف اسلام کے لیے منتخب فرمایا لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم اسلام کو حقیقی معنوں میں سمجھتے ہیں؟ کیا ہم نے اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالا ہے؟ کیا ہم اللہ اور اس کے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بتائے گئے راستے پر چل رہے ہیں؟ اگر ہم اسلام کے حقیقی مفہوم سے آگاہ نہیں تو یقینا اپنی زندگیوں پر اس کے نفاذ سے بھی غافل ہوں گے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 18 days
Link
یہ دنیا امتحان گاہ ہے جو اپنی پوری آلائشوں اور زیبائشوں کے ساتھ انسان کو اس کے عظیم مقصدِ حیات قرب و دیدارِ الٰہی سے غافل کرنے کے لیے ہمہ وقت نت نئے طریقوں کے جال بنتی رہتی ہے۔ مال و جان کی محبت اور اس کے کھو جانے کا خوف دنیا اور شیطان کا ایسا ہتھیار ہے جس میں انسان بہت جلد اور آسانی سے پھنس جاتا ہے۔ یہی انسان کی اس امتحان گاہ میں سب سے بڑی آزمائش بھی ہے۔ لہٰذا اس امتحان گاہ میں رہتے ہوئے ابدی کامیابی کے لیے جہدِمسلسل انسان پر فرض ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 19 days
Link
حضرت طلحہؓ کو مروان نے شہید کیا قیس بن حازم کہتے ہیں: میں نے مروان بن حکم کو دیکھا ہے، جنگِ جمل میں جب اس نے حضرت طلحہ رضی اللہ عنہٗ پر تیر پھینکا تو وہ ان کے گھٹنے پر جا کر لگا، وہ اس درد میں بھی تسبیح پڑھتے رہے حتیٰ کہ وہ شہید ہو گئے۔ (مستدرک 5591)
حضرت ثور بن مجزاۃؓ فرماتے ہیں: میں جنگِ جمل کے دن حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہٗ کے پاس سے گزرا، وہ اپنی زندگی کے آخری سانس لے رہے تھے۔ میں ان کے پاس جا کر کھڑا ہو گیا، انہوں نے کہا: مجھے اس آدمی کا چہرہ چودھویں رات کے چاند کی طرح دکھائی دے رہا ہے، تمہارا تعلق کس گروہ سے ہے؟ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
Sirat al-Mustaqeem refers to the path taken by all the noble prophets and the path of Islam which the Companions and the Saints followed. It is this path that leads one to the Divine Essence.
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
Man is the best among Allah’s creation. However, that does not mean that every man attains this rank. In fact only those few are actually attain this rank who fulfil the purpose that Allah created them for.
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
Allah did not create anything in the universe without purpose or benefit. Similarly, human emotions (happiness, sadness, love, sincerity, rage) also have meaning and purpose. However, these can cause harm only if worldly love reaches an extreme.
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
اللہ ربّ العزت نے جس طرح نظامِ کائنات میں کوئی بھی شے بے مقصد و بے فائدہ تخلیق نہیں فرمائی اسی طرح اشرف المخلوقات انسان کی طبیعت و مزاج میں احساسات اور جذبات کے تغیرات بھی بے معنی و بے مقصد نہیں ہیں۔ تاہم یہ صرف اسی وقت نقصان کا باعث بنتے ہیں جب (حبِّ دنیا میں) حدِافراط کو پہنچ جائیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس فرماتے ہیں ’’اللہ سے ہمیشہ صراطِ مستقیم مانگو۔ صراطِ مستقیم انعام یافتہ لوگوں کا راستہ ہے۔‘‘ صراط کے معنی راستہ کے ہیں اور مستقیم اس سیدھے راستے کو کہتے ہیں جو منزلِ مقصود کے قریب تر کر دے۔ منزلِ مقصود سے مراد اللہ پاک کی ذات ہے اور اس کے حصول کا ذریعہ وہی راستہ ’’صراطِ مستقیم‘‘ ہے جس کی طرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے راہنمائی فرمائی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
اللہ تعالیٰ نے انسانی جسم کو نہایت پیچیدہ اور بہت وسیع بنایا ہے۔ مٹی سے بنا یہ پتلا اصل انسان یعنی روح کا لباس ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍ (سورۃ السجدہ ۔ 7) ترجمہ:اور اس نے انسانی تخلیق کی ابتدا مٹی(یعنی غیر نامی مادہ)سے کی۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ کَالْفَخَّار (سورۃ الرحمن۔14) ترجمہ:اسی نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتے ہوئے خشک گارے  سے بنایا۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
انسان کی تخلیق محض عبادت کے لیے ہے جیسا کہ ارشادِ ربانی ہے: وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلاَّ لِیَعْبُدُوْن (سورۃ الذاریات۔ 56) ترجمہ: اور میں نے انسانوں اور جنوں کو نہیں پیدا کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔
روزہ بدنی عبادت ہے جو پہلی امتوں پر بھی فرض تھا۔ اس کی فرضیت کا اندازہ درج ذیل آیات سے لگایا جا سکتا ہے: فَمَنْ شَھِدَ مِنْکُمُ الشَّھْرَ فَلْیَصُمْہُ (سورۃ البقرہ۔185) ترجمہ: پس تم میں سے جو کوئی اس مہینہ کو پا لے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
فقر کی اصطلاح میں حقیقی محرمِ راز سے مراد وہ ہستی ہے جسے امانتِ فقر منتقل کی جائے اوریہ مرتبہ صرف اسے حاصل ہوتاہے جو ظاہری و باطنی آزمائشوں میں کامیابی و کامرانی سمیٹتے ہوئے اپنے مرشد کا محبوب بن جائے۔ نہ دن دیکھے نہ رات، نہ سورج کی تپش نہ یخ بستہ سردی، نہ اپنا آرام دیکھے نہ اپنا فائدہ۔ بس یار کے سامنے سرِ تسلیم خم کر دے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 1 month
Link
منافقین نے جنگ شروع کی: جب یہ لشکر بصرہ کے قریب پہنچا تو بصرہ کے امیر عثمان بن حنیف نے حضرت عائشہؓ کے پاس دو بندے روانہ کیے تاکہ وہ ان سے ملیں اور آنے کی وجہ دریافت کریں۔ ان کا مطالبہ تھا کہ قاتلینِ عثمانؓ سے قصاص لیا جائے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
0 notes
zainab123 · 2 months
Link
Brotherhood in Islam means a connection based on love and goodwill among all Muslims. It means to be one. All Muslims are one nation based on belief and ideology. Each of them is a brother to the other.
1 note · View note