Tumgik
#prophetmohammad
s3sss · 2 years
Text
Tumblr media
Reminder #s3salim
113 notes · View notes
gatewaytojannah · 7 months
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
2 notes · View notes
zainab123 · 2 years
Link
ذکر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی ہیں یاد کرنا، بات کرنا، کسی شے کو بار بار ذہن میں لانا۔اصطلاح میں ذکر سے مراد زبان یا دل سے مختلف انداز میں محبوبِ حقیقی کو یاد کرنا اور اس کی تعریف بیان کرناہے۔ذکرِاللہ کے ساتھ اگر اس کے حبیبؐ کا ذکر کیا جائے تو اس سے مراد محبوبِ حقیقی کے محبوب کو یاد کرناہے کیونکہ حبیب کا لفظ محبوب سے نکلاہے اور اللہ کو سب سے زیادہ محبوب حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام ہیں۔ اپنے محبوب کا ذکر اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کئی مقامات پر فرمایا ہے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکْ (سورۃ الم نشرح۔4) ترجمہ:اورہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) کی خاطر آپ کا ذکر (اپنے ذکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ ) بلندفرما دیا۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
2 notes · View notes
tabsq2025 · 2 years
Link
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے کامیاب مومنین کی جو صفات بتائی ہیں ان میں سے ایک صفت خاموشی یعنی فضول اور لغو باتوں سے پرہیز کرنا ہے۔ خاموشی جنت کا مکان ہے۔ خاموشی اللہ کی رحمت ہے۔ خاموشی شیطان سے بچاؤ کا حصار ہے۔  خاموشی انبیا کی سنت ہے۔ خاموشی آگ سے نجات کا باعث ہے۔ خاموشی اللہ کے قرب کا باعث ہے۔
3 notes · View notes
qamer · 1 year
Photo
Tumblr media
“Observance of silence is an act of worship” - #ProphetMohammad(PBUH) #quoteoftheday❤️ #ifollowGoharShahi #GoharShahi #ImamMehdiGoharShahi #silence #god #worship #quiet #think #quran #prophetmuhammad #advice #instagood #instagram #friday #thursdaythoughts #islam #lesson https://www.instagram.com/p/CoP8fJ6PjEy/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
hamzasqqadri · 1 year
Text
Since the demise of the Holy Prophet (pbuh) till the doomsday, there are seven personalities stationed at the supreme status of Sultan ul Faqr. They are distinguished among all the Saints and their step is upon the heads of all the Saints of Allah, Ghawth and Qutb. In every era, there exists a Divine Universal Man in the world who is the representative of Allah as well as the possessor of the Divine Trust.
0 notes
shan-e-mustafa · 2 years
Text
نبوت و رسالت کے تمام تر درجات، کمالات، معجزات اور فضائل جو مختلف انبیا کرامؑ کو اللہ تعالیٰ نے عطا کیے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں بدرجہ اُتم پائے جاتے ہیں بلکہ جو سب پیغمبروں اور رسولوں کو جدا جدا ملا وہ میرے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو نہ صرف یکجا ملابلکہ کئی گنا اور کئی درجے زیادہ ملا۔آپؐ کے احسانات اور رحمتوں کا عالم یہ ہے کہ سارے جہانوں کے لیے آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا وجود سراپا رحمت ہے۔
اللہ پاک نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مقدس ذات کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمتہ للعالمین بناکر بھیجا۔آپؐ کی مقدس ہستی نہ صرف بندے کو اللہ سے ملانے اور بزمِ جہاں میں شمعِ ہدایت بن کر آئی بلکہ آپؐ تمام بشری کمالات و محاسن کا مجموعہ اور سراپا حسن و جمال بن کر تشریف لائے۔ پیکر دلربا بن کر آئے، روحِ ارض و سما بن کر آئے، سب انبیا پیغمبرِ خدا بن کر آئے لیکن آپؐ حبیب ِ خدا بن کر آئے۔ آپؐ کو ربِ کائنات نے چونکہ انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے بھیجا اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو احسن تقویم کا شاہکار بناکر بھیجا۔
1 note · View note
mobinkhan14m · 2 years
Photo
Tumblr media
Dil Wala ilm kya hai? #Hadith #ProphetMohammad #Muhammed #quran #islam #YounusAlGohar #GoharShahi #ImamMehdiGoharShahi #ifollowGoharShahi #Muslim #Allah #Watch #ALRATV #Live at 3:00 AM IST #WhatsApp For #Spiritual #Heart activation +447401855568 & for #Questions +447472540642 https://www.instagram.com/p/CiMJU9fvib9/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
mariam-joyce · 2 years
Text
Oh Ya Allah I missed out on being in the company of the greatest people who have ever walked this earth please don’t prevent me from being in their company in the Akhira 🙏🏽✨
1 note · View note
vkbrar001 · 10 months
Text
Tumblr media
PROPHET MOHAMMAD NEVER EAT MEAT AND NEVER ORDERED TO EAT MEAT.
Be vegetarian
6 notes · View notes
rafaqatali1972 · 5 months
Text
CAN A #PROPHET (#NABI) COME AFTER #PROPHETMOHAMMAD SAW?
@everyone please watch this 8 minutes long video by SM Younus AlGohar of ALRA TV
#ProphetMuhammed #Mohammad #Muhammad #Koran #Muslim #ExMuslim #Salafism #Wahhabism #Deobandism #Shiaism #Sunni #Shia #TariqJameel #ZakirNaik #TahirulQadri #IlyasQadri #AsifRazaAlvi #ShenshahNaqvi #MuftiMenik #JavedGhamidi #TariqMasood #Wahhabi #Salafi #Deobandi #Jaffari #Ismaili #Bohri
0 notes
s3sss · 2 years
Text
Tumblr media
Reminder #s3salim
65 notes · View notes
whassan2025 · 6 months
Link
What is Sufism? How can it help a person live a better life and achieve the purpose of our lives? Tap below to read more: https://bit.ly/4754mMm
0 notes
zainab123 · 2 years
Link
اللہ تعالیٰ نے جن ہستیوں کے ذریعے سے بنی آدم کے لیے ہدایت کا اہتمام کیا ہے انہیں انبیا و رُسل کہتے ہیں۔ اللہ ربّ العزت نے جب انسان کو دنیا میں بھیجا تو خاتم الانبیاتک اِس کی ہدایت کے لیے ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے، ایک آسمانی کتابوں اور صحائف کا اوردوسرااس کی تعلیم دینے والے انبیا و رُسل کا۔حضرت آدمؑ سے خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تک کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر آئے جن میں تین سو تیرہ (۳۱۳)رسول ہیں۔ رسول بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے اولادِ آدم کی ہدایت و رہنمائی کے لیے بھیجے گئے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
3 notes · View notes
tabsq2025 · 1 year
Link
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدا یت اور راہنمائی کے لیے ہر دور میں انبیا و رسل کو مبعوث فرمایا۔خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر سلسلۂ نبوت ختم ہونے کے بعد اولیاکرام کے توسط سے پیغامِ حق انسانوں تک پہنچانے کی ذمہ داری سونپی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: ہُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُولَہُ بِالْہُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْہِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہِ وَلَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُوْنَ (سورۃ صف۔9) ترجمہ: وہی ہے جس نے اپنے رسول ؐکو ہدایت اور دین ِحق کے ساتھ بھیجاہے تاکہ اسے سب ادیان پر غالب کر دے خواہ مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔ 
0 notes
qamer · 1 year
Photo
Tumblr media
“A deed is dependent on its intention” - #ProphetMohammad (PBUH) #quoteoftheday❤️ #ifollowGoharShahi #GoharShahi #ImamMehdiGoharShahi #actions #intentions #action #character #intention #wordsofwisdom #judge #prophet #instagood #instagram #tuesday #tuesdaythoughts #quran #monday https://www.instagram.com/p/Cnhme3GPGec/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes