Tumgik
#درابن
paknewsasia · 2 years
Text
درابن اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی، محمود خان
درابن اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی، محمود خان
محمود خان نے کہا ہے کہ درابن اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی خان میں دو اہم منصوبوں کو اسپیشل اکنامک زونز کا درجہ دینے کیلئے سفارشات کی منظوری دی گئی، ان منصوبوں میں مجوزہ درابن اکنامک زون اور فاطمہ سیمنٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔ وفاقی حکومت کے ادارے بورڈ آف انوسٹمنٹ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 3 months
Text
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید، 6 زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کے تھانہ چودھوان پر رات گئے دہشت گردوں نے بھارتی ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے تھانے پر رات 3 بجے کے قریب چاروں اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے پہلے اسنائپر گولیاں چلائیں اور پھر چودھوان پولیس اسٹیشن میں گھس کراندھا دھند…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years
Text
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے جوان چیک پوسٹ پر چوکس ہیں۔ — اے ایف پی/فائل راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ہفتہ 23 جولائی کو ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ فوج کے میڈیا ونگ نے مزید کہا کہ فوجیوں نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے مقام کا پتہ لگایا۔ تاہم لکی مروت کے رہائشی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jaajnews · 2 years
Text
ډېره اسمعیل خان کې پر پاکستاني ځواکونو پر موټر بمي چاودنه شوې
د پېښې پړه پاکستاني طالبانو په غاړه اخیستې
راپورونه وایي تېره ورځ د خېبر پښتونخوا په ډېره اسمعیل خان ضلع کې د امنیتي ځواکونو پر موټر ریمونټ کنټرول بمي چاودنه شوې. پېښه د درابن پوستې ترڅنګ شوې چې پکې دوه پوځي سرتېري ژوبل شوي او ورسره یې موټر ته هم زیان اووښتی. د ویلو ده چې درې ورځې وړاندې هم د ډېره اسمعیل. خان په ګنډاپور سیمه کې یو پولیس کارکوونکی وژل شوی و. د یادو بریدونو مسئولیت وسله والو طالبانو منلی. د یادونې وړ ده چې څو ورځې…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک - اردو نیوز پیڈیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کے دامانی ایریا میں پولیس اور انٹیلیجنس ایجنسیوں نے مشترکہ اپریشن کیا اس دوران دہشتگردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
kamranaliazeemi · 3 years
Photo
Tumblr media
*محکمہ ایکسائز عوامی خدمت میں ہمہ وقت کوشاں* *محکمہ ایکسائز تھانہ ایکسائز ڈی آئی خان ریجن کی کاروائی ، بھاری تعداد میں آثار قدیمہ سمگلنگ کی کوشش ناکام ، سینکڑوں کی تعداد میں بیش قیمتی نوادرات برآمد، نوادرات محکمہ آرکیالوجی کے حوالے، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق مسعود الحق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر (کائونٹر نارکوٹکس آپریشنز ) کے زیر نگرانی فیصل خان SHO تھانہ ایکسائز ڈی آئی خان ریجن اور سب انسپکٹر مدثر نزیر نے بمعہ دیگر نفری درابن روڈ ڈی آئی خان پر دوران ناکہ بندی مسافر گاڑی کی تلاشی لینے پر سینکڑوں کی تعداد میں بیش قیمتی نوادرات برآمد کی ، نوادرات متعلقہ ادارے محکمہ آرکیالوجی ٹائون ہال میوزیم ڈی آئی خان کے انچارج عالم وزیر کے سپرد کر دیئے گئے،* *ڈاکٹر عبدالصمد ڈائریکٹر محکمہ آرکیالوجی نے محکمہ ایکسائز کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ، متعلقہ عملے کی کاروائی کو سراہا اور متعلقہ عملے کو توسیفی اسناد دینے کا اعلان کیا* https://www.instagram.com/p/CNVXwS5s8TM/?igshid=1jomd9aow0vfc
0 notes
45newshd · 5 years
Photo
Tumblr media
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،قیمتی جانی نقصان ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب دہشت گردوں نے درازندہ موڑ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر مختلف سمتوں سے حملہ کیا۔پولیس کی بھر پور جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں قریب
0 notes
tardosnews · 5 years
Photo
Tumblr media
درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق درابن میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
0 notes
dailyswail · 4 years
Text
دامان میں ٹڈی دل کے خلاف حکومت نے آپریشن تیز کردیا
دامان میں ٹڈی دل کے خلاف حکومت نے آپریشن تیز کردیا
گلزار احمد
دامان میں ٹڈی دل کے خلاف حکومت نے اپریشن تیز کردیا۔ آج صبح چار بجے محکمہ زراعت کے اہلکار ڈیرہ سےایک کانواٸی کے ذریعے پہلے درابن کلاں۔اور پھر چودھوان پہنچ گیے۔
آج ان کے ساتھ سپرے کرنے والا ڈرون۔گاڑیاں اور کافی سامان موجود تھااور ٹڈی دل کے اڑنے سے پہلے ان پر سپرے کر دیا جس سے لاکھوں ٹڈی دل مر گیے لیکن چونکہ ٹڈی دل کروڑوں کی تعداد میں ہیں اس لیے انہیں ختم کرنے میں مزید کچھ دن لگ جائین گے۔
View On WordPress
0 notes
jehanbeen-blog · 5 years
Text
ڈیرہ اسماعیل خان میں کھلونا بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں کھلونا بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے ڈیڑھ سالہ بچی، 9 سالہ اور 6 سالہ بچے ہیں، پولیس حکام۔ فوٹو:فائل
ڈیرہ اسماعیل خان: در ابن خورد میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن خورد میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے ڈیڑھ سالہ بچی، 9 سالہ اور 6 سالہ بچے ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ جاں بحق…
View On WordPress
0 notes
seerbeen · 5 years

urduchronicle · 5 months
Text
ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے کی دیوار سے ٹکرادی، 3 اہلکار شہید، 2 حملہ آور مارے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ تھانہ درابن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے تھانے کے مین گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرائی، حملے میں تھانے کی چھت گر گئی ہے، دہشت گردوں نے تھانے کے اندر گھسنے کی کوشش کی، حملے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 5 years
Text
خود کش دھماکہ اور فائرنگ،غمناک خبر آگئی
ڈیرہ اسماعیل خان (جی سی این رپورٹ)ڈیرہ اسمٰعیل خان میں قائم چیک پوسٹ پر فائرنگ اور ہسپتال میں خودکش دھماکے سے 6 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید ہوگئے۔درابن روڈ کوٹلہ سیدان چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سلیم ریاض کے مطابق صبح 7 بجکر 45 منٹ پر 4 موٹر سائیکلوں پر نامعلوم مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد زخمیوں کو جس ہسپتال لے جایا گیا تھا کہ وہاں خودکش حملہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں 2 مزید پولیس اہلکاروں سمیت 3 شہری شہید ہوگئے تھے۔تاہم ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید 2 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد مجموعی طور پر شہید افراد کی تعداد 9 ہوگئی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ خودکش تھا جس میں ایک خاتون ملوث ہوسکتی ہیں جبکہ حملہ سوچی سمجھی سازش تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ 'حملے میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد کا استعمال کیا گیا تھا، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے'۔ Read the full article
0 notes
rebranddaniel · 5 years
Text
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور — 
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن، زڑکنی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور ان سے ہتھیار اوربر��مد کر لیے گئے۔
حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے مبینہ دہشت گرودں کی شناخت عبدالرحمن عرف عبدو اور فرمان عرف ثاقب کے طور پر ہوئی ہے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے دستی بموں سمیت بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
ہلاک کیے جانے والے مبینہ دہشت گرد پولیس کی ٹارگٹ کلنگ سمیت انسداد دہشت گردی کے مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ان کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی سمجھی جارہی ہے۔
پچھلے مہینے کے وسط میں تحصیل کلاچی میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک افسر سمیت پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہو گئے تھے۔
اس واقعہ کے بعد سے علاقے میں موجود مبینہ عسکریت پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں تواتر سے جاری ہیں، جن میں متعدد مبینہ دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔ تاہم ان کاروائیوں کے بارے میں باقاعدہ طور پر کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
The post ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2JTgDxN via Urdu News Paper
0 notes
dani-qrt · 5 years
Text
ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کے آپریشن میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک
پشاور — 
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن، زڑکنی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں تحریک طالبان پاکستان کے دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور ان سے ہتھیار اوربرآمد کر لیے گئے۔

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2JTgDxN via Urdu News
0 notes
cleopatrarps · 5 years

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2JTgDxN via Today Urdu News
0 notes