Tumgik
#soli_ya_daimi_hayat_mansur_al_hallaj
zainab123 · 2 years
Link
حق میں غرق منصور حلاجؒ  کو اپنے دعویٰ اَنَا الْحَقْ  کی بنا پر سولی پر لٹکایا گیا تھا۔ اہل ِظاہر اگر آپ کو کافر کہتے ہیں تو اہلِ تصوف میں بھی اختلافِ رائے پایا جاتا ہے۔ بعض میں آپ مقبول تو بعض نے آپ کو رَدّ کیا اور اکثر و بیشتر نے آپؒ کے معاملہ میں خاموشی یا توقف سے کام لیا۔ معرفت کے حقائق سے پردے آشکار کرتے اِس خوبصورت مضمون کے مطالعہ کے لیے یہ لنک ملاحظہ فرمائیے:
0 notes