Tumgik
#حفیظ الرحمن
bazmeur · 5 months
Text
مقصود کائنات ۔۔۔ حافظ محمد ایوب دہلوی
مقصود کائنات حافظ محمد ایوب دہلوی ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل ای پب فائل کنڈل فائل ….. مکمل کتاب پڑھیں ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی سابق وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی زیبا منظر 1، شرف آباد 5، شہیدِ ملت روڈ کراچی علامہ حافظ محمد ایوب صاحب مرحوم و مغفور کی خدمت میں جن اہل علم کو حاضری کا موقع ملتا تھا، وہ ان کے تبحرِ علمی کے گرویدہ ہو جاتے تھے۔  اس کا سبب یہ تھا کہ علامہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 2 months
Text
موسم بہار میں سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
0 notes
risingpakistan · 5 months
Text
پاکستانی کرکٹ، اشرافیہ کی تجربہ گاہ
Tumblr media
زوال ایک ایسا سماجی عمل ہے جو کسی ایک شعبے پر نازل نہیں ہوتا بلکہ معاشرتی زندگی کو بحیثیت مجموعی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے اور پھر انحطاط کا ایک ایسا ہمہ گیر عمل شروع ہوتا ہے جس سے کوئی طبقہ محفوظ نہیں رہتا۔ یہی عذاب آج ہمارے معاشرے پر نازل ہے، آج ہماری عدلیہ انحطاط کا شکارہے، تعلیم کا شعبہ بدترین زوال میں جکڑا ہوا ہے، ہمارے سماجی رویے کسی طور بھی صحت مند معاشرے کے عکاس نہیں، تصنیف و تالیف ہو یا درس و تدریس، صنعت و حرفت یا سائنس اور ٹیکنالوجی ہر شعبے پر زوال کی خزاں نے اپنی چادر پھیلا رکھی ہے، جب سارے شعبے زوال کا شکار ہیں تو کھیل کا شعبہ کیسے محفوظ رہ سکتا ہے۔ آج ہمارے پاس محض ماضی کی داستانیں ہیں اور حال کا دامن کامیابیوں سے خالی ہے۔جس طرح امت مسلمہ صلاح الدین ایوبی اور محمد بن قاسم کو یاد کر کے ماضی میں رہنا پسند کرتی ہے اسی طرح ہم بھی جاوید میانداد اور عمران خان کا زمانہ یاد کر کے محض ماضی کی کامیابیوں سے خوشیاں کشید کرتے ہیں اور حال کی ناکامیوں سے نظریں چراتے ہیں۔ پاکستانی قوم کے پاس خوشیاں حاصل کرنے کے مواقع پہلے ہی بہت کم ہیں۔ 
مہنگائی، بیروزگاری دہشت گردی اور دیگر معاشرتی مسائل نے پوری قوم کو افسردہ کر رکھا ہے۔ لے دے کے کرکٹ تھی جس سے ہماری قوم کچھ دیر کیلئے ہی سہی، غم روزگار سے فرار حاصل کرتی تھی۔ لیکن ایڈہاک ازم نے ایک طرف تو کھیلوں کے میدان اجاڑ دیے تو دوسری طرف قوم خوشیاں حاصل کرنے کے مواقع سے بھی محروم ہو گئی۔ میری دانست میں اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں کبھی ادارے تشکیل نہیں پا سکے۔ یہاں پر ایک فرد کا بت بنا کر اسے پوجنے کا رواج ہے۔بڑے اور اہل لوگ تو کبھی کبھار پیدا ہوتے ہیں یہ تو ادارے ہوتے ہیں جو بڑے لوگوں کی صلاحیتوں سے طویل عرصے تک فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جب ادارے بن جاتے ہیں تو معمولی صلاحیت کے لوگوں میں بھی یہ اہلیت پیدا کر دی جاتی ہے کہ وہ ان اداروں کی وجہ سے غیر معمولی صلاحیتوں کا اظہار کرنے لگتے ہیں۔ جب ادارے طاقتور نہیں ہوتے تو رشوت، سفارش اور کئی چور دروازے کھل جاتے ہیں، میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی جاتی ہیں۔ کھرے کھوٹے کی تمیز ختم ہو جاتی ہے اور پھر تیسری اور چوتھی سطح کے لوگ صف اول میں آ جاتے ہیں اور ہمہ گیر زوال کا سبب بنتے ہیں۔
Tumblr media
ہماری کرکٹ کا بھی یہی حال ہے۔ اچھے کرکٹرز ذاتی پسند نا پسند کا شکار ہو چکے ہیں۔ ماضی کے ہیروز کیلئے پی سی بی میں داخلہ بند ہے۔ یہاں پر ڈومیسٹک کرکٹ ختم کر دی گئی، مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں بھی ختم کر دی گئیں، اقربا پروری اور سفارش کا ایسا دور چلا کہ ہر طرف ہی بھرتی کے لوگ نظر آنے لگے۔ کھلاڑیوں پر ہی کیا موقوف یہاں تو کرکٹ بورڈ کے سربراہ ایسے ایسے لوگ مقرر کیے گئے جن کا کرکٹ سے دور دور تک کوئی تعلق ہی نہ تھا۔ گزشتہ چند سال میں مقرر ہونے والے چیئرمین حضرات کے اسماء پر نظر ڈالیں تو اس زوال کی وجہ ایک لمحے میں سمجھ آتی ہے، شہر یار خان، نجم سیٹھی، ذکااشرف، اعجازبٹ، نسیم اشرف، جنرل توقیر ضیا، مجیب الرحمن، جسٹس نسیم حسن شاہ اور ان جیسے بہت سے لوگ جن کا کرکٹ سے دور تک کا بھی واستہ نہیں وہ کئی کئی سال اس کے کرتا دھرتا بنے رہے، اگر سفارت کار، بینک کار، سرمایہ دار، ڈاکٹرز، جج، جرنیل اور پراپرٹی ڈیلر یا عمر رسیدہ بزرگ کرکٹ کے معاملات چلائیں گے تو پھر اس کا یہی حال ہو گا جو آج ہماری کرکٹ ٹیم کا ہو رہا ہے۔
اگر ہم کرکٹ ٹیم کی حالیہ تنظیم کی بات کریں تو محمد حفیظ کو ابتدائی طور پر ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا جنہوں نے نہ تو کوچنگ کا کوئی کورس کر رکھا ہے اور نہ ہی اس کا تجربہ ہے اور نہ ہی یہ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ شرائط پر پورا اترتے ہیں۔ جب یہ انکشاف ہوا کہ وہ کوچ نہیں بن سکتے تو ان کیلئے ڈائریکٹر کا ایک الگ عہدہ تخلیق کیا گیا۔ اسی طرح سابق فاسٹ بالر وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر بنانے کا اعلان کیا گیا جو اس وقت نگران وزیر کھیل بھی ہیں۔ ان کی جانب سے سلمان بٹ کو اپنا کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے اعلان سے پوری کرکٹ میں ایک بھونچال آگیا۔ ایک ایسا شخص جو میچ فکسنگ میں سزا بھگت چکا ہے اسے کنسلٹنٹ مقرر کیوں کیا گیا۔ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بدترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم آسٹریلیا کے ٹور پر ایسے روانہ ہوئی ہے جیسے پکنک پر جا رہی ہو۔ نہ ان میں باہمی ربط ہے اور نہ ہی وہ نظم نظر آرہا ہے جو ماضی میں پاکستان کی ٹیم کا طرہ امتیاز ہوا کرتا تھا۔
دوستیوں اور رشتہ داریوں کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کی جگہ بنائی جا رہی ہے اور جو شخص کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بنا پا رہا اسے انتظامیہ میں شامل کر کے فیملی سمیت آسٹریلیا بھیجا گیا ہے۔ ہماری انتظامیہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی شکست سے بھی سبق نہیں سیکھا۔ اس بدترین زوال کا مقابلہ ادارہ جاتی تشکیل سے کیا جا سکتا ہے۔ جہاں پر صرف میرٹ کی حکمرانی ہو۔ کرکٹ اب محض کھیل نہیں بلکہ بیرونی دنیا میں پاکستان کی عزت اور وقار کی علامت ہے اسے چند غیر سنجیدہ اور کھلنڈرے لوگوں کی تجربہ گاہ بنانا پاکستانی وقار کی بے حرمتی ہے۔ اس کی سربراہی ایسے لوگوں کے حوالے کی جائے جو اس کھیل کا علم رکھتے ہوں، تمام تقرریاں میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں۔ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کو بحال کیا جائے۔علاقائی ٹیمیں ازسر نو تشکیل دی جائیں۔ کوچ مقرر کرتے وقت بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھا جائے۔ تب جا کر زوال آشنا ٹیم کو عروج کی طرف گامزن کیا جا سکتا ہے۔ خدارا پاکستانی قوم کی خوشیاں واپس کریں اور اس خوبصورت کھیل کو اپنی ذاتی خواہشات کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔
پیر فاروق بہاو الحق شاہ
بشکریہ روزنامہ جنگ  
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
ملک و قوم کی خدمت کا سفر اب تیزی سے جاری رہے گا‘ وزیر اعظم
ملک و قوم کی خدمت کا سفر اب تیزی سے جاری رہے گا‘ وزیر اعظم
اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت کا سفر اب تیزی سے جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی ملاقات ہوئی ہے۔ حافظ حفیظ الرحمن نے وزیرِ اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چلاس میں وزیرِ اعظم کی عالمی معیار کی سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی منظوری مقامی لوگوں کیلئے نعمت سے کم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdugeo92-blog · 6 years
Text
کلثوم نواز کے انتقال پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کا اظہار افسوس
کلثوم نواز کے انتقال پر وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کا اظہار افسوس
[ad_1]
Tumblr media
وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے بیگم کلثوم نواز کے کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا یے۔
حافظ حفیظ اکرحمٰن نے شریف خاندان سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعابھی کی ان کا کہنا تھا مشکل کی اس گھڑی میں گکت بلتستان حکومت میاں نواز شریف اور ان کے خاندان کے ساتھ ہے۔ 
ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق وزیر اعلٰی کے ہدایت پر صوبے بھر میں تین روز سوگ کا اعلان…
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 2 years
Text
کراچی سہراب گوٹھ پولیس نے دو مختلف کارواٸیوں میں اسٹریٹ کرمنل ٗ منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش چار ملزمان گرفتار
کراچی سہراب گوٹھ پولیس نے دو مختلف کارواٸیوں میں اسٹریٹ کرمنل ٗ منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش چار ملزمان گرفتار
کراچی (بیوروچیف حفیظ الرحمن) سہراب گوٹھ پولیس نے دو مختلف کارواٸیوں میں اسٹریٹ کرمنل ٗ منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش چار ملزمان گرفتار کرلیٸے پہلی کارواٸی میں دو اسٹریٹ کرمنل منشیات فروش دو ملزمان گرفتار کیٸے گرفتار ملزم منشیات فروشی اسٹریٹ کراٸم سمیت متعدد سنگین جراٸم میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان میں ظہیر عباس اور شوکت علی شامل ہیں ملزم ظہیر عباس کے قبضہ سے ایک پسٹل بمع راٶنڈ برآمد ملزم ظہیر عباس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 2 years
Text
پی بی سی نے ایس ایچ سی کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی کو مسترد کر دیا۔
پی بی سی نے ایس ایچ سی کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ کے جج کے طور پر ترقی کو مسترد کر دیا۔
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جمعہ کے روز چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تعینات کرنے پر غور کرنے کے امکان کو مسترد کردیا کیونکہ وہ بدتمیزی کے الزامات کا سامنا کر رہے تھے۔ پاکستان بار کونسل کے نومنتخب وائس چیئرمین حفیظ الرحمن چوہدری کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ وہ سپریم کورٹ کے ججز کے طور پر ترقی کے لیے سینیارٹی کے اصول پر عمل پیرا ہونے کے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
- بول نیوز غیرقانونی تعمیرات مسمار نہ کرنے کےمعاملے پر عدالت کی ڈی آئی جی آپریشن کو مہلت
– بول نیوز غیرقانونی تعمیرات مسمار نہ کرنے کےمعاملے پر عدالت کی ڈی آئی جی آپریشن کو مہلت
غیرقانونی تعمیرات مسمار نہ کرنے کےمعاملے پر عدالت نے  ڈی آئی جی آپریشن کو مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی حکم  کے باوجود شہری کی اراضی پرغیرقانونی تعمیرات مسمار نہ کرنے کے معاملے پرسماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے درخواست گزار عامر منشا کی درخواست پر سماعت کی۔ ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں ایس پی صدر حفیظ الرحمن بگٹی سمیت دیگر کو فریق…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
qalamkar-blog · 3 years
Text
گلگت بلتستان پر منڈلاتے خطرات
گلگت بلتستان پر منڈلاتے خطرات حیدر جاوید سید 2015ء میں جب کمانڈر حبیب الرحمن اپنے ساتھیوں سمیت گلگت کی ایک جیل سے فرار ہوا تو اس ’’کہانی‘‘ میں وزیراعلیٰ (اس وقت) حافظ حفیظ الرحمن کا اہم کردار تھا۔ اسے فرار کروانے میں مقصد حفیظ الرحمن کے سیاسی مخالفوں کو ’’کینڈے‘‘ میں رکھنا تھا اپنے دور اقتدار میں حافظ حفیظ الرحمن نے جیل سے فرار ہونے والے کمانڈروں کے حوالے سے تحقیقات میں خاطر خواہ دلچسپی نہ لی بلکہ اپنے مفرور دوست حبیب الرحمن کے ایما پر کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ سے فروری 2019ء میں ایک ایسا معاہدہ کیا جس پر گلگت بلتستان کی آبادی کے دو بڑے طبقات کو تو اعتراض تھا ہی لیکن
کیا اسے محض ایک اتفاق سمجھا جائے کہ افغان منظرنامے میں در آتی تبدیلیوں کی ’’ہوا‘‘ کے ساتھ ہمارے یہاں پوشیدہ ’’اثاثے‘‘ بھی کونوں کھدروں سے نکل کر حسب سابق سرگرم ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ ’’اثاثوں‘‘ کی ایک سرگرمی تو وہی ہے کہ افغانستان میں جہاد شروع ہوچکا ہے۔ امریکہ شکست کھاکر بھاگ نکلا ہے۔ اسلامی لشکر غالب آرہا ہے۔ عنقریب اسلامی حکومت قائم ہوجائے گی۔ اس اسلامی حکومت کے حوالے سے ہمارے کامریڈ حضرت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 5 months
Text
مولانا محمد ایوب دہلوی ۔۔۔ پیشکش: حفیظ الرحمٰن
مولانا محمد ایوب دہلوی پیشکش حفیظ الرحمٰن ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائل ورڈ فائل ٹیکسٹ فائل ای پب فائل کنڈل فائل …..کتاب کا نمونہ پڑھیں سوانح مولانا محمد ایوب دہلوی https://www.scholars.pk/ur/scholar/hazrat-allama-hafiz-muhammad-ayub-dehlvi رئیس المتکلمین علامہ حافظ محمد ایوب دہلوی بن عبد الرحمٰن، محلہ کوچہ قابل عطار، دہلی (بھارت) میں 1888ء کو تولد ہوئے۔ شیخ عبد الرحمٰن دہلی میں تجارت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years
Text
یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، مولانا فضل الرحمان
یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، گیلانی کے اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ،معرکہ سرکریں گے۔ اسلام آباد میں پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ یوسف گیلانی کے مقابلے میں حکومت کی جانب سے حفیظ شیخ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس سے پہلے یوسف رضا وزیراعظم اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے، شہباز شریف
ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے، شہباز شریف
اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے،چار سال کے سیاہ دور میں عوامی فلاحی منصوبوں کو نظر انداز کیا گیا،انشاءاللہ ملک و قوم کی خدمت کا سفر اب تیزی سے جاری رہے گا۔ پیر کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سابق وزیرِ اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے ملاقات کی اور وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔حافظ حفیظ الرحمن نے کہا چلاس میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdugeo92-blog · 6 years
Text
چینی سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن سے ملاقات
چینی سفیر یاو جنگ کی وزیر اعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن سے ملاقات
[ad_1]
Tumblr media
چین کے سفیر یاو جنگ نے آج وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے ملاقات سے ملاقات کی۔
چین گلگت بلتستان حکومت کو پانچ ارب روپوں کی سپیشل گرانٹ دے گا یہ رقم گلگت بلتستان حکومت کو ایک ہفتے کے اندر مل جائے گی۔ 
یہ رقم گلگت بلتستان میں عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔
چین کا پاکستان میں موجود سفارت خانہ اپنے خصوصی فنڈ سے گلگت بلتستان کے ہسپتالوں اور فلاحی اداروں کو دو…
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 2 years
Text
پیپلز پارٹی تعلقہ باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی جانب سے شہید ہونے والے سماء کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کی شہادت پر دکھ اور افسوس
پیپلز پارٹی تعلقہ باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی جانب سے شہید ہونے والے سماء کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کی شہادت پر دکھ اور افسوس
کراچی (بیوروچیف حفیظ الرحمن)پیپلز پارٹی تعلقہ باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی جانب سے نارتھ ناظم آباد ميں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے سماء کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار نارتھ ناظم آباد ميں کار پرفائرنگ، کے نتیجے میں سماء کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین کی شہادت پر گہرا دکھ اور افسوس ہے اطہر متین بے باک صحافی تھے جو ظالموں کے ہاتھوں شہید ہوگئے طارق انور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
carolina003 · 4 years
Photo
Tumblr media
گلگت بلتستان انتخابات میں بڑا اپ سیٹ سابق وزرائے اعلیٰ اپنی نشستوں پر ہار گئے تحریک انصاف نے 9نشستوں کیساتھ میدان مار لیا گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان انتخابات میں بڑے بڑے برج گر گئے، مسلم لیگ ن  اور پیپلزپارٹی کے سابق وزرائے اعلی حافظ حفیظ الرحمن اور سید مہدی شاہ اپنے نشستوں پر ہار گئے،گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، نو نشستوں پر فاتح، سات حلقوں میں آزاد امیدوار جیت گئے،پیپلز پارٹی چار اور ایم ڈبلیو ایم ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب، الیکشن امتحان میں ن لیگ کے صرف دو امیدوار پاس قرار پائے۔
0 notes
iampakistanijan · 4 years
Photo
Tumblr media
راولپنڈی: پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ایک خاتون آفیسر عبیرہ چوھدری بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ جن میں مختلف فارمیشنز کی 25 اور آرمی میڈیکل کور کے 11 افسران شامل ہیں۔ بریگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں فہیم عامر، راشد محمود، عبدالمعید، شاہد منظور، ارشد محمود، محمد عاطف منشا، افتخار حسن چوہدری، محمد عمر بشیر، اسد الر حمان، واجد عزیز، کامران تبریز، محمد رضا، چوہدری عامر اجمل، جواد احمد قاضی، احسان علی، کامران نذیر، شبیر ناریجو، عادل رحمانی، جاوید دوست چانڈیو، سید آصف حسین، محمد اسحاق خٹک، احمد بلال، محمد شہباز تبسم، ظفراقبال اور عمران اللہ شامل ہیں۔ آرمی میڈیکل کور سے محسن محمد قریشی ، ظہیر اختر، محمود سلطان ، حفیظ الدین ، سلمان سلیم، محمد ظفر علی، سید خرم شہزاد، بلال عمیر، عتیق الرحمن سلہریا، راؤ علی شان خان اور عبیرہ چوھدری کو میجر جنرل کے عہدے ترقی دی گئی۔ آرمی میڈیکل کور سے ترقی پانے والی عبیرہ چوہدری چوتھی خاتون میجر جنرل ہیں http://starexpress.tv/%d9%be%d8%a7%da%a9-%d9%81%d9%88%d8%ac-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d8%b9%db%81%d8%af%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d9%82%d8%b1%d8%b1%db%8c-%d9%88-%d8%aa%d8%a8%d8%a7%d8%af%d9%84/ https://www.instagram.com/p/B9rC5FNJoee/?igshid=8msq9oai0o1l
0 notes