پاک افغان سرحد پر پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے.پاکستان پختہ یقین رکھتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان امن و استحکام کے مستحق ہیں.پاکستان اور افغانستان مل کر امن دشمنوں کو ناکام بنائیں گے. @OfficialDGISPR @isprofficial1 https://www.instagram.com/p/CE9V6AbDyv6/?igshid=1eea6x4qjaru2
4 notes
·
View notes
افواج پاکستان ،پاکستان نیوی، رینجرز پاکستان، پاک فضائیہ، پاکستان پولیس کے شہداء و شہداء پاکستان شہداء اسلام و غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جانباز موورز پرائیویٹ لمیٹڈ چیف، جان محمدرمضان #JANMUHAMMADRAMZAN #JanbaazMovers #Pvt #Ltd #JanbaazTv #WeStandWithPakArmy #GenQamarBajwah https://t.co/LafrbUAwHO https://www.instagram.com/p/CEyrzV6jxJ_/?igshid=1xq5qw7bur47n
0 notes
آج #یوم_دفاع_شہدا_کے_نام کرتے ہیں آج اس دن کی تقریم کیلئے اپنے دل کے سکون کیلئے یادگار شہداء پر حاضری دی ھم شہیدوں اور غازیوں کوسلام پیش کرتےہیں سینئرجرنلسٹ جان محمدرمضان @isprofficial1 @asifghafoor.ag #JanbaazTv #DefenceDay #DefenceDayWithKashmir #DefenceAndMartyrsDay2020 #WeStandWithPakArmy #GenQamarBajwah https://t.co/hyH4c3dVOf https://www.instagram.com/p/CEyasXajSwM/?igshid=1dlo5ngeos919
0 notes
COAS General Qamar Javed Bajwa said on #Defence Day “There isn’t any other sacrifice greater than one’s life. Our lives are dedicated to #Pakistan”, COAS “Great nations never forget their Martyrs, we are a great nation”, #COAS #OurMartyrsOurHeroes #6SepTheDefenceDayOfPakistan ://t.co/ https://www.instagram.com/p/CEwke3SjTAu/?igshid=1vdapkrukhzhm
0 notes
6 September 2020 افواج پاکستان کےشہیدوں اورغازیوں کوسلام پیش کرتےہیں افواج پاکستان کےسپہ سالار وجوانوں کو سلام پیش کرتےہیں ہم ہرمحاذپراپنی افواج کا دفاع کرنا جانتے ہیں ہم ہرمحاذ پرافواج پاکستان کےساتھ ہیں سینئرجرنلسٹ،جان محمدرمضان #JanbaazTv #Lahore #6thSeptember @OfficialDGISPR @isprofficial1 @imrankhan.pti @asifghafoor.ag @nca_artist_official @lahoreqalandars https://www.instagram.com/p/CEwNJx7D26v/?igshid=rfi6yhxlrb63
0 notes
میرے اگر 50 بیٹے بھی ہوتے تو میں اس ملک پاکستان پر قربان کردیتی. میرا دوسرا بیٹا سہیل خالد بھی فوج میں ہے" یہ الفاظ لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کی والدہ محترمہ سمیت ہر اس ماں کے ہیں جنکے جوان بیٹے اس ملک کی حفاظت پر مامور ہیں بتاؤ کہیں دیکھا ہے ایسا جذبہ؟ سلام ہے ایسی ماؤں کو جو ملک پاکستان کی حفاظت کے لئے آئے روز اپنے بیٹے قربان کردیتی ہیں❤️ لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کی نماز جنازہ مظفرآباد آزاد کشمیر میں ادا کردی گئی اور ناصر شہید کو فوجی اعزاز کے سپرد خاک کردیا گیا 🇵🇰⚔️❤️ اللّہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین پاکستان ذندہ باد🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد⚔️ #گمنام #Pakistan1 #لاھور1 #Pakistan1 #WeStandWithPakArmy #WeStandWithISPR #WeStandWithKashmir #WeStandWithPakistan #WeStandWithBabarIftkhar https://www.instagram.com/p/CEuT8zAjuQ0/?igshid=lr7l89hotsfc
0 notes
ملک دشمن ساذشوں کا سر قلم کر دیا گیا دشمن عناصر قوتوں کو وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ نامنظور کرتے ہوئے شکست دے دی... سینئرجرنلسٹ جان محمدرمضان جانباز پنجاب یونین آف جرنلسٹس_آفیشل #BajwaDoctrain #AsimBajwaDoNotGo #AsimBajwa #AsimSaleemBajwa #AsimBajwaOurPride #WeStandWithPakArmy #pakistanzindabad @AsimSBajwa https://t.co/pzqAHLgX3r https://www.instagram.com/p/CEuDc6zDC56/?igshid=1frnfqa0cflk3
0 notes
لیفٹنینٹ ناصر خالد ، 137LC، ایک شہید پولیس آفیسر کے بیٹے اور اپنی ماں کا واحد سہارا آج شمالی وزیرستان میں ہونے والے آئی ای ڈی بلاسٹ میں جام شہادت نوش کر گئے۔ شہید لیفٹینیٹ ناصر رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا سے گریجویٹ تھے۔ https://www.instagram.com/p/CEr0LtBjDrE/?igshid=nm2yglplxop1
0 notes
#Pakistan1 #لاھور1 #WeStandWithPakArmy #WeStandWithISPR #WeStandWithKashmir #WeStandWithPakistan #WeStandWithBabarIftkhar 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #JanbaazTv #Lahore #6thSeptember @OfficialDGISPR @peaceforchange شہیدوں اور غازیوں کوسلام پیش کرتےہیں سینئرجرنلسٹ جان محمدرمضان @isprofficial1 @asifghafoor.ag https://www.instagram.com/p/CEqibvUDLn6/?igshid=7jygjmjh6nnl
0 notes
ھم 10 محرم الحرام کے دن ڈیوٹی کرنے والے پنجاب پولیس کے افسران و جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے فرض سے یومِ عاشورہ کے دن کو امن و سکون کا دن بنایا اور لاھور پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر عزاداران حسین کی حفاظت کی رینجرز، پاک آرمی، انٹیلی جنس اداروں،اسکیورٹی برانچ، سپیشل برانچ کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی وجہ سے امن و سکون قائم ہوا، سینئر جرنلسٹ جان محمد رمضان @isprofficial1 @ispr__pakistan @ispr.pk @asifghafoor.ag @lahorepoliceofficial @punjabpolicecpo https://www.instagram.com/p/CEiP8MyDNXH/?igshid=185j3rzys1fbe
0 notes
یونیفارم مختلف پر کام ایک عوام کی حفاظت پاکستانی جھنڈا یونیفارم پر محرم پر ڈیوٹی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں اور پنجاب پولیس کے جوانوں کو میرا سلام منجانب، سینئر جرنلسٹ جان محمد رمضان @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP @CcpoLahore @PunjabPoliceCPO @InvPoliceLahore @DIGOpsLahore https://t.co/NgLSgLqRro https://www.instagram.com/p/CEgFrZQjJGv/?igshid=xx703ulxaxz8
0 notes
❤️شاہ است حسین ، بادشاہ است حسین دین است حسین ، دین پناہ است حسین سرداد نہ داد دست در دست یزید حقا کہ بنا لا الہ است حسین ترجمہ شاہ بھی حسین ہیں، بادشاہ بھی حسین ہیں، دین بھی حسین ہیں دین کی پناہ بھی حسین ہیں۔ سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا سچ یہ ہے کہ کلمہ طیبہ کی بنیاد بھی حسین ہیں طالب دعا، سینئر جرنلسٹ جان محمد رمضان Janbaaz TV Janbaaz Tv Pakistan @isprofficial1 @asifghafoor.ag @janbaaztv https://www.instagram.com/p/CEcbJosDrhM/?igshid=1dqv3adkck2dq
0 notes
اطلاع عام ، تمام صحافی دوستوں سے درخواست ہے کہ دوران کوریج ماسک کا استعمال لازمی کرے،کروانا کم ہوا ختم نہیں،خاص طور پر ان 3دنوں میں،اپنا خیال رکھیں اپنے لیے اپنے بچوں کے لیئے ، شکریہ سینئر نائب صدر جان محمد رمضان پنجاب یونین آف جرنلسٹس _آفیشل @gopunjabpk @university_of_punjab_official @govtofpunjab @punjabpolicecpo @ucpofficiallahore @punjab_style_2 @punjab_fashionz https://www.instagram.com/p/CEZNeIzjGKe/?igshid=fz1q8u9xpnr9
0 notes
https://baaghitv.com/marvisarmadk-khilafmuqadmaki-darkhastaikor-shoka-lenasay-sayinkaar/ https://www.instagram.com/p/CESHpXHDqZN/?igshid=xdybercwvdat
0 notes
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1297950362448670723?s=19 https://www.instagram.com/p/CESHl92jr7m/?igshid=ohowqw19vr81
0 notes
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد کا دورہ کیا ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کادورہ کیا ،آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پرداواتوئی سیکٹر میں فرائض سرانجام دینے والے جوانوں سے ملاقات کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوپاک افغان بارڈرپرآپریشن بارےبریفنگ دی گئی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم دیرپا امن کے لیے پرعزم ہیں،پاکستان بارڈرکی سیکیورٹی بہتربنانے کے لیے موثرکردارادا کررہا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سرحدی تحفظ / انتظامی اقدامات کی تکمیل کے بارے میں بھی بتایا گیا ، خاص طور پر مکمل پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی @isprofficial1 @ispr__pakistan @dg_ispr_proud_of_pakistan https://www.instagram.com/p/CER48x_DtgN/?igshid=aetjxq9f8grh
0 notes
ایس ایچ او تھانہ راوی روڈ کاتوہین پیغمبر کی درخواست لینےسےانکار درخواست اندراج مقدمہ برخلاف ماروی سرمدبابت توہین بےحرمتی حضرت عیسٰی علیہ السلام @isprofficial1 @ispr__pakistan @dg_ispr_proud_of_pakistan @ispr.pk @asifghafoor.ag @isidefenders https://www.instagram.com/p/CEReSwVj7kv/?igshid=1px3uk8xtf96w
0 notes