Tumgik
perfectioniststhings · 2 months
Text
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
Tumblr media
5 notes · View notes
perfectioniststhings · 5 months
Text
میں نے اِس دورِ ناگوار میں، تجھ کو سکوں جانا...
Tumblr media
3 notes · View notes
Text
آخری دفعہ اپنی صفائی دیتی ھوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتی ھوں
Tumblr media
12 notes · View notes
Text
اس کے ہونٹوں کو دیکھ کر
ظلم کرنے کو دل چاہتا ہے
Tumblr media
2 notes · View notes
Text
مجھ گوشا نشین کو سڑک چھاپ بنا کر
خود زہرہ جبیں بیٹھی ہے اعتکاف
Tumblr media
9 notes · View notes
Text
ادھورے پن کی اذیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
Tumblr media
1 note · View note
Text
ایک سو سولہ چاند کی راتیں
اور تمہارے کاندھے کا تِل
Tumblr media
7 notes · View notes
Text
وہ عزرائیل تو نہیں تھا یارب!
جان کیوں لے لی اس نے
Tumblr media
1 note · View note
Text
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے
Tumblr media
2 notes · View notes
Text
نبص و دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے
اور کیا چاہتے ہو؟ نوح کا طوفان آئے
Tumblr media
6 notes · View notes
Text
دھڑکتا تھا کبھی
اب کانپتا ہے دل
Tumblr media
4 notes · View notes
Text
غم دے کر دلاسے کیسے
یہ تسلی یہ تماشے کیسے
Tumblr media
4 notes · View notes
Text
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیے
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے
Tumblr media
2 notes · View notes
Text
ہم لوگ تو مۓ نوش ہیں، بدنام ہیں
پاکیزہ ہیں جو، وہ کیا کیا نہیں کرتے
Tumblr media
0 notes
Text
جانے کہاں بسو گے تم
جانے کہاں رہوں گی میں
Tumblr media
0 notes
Text
پتھروں کی اس نگری میں
پتھر چہرے پتھر دل
Tumblr media
4 notes · View notes
Text
دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
Tumblr media
3 notes · View notes