Tumgik
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
خرم شہزاد نے بلاول بھٹی کے سر پر گیند ماردی،ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کراچی(پی سی بی پ ر ) پیر کی دوپہر کراچی کے مقامی ہسپتال میں بلاول بھٹی کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔اسکین کی رپورٹ کلیئر آنے پر آل راؤنڈر کو ہسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ہے۔انہیں آئندہ چند روز کے لیے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا۔
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پی ایس ایل،ملتان سلطانز کا چھکا، سب سے زیادہ 6 غیر ملکی شامل لاہور (کرک سین رپوٹ ) پاکستان سپر لیگ میں ٹاپ نمبر پر موجود ملتان سلطانز نے پلے آف کے لئے بھی کمر کس لی ہے اور اپنے اسکواڈ کو متوازن بنانے کے لئے اچھے کرکٹرز منتخب کئے.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پی ایس ایل کو پشاور زلمی کا خاص تحفہ،بڑا ستارہ توڑلیا لاہور(کرک سین رپورٹ ) پی ایس ایل کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی نے تو کمال ہی کر دیا.ڈیرن سیمی تو ساتھ ہونگے ہی لیکن آئی پی ایل کھیلنےوالے جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی کی خدمات کیا حاصل کی ہیں کہ لیگ کو چار چاند لگ گئے.پروٹیز بیٹسمین کا یہ پی ایس ایل ڈیبیو ہوگا .
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
لاہور قلندرز کی پٹاری میں بھی اسپیشل گنز لاہور (کرک سین رپورٹ ) پاکستان سپر لیگ کی ڈارک ہارس لاہور قلندرز بھی پلے آف کی مختصر جنگ کے لئے بڑی بیٹری لائی ہے.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
کراچی کنگز پی ایس ایل میں 5 غیر ملکی گنز کے ساتھ لاہور (کرک سین رپورٹ ) پاکستان سپر لیگ کے باقی ماندہ ناک آئوٹ میچز کے لئے فرنچائزز نے غیر ملکی پلیئرز کا تڑکا لگایا ہے.اب کراچی کنگز کو دیکھ لیں کہ انگلینڈ،جنوبی افریقا،ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ سے کھلا ڑی لانے میں کامیاب ہوگئے.
0 notes
crickseen · 4 years
Text
قائد اعظم ٹرافی،دفاعی چیمپئن کو دوسری بڑی مار،کس کے 11 شکار
قائد اعظم ٹرافی،دفاعی چیمپئن کو دوسری بڑی مار،کس کے 11 شکار
قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کا تیسرا روز مکمل • دفاعی چیمپئن سنٹرل پنجاب کو مسلسل دوسری شکست ، نعمان علی کے 11 شکار • سدرن پنجاب اور بلوچستان کے درمیان میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل • سندھ کو دوسری اننگز میں کے پی پر 128 رنز کی سبقت
کراچی(پی سی بی پ ر )
این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے ��یچ میں ناردرن نےکپتان نعمان علی کے 11 شکار کی بدولت سنٹرل پنجاب کو 9 وکٹوں سے…
View On WordPress
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
عماد وسیم،حارث رئوف اور عابد علی ڈراپ،آخری ون ڈے کے لئے 3 نئے نام آگئے،بریکنگ نیوز راولپنڈی(کرک سین رپورٹ ) زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا.
0 notes
crickseen · 4 years
Text
پی ایس ایل کی بڑی اٹھا ن،فاف ڈوپلیسی سمیت 21 غیر ملکی کرکٹرز کنفرم،
پی ایس ایل کی بڑی اٹھا ن،فاف ڈوپلیسی سمیت 21 غیر ملکی کرکٹرز کنفرم،
• ایڈیشن فائیو کے بقیہ چار میچز میں 21 غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں گے • ان اکیس کھلاڑیوں میں جنوبی افریقہ کے 7، انگلینڈ کے 6، ویسٹ انڈیز کے 4، بنگلہ دیش کے 2 جبکہ آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ کے ایک ایک کھلاڑی شامل • ایونٹ کے پلے آف میچز 14، 15 اور 17 نومبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے
لاہور(پی سی بی پ ر )
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے بقیہ چار میچز میں کُل 21 غیرملکی کھلاڑی شرکت کریں…
View On WordPress
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
سندھ انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا کامیاب دفاع کرگیا لاہور(پی سی بی پ ر ) سندھ کا انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا کامیاب دفاع-
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
رضوان کی مسلسل ناکامی پر سرفراز احمد کا سنچری سے جواب کراچی(کرک سین رپورٹ،پی سی بی پ ر ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری میچ کے دوسرے روز سدرن پنجاب نے بلوچستان کے 372 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 245 رنز بنالیے ہیں۔ سدرن پنجاب کی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ابھی مزید 128 رنز درکار ہیں۔ سلمان علی آغا 52 اور عمران رفیق 20 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔اوپنر شان مسعود 62 اور عمر صدیق 47 رنز بناکر نمایاں رہے۔یاسر شاہ 3 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ اس سے قبل بلوچستان کی ٹیم میچ کے دوسرےدن اپنی پہلی اننگز میں صرف 75 رنز کا ہی اضافہ کرسکی اور اس کی پوری ٹیم 372 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پہلے روز ریٹائرڈ ہر ٹ ہونے والے عمران فرحت نے میچ کے دوسرے روز بیٹنگ کرتے ہوئے مزید 16 رنز بنائے، وہ 116 رنز پر دلبر حسین کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ عماد بٹ نے 21 رنز بنائے۔سدرن پنجاب کے زاہد محمود نے 3 جبکہ محمد الیاس نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز جیت لی،حیدر اور بابر کے ساتھ کیا بنی عمران عثمانی بابر اعظم بطور کپتان آخر کار ایک اچھی اننگ کھیلنے میں کامیاب ہوگئے. زمبابوے کے خلاف 77 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر پاکستان کو 6 وکٹ سے جتوادیا .74 بالز کا سامنا کرنے والے پاکستانی کپتان نے 2چھکے اور 7 چوکے مارے.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
دوسرا ون ڈے،وہاب ریاض بھی باہر، 2 کھلاڑیوں کا ڈیبیو عمران عثمانی زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
حارث سہیل قومی ٹیم سے ڈراپ،حیدر علی کل ڈیبیو کریں گے عمران عثمانی پاکستان کرکٹ ٹیم میں دوسر ے ون ڈے میچ کے لئے 2 تبدیلییوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پاکستان محفوظ،زمبابوے بورڈ حکام کی اسلام آباد کی سیریں عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کے لئے نہایت محفوظ ترین ملک بن گیا.زمبابوے کرکٹ نے جمعہ کو بہترین میچ کھیل کر ثابت کیا تو ہفتہ کی صبح زمبابوے کرکٹ کے ٹاپ عہدیداروں نے اسلام آباد کی سیر کرکے دنیائے کرکٹ کو بڑا پیغام جاری کیا ہے.
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پاکستان کے 9 کرکٹرزکے کووڈ ٹیسٹ،عباس میچ سے باہر،میر حمزہ کو گھر بھیج دیا گیا کراچی(پی سی بی پ ر ) فرسٹ الیون اسکواڈز میں شامل مجموعی طور پر 9 کھلاڑیوں کے گزشتہ روز کوویڈ19 ٹیسٹ لیے گئے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں لیے گئے ان تمام ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ،آج کی کامیاب ٹیمیں لاہور(پی سی بی پ ر ) ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن سندھ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ناردرن نے 215 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عبدالفصیح نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ مبصر خان 45 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔سندھ کے ذیشان ضمیر نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اس سے قبل سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے۔غازی غوری 42 اور طلحہٰ حسن 41 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔مبصر خان، عادل ناز اور مہران ممتاز نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔
0 notes
crickseen · 4 years
Photo
Tumblr media
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں نئی پیش رفت لاہور(پی سی بی پ ر ) ‏پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان معاملات پر مثبت انداز سے پیش رفت جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ‏دونوں فریقین نے کھلے، ایماندارانہ اور دوستانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا ہے، جہاں نئے مالیاتی ماڈلز کے حوالے سے فرنچائزز کے مالکان کو پریزنٹیشن دی گئی ہے ۔ اب فرنچائززاپنے متعلقہ نمائندگان سے مشاورت کے بعدان آپشنز کے حوالے سے جواب دیں گی ۔ ‏ تمام فریقین نے اس معاملے کا حل جلد نکالنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آئندہ میچز سے متعلق منصوبہ بندی پربھی کام تیزی سے جاری ہے ۔
0 notes