Tumgik
#ispr
bulletinobserver · 3 months
Text
Army says no one to be allowed to indulge in violence and sabotage elections
Tumblr media Tumblr media
Military commanders have expressed the resolve that terrorists, their facilitators and abettors, working on . . . Read the full article
0 notes
youngstarspk · 3 months
Text
Pakistan and Iran Conflict
The latest interchange of military strikes between Pakistan and Iran sent waves of shock throughout the region. Also promoting fears of a further escalation of tensions between the two nations. Pakistan and Iran were going back and forth in their military attacks. The events between January 16th and 19th, 2024, highlighted the tensions that had been building for a long time. It revealed the…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hamariawaz · 11 months
Text
Tumblr media
آخر تبدیلی ہار گئی
پی ٹی آئی کے اہم لوگ سیاست سے توبہ کرچکے!
عمران خان   زوجہ کے ساتھ نیب اور عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں اور  اسٹیبلشمنٹ طاقت کا ننگا ناچ کر رہی ہے، اب وہ کھل کر سامنے آگئے ، عمران خان جیت تو گئے ان سب سے لیکن کس قیمت پر، ارشد  شریف قتل  ہوگئے ، 9 مئی کو 25 کارکن شہید، مرکزی قیادت پابند سلاسل اور  اب پریس کانفرنسیں کرکے سیاست کو خیرآباد بھی کہہ چکے۔ ہم کسی کو بر ا نہیں کہہ رہے لیکن جو کچھ ہوا اور ہورہا ہے وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اس ملک میں ہمیشہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا راج تھا اور ہے، اور اب کوئی انکار بھی نہیں کرتا اور سب آرمی کوگالیا ں بھی دے رہیں ، لیکن ان کو کوئی پرواہ نہیں۔ آہستہ آہستہ لوگ عمران خان کو بھی بھول جائیں گے، سب پہلے کی طرح بزدلی و ٹھگی کے ساتھ خود کو  ایڈجسٹ کرلیں گے۔ یاہماری طرح ملک ہی چھوڑ جائیں گے۔
اب کسی کو ئی امید نہیں ، عدلیہ  اسٹیبلشمنٹ کی  دلالی سے باز نہیں آئے  گی، موروثی سیاست دان بے حسی سے کام کریں گے کیونکہ وہ پیسہ بنانے آئے ہیں اور اسی کیلئے آرمی نے انہیں آگے رکھا ہے۔
میں لعنت بھیجتا ہوں ہو اس نظام پر اور اس کاغذی آئین پر جو حق کا ساتھ نا دے سکے ، عدالت اپنا فیصلہ نا منوا سکے، پولیس  عورتوں کے کپڑے پھاڑے ، آرمی کے گمنام سپاہی زنا کریں ، لوگوں پر پیشاب کریں انہیں اذیّتیں دیں اور پھر کہیں یہ ملک کا غدّار ہے اس نے آرمی کے خلاف بات کی ، یعنی  جرنیل   کو آرمی کا لقب مل چکا ہے، یہ قرآنی  آیات کی طرح محترم ہیں ان  کی  نیک نیتی کا انکار آپکو دنیا میں جہنم کے مزے کروادے گا۔
#PakistanEconomicCrisis #WeRejectOneManShow
Tumblr media
1 note · View note
Photo
Tumblr media
Let's pay tribute to the young hero Aitzaz Hassan who sacrificed his life to save the lives of hundreds of other children 🙏 #AitzazHassan #ISPR #COAS #Pakistan @OfficialDGISPR @PTIofficial @pmln_org @jamatislamimrdn #synergix #synergixcommunications (at Synergix Communications) https://www.instagram.com/p/CnGlOipoKWx/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
newscast1 · 1 year
Text
Pakistan Army seeks to remodel military’s media wing ISPR to boost its image: Reports
Pakistan Army seeks to remodel military’s media wing ISPR to boost its image: Reports
Following a change of command in the Pakistan Army, the focus of senior military personnel has shifted to improve the image of military’s media wing Inter-Services Public Relations (ISPR), reports have said. Karachi,UPDATED: Dec 29, 2022 19:28 IST General Asim Munir, a former ISI head, assumed charge as the Pakistan Army chief in November (Photo: AP/File) By Subodh Kumar: The Pakistan Army has…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakistantime · 1 year
Text
بات اگر واوڈا تک آ گئی ہے تو پھر صلح کر لیں
فوج کے مؤقف، خیالات و جذبات کی ترجمانی کے لیے شعبہِ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سنہ 1949 سے موجود ہے۔ جس شعبے کو ماضی میں ایک کرنل یا بریگیڈیئر باآسانی سنبھال لیتا تھا اسے اب ایک تھری سٹار لیفٹیننٹ جنرل کی ضرورت پیش آتی ہے کیونکہ آئی ایس پی آر اب ایک ذیلی یونٹ کی سطح سے اٹھ کر ایک علیحدہ کور کے برابر ہے۔ پہلے پہل ایک پریس ریلیز سے کام چل جاتا تھا اور ڈائریکٹر صاحب کو پریس بریفنگ دینے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ اب آئی ایس پی آر کو بیانیے اور متبادل حقائق کی تیز رفتار مقابلے باز دنیا میں اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلانے کے لیے ہفتہ وار یا ماہوار یا اچانک بریفنگز دینا پڑتی ہیں۔ اپنے مؤقف، نظریے اور بیانیے کو عمومی سطح پر زود ہضم بنانے کے لیے ویڈیوز، ٹی وی ڈراموں، فلموں، خصوصی اخباری ایڈیشنز اور اشتہارات میں سرمایہ کاری بھی کرنا پڑتی ہے۔ سوشل میڈیا سے سینگ پھنسانے کے لیے بھی افرادی قوت بٹھانا پڑتی ہے اور مسلسل ہائبرڈ جنگ المعروف ففتھ جنریشن وار میں داخلی و خارجی اور اندرونی حملہ آوروں سے ایک قدم آگے رہنے کے لیے تمام جدید مواصلاتی و دماغی حربے بروِئے کار لانے پڑتے ہیں۔
ایسے فعال اور خود کفیل ادارے کی موجودگی میں جانے کس نے صلاح دی کہ ملک کو اس وقت جو بحران درپیش ہے اس میں مسلح افواج اور ان سے جڑے حساس اداروں کی ترجمانی کے لیے محض آئی ایس پی آر کا ڈھانچہ کافی نہیں بلکہ ایک غیر معمولی پریس بریفنگ میں آئی ایس آئی کے سربراہ کا ہونا بھی ضروری ہے۔ اس انھونی میڈیائی دوبدو سے فوج کا مؤقف کتنا آگے بڑھا، کتنے اضافی لوگ سیاست میں مکمل عدم مداخلت کی بابت تازہ عسکری بیانیے کے قائل ہوئے، عام اور خاص کے بیچ شش و پنج کے بادل کس قدر چھٹ سکے، سیاسی درجہِ حرارت کم ہوا یا اور بڑھ گیا؟ اس بارے میں جتنے منھ اتنی باتیں۔ البتہ یہ ضرور ہوا کہ آئی ایس آئی کے اردگرد پراسراریت کا وہ ہالا جو اب تک سیاستدانوں کو کھلم کھلا نام درازی سے روکتا تھا، اس میں تاکا جھانکی شروع ہو گئی ہے اور طرح طرح کے حلقوں میں جو باتیں نکل رہی ہیں ان میں محکمہ زراعت، شمالی علاقہ جات، فرشتے، بھائی لوگ، اوپر والے جیسے استعارے برتنے کا تکلف بھی کنارے لگ گیا ہے۔
اس ’منھ دکھائی‘ کے بعد سے دو طرح کے ردِ عمل دیکھنے کو مل رہے ہیں: اول چہار سمت حیرت یا پھر بقول فہمیدہ ریاض ۔۔۔ تم بالکل ہم جیسے نکلے اب تک کہاں چھپے تھے بھائی
وہ مورکھتا وہ گھامڑ پن جس میں ہم نے صدی گنوائی
آخر پہنچی دوار توہارے ارے بدھائی بہت بدھائی گزری جمعرات سے اب تک میں مسلسل گوگل سرچ کر رہا ہوں کہ امریکی سی آئی اے، روسی جی آر یو، برطانوی ایم آئی سکس، انڈین را، اسرائیلی موساد، جرمن بی این ڈی، چینی ایم ایس ایس یا خود آئی ایس آئی کے کسی سابق چیف سپائی نے کبھی اس طرح صحافیوں کے دوبدو سوالات جھیلتے ہوئے ٹھنڈے ٹھنڈے خندہ پیشانی سے جوابات دیے ہوں مگر میرا گوگل اس چھان پھٹک میں بہت سست نکلا۔
اگر کوئی جنگ چھڑی ہوتی یا دشمن ملک کا جاسوسِ اعظم میڈیا سے براہ راست مخاطب ہوتا تب تو ہمارے چیف کے پاس بھی نقاب کشائی اور زباں بندی کے خاتمے کا ٹھوس جواز ہوتا۔ ورنہ تو فوج یا وزارتِ دفاع یا حکومتِ وقت کا ترجمان ہر طرح کے حالات میں وضاحت کے لیے کافی سمجھا جاتا ہے۔ اگر کوئی سرپرائز دینا مقصود تھا اور اس سرپرائز کے ذریعے کچھ مخصوص اہداف حاصل کرنا تھے یا کسی خوش فہم حریف کو کوئی پیغام پہنچانے کی نیت تھی تو ممکن ہے ایسا ہی ہوا ہو مگر فی الحال مجھ جیسے لال بھجکڑوں کی سمجھ میں نہ آ رہا ہو۔ بظاہر جو سامنے کی تصویر ابھر رہی ہے وہ تو یوں ہے کہ داخلہ و خارجہ سلامتی کے مسائل سے نمٹنے کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے ایک سیاسی جماعت یا لیڈر سے براہِ راست اسی کے میدان میں جا کر ہتھ پنجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ اگر یہ لیڈر ملک کی اندرونی سلامتی کے لیے اتنا ہی خطرناک ہے تو پھر اس پر یا اس کی جماعت پر پابندی لگانے کا بھی ایک قانونی راستہ اور طریقہ موجود ہے جسے منفی و مثبت نتائج سے قطع نظر ماضی میں بارہا استعمال کیا جا چکا ہے۔
اگر اس رونمائی کا مقصد یہ ظاہر کرنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کس قدر پر اعتماد ہے تو پرانے بزرگ کہتے تھے کہ طاقتور ہمیشہ آواز دھیمی رکھتا ہے اور براہ راست منھ دکھائی یا منھ دینے سے کہیں مؤثر اس کے اردگرد تنا غیر مرئی ہالہ ہوتا ہے تاکہ حریف اندازے لگانے میں ہی خرچ ہو جائے۔ جب تک شہنشاہ کا چہرہ کسی نے نہ دیکھا تھا تو سب انھیں سورج دیوتا کا اوتار سمجھتے تھے۔ جیسے ہی 15 اگست 1945 کو شاہ ہیروہیٹو کی آواز پہلی بار براڈ کاسٹ ہوئی، وہ اوتار کے منبر سے فانی کے پائیدان پر آ گئے۔ اب جبکہ ایک ریاستی ادارے اور ایک سیاسی جماعت کے مابین پنگ پانگ شروع ہو چکا ہے تو کیا ہم توقع رکھیں کہ عمران خان کی ہر زاتیاتی پریس ٹاک کا جواب الجواب ڈی جی آئی خود دیں گے۔ تو کیا آپ فیلڈنگ اور پیڈنگ کے روایتی تجربے سے ہٹ کے بیٹنگ اور بولنگ بھی کر لیں گے؟ یاد آیا کہ ایک رات پہلے بوٹ فیم فیصل واوڈا کی پری�� کانفرنس کی کوریج بالکل ایسے ہی کی گئی جیسے اگلی صبح پی ٹی وی سمیت ہر چینل نے ڈی جی آئی کی مشترکہ پریس کانفرنس براہِ راست نشر کی۔ ’جے گل ہن واوڈا دے لیول تک پہنچ گئی ہے تے فیر بھا ہوراں نال وی صلح ہی کر لیو۔‘
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
globalcourant · 2 years
Text
9 Pak Army soldiers martyred in AJK road accident: ISPR
9 Pak Army soldiers martyred in AJK road accident: ISPR
At least nine soldiers of the Pakistan Army were martyred and four others suffered injuries after their vehicle plunged into a nullah in Azad Jammu and Kashmir’s (AJK) Bagh district in the wee hours of Sunday, said Inter-Services Public Relations (ISPR) in a statement. According to a press release from the military’s media wing, the incident happened in Bagh district’s Shujaabad while the…
View On WordPress
0 notes
staerde · 1 year
Text
Tumblr media
6 notes · View notes
odleprsala · 1 year
Text
ИНТ. МИЛАНОВА СОБА- НОЋ
Милан(16), глуво доба ноћи, седи у својој соби, игра ЦСГО. Из слушалица допире звук руских псовки. Око њега леже омоти грицкалица, енергетска пића и напола поједен сендвич
Милан
(бесно)
Јеси ли ти глуп или тренираш? Лепо сам ти рекао да су тамо!
Наставља да игра, насилно креће да кликће миш. Одједном стаје и само бледо гледа у екран рачунара. Погинуо је у игрици.
МИЛАН
(глас му подрхтава)
Зашто?
Удаљава се од стола са рачунаром, устаје и излази из своје спаваће собе.
ИНТ. КУПАТЛО-НОЋ
Милан проводи пар тренутака само гледајући у огледало, затим се умива хладном водом.
МИЛАН
(скоро па виче)
Зашто ја? Зашто мене? Није била моја кривица.
МИЛАН
(видљиво бесан)
Видеће они, видеће они ко је Миланче!
Излази из купатила лупајући вратима.
ИНТ. МИЛАНОВА СОБА- НОЋ
Милан хода по соби у круговима, чупајући се по глави. Отвара ормар, облачи се веома слојевито. Ставља маску на лице и узима пиштољ који се налзи испод његовог јастука. Све време се церека.
ЕКС. МИЛАНОВО ДВОРИШТЕ-НОЋ
Милан трчи по двориште све вре��е мрмљајући себи у браду. Тражи свој бицикл. Проналази га.
МИЛАН
(мрмља)
Ту си, сад ћемо ми њима да покажемо.
Почиње хаотично да се смеје.
Седа на бицикл, и одлази низ улицу. У позадини се чује музика. Није сигуран да ли је само он чује или заиста неко пушта музику.
ЕКС. МИЛАНОВО ДВОРИШТЕ-ДАН
Пар дана је прошло. Милан иде ка свом дворишту, без бицикла и пола одеће. Изгледа пребијено. Једва успева да се довуче до кућног прага. Када коначно до њега дође, пада на колена.
Милан
(очајно и веома гласно)
Зашто?
                                                Крај.
2 notes · View notes
asvdfgfbd · 4 days
Text
1 note · View note
belgradeoldschool · 2 months
Text
Tumblr media
24.kolo superlige srbije: crvena zvezda - partizan 2:2 (9.3.2024)
172 veciti derbi
0 notes
i don't get why i have to ask for the dumbest thing?
0 notes
ela-and · 4 months
Text
Nastavila sam sa vožnjom nakon šta 3 miseca nisam takla auto 😔✊ i nisam se u ništa zabila 😁
Ima nade za mene
Autoškola did not beat my ass
0 notes
ashahen · 6 months
Text
مساعد الذكاء الاصطناعي iSpring AI لإنشاء الدورات التدريبية
يقدم iSpring مساعد ذكاء اصطناعي قوي لإنشاء دورات تدريبية في iSpring Page وiSpring Space.
Tumblr media
يمكنك الاشتراك للحصول على نسخة تجريبية هنا: https://ispri.ng/50vvW
مزيد من التفاصيل في هذا المقال:
https://www.id4arab.com/2023/10/ispring-ai.html
0 notes
cgvijesti · 1 year
Text
Ispred kladionice ispalio više hitaca u muškarce
Pripadnici Ministarstva unutrašnjih poslova u Beogradu, po nalogu Višeg javnog tužilaštva u Beogradu, uhapsili su L.S. (1995) zbog postojanja osnova sumnje da je izvršio krivično djelo teško ubistvo u pokušaju. Kako se sumnja, L.S. je 11. januara 2023. godine, ispred jedne kladionice u Padinskoj skeli, ispalio više hitaca iz vatrenog oružja u pravcu četrdesetdvogodišnjeg muškarca nanijevši mu…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
uraandri · 1 year
Text
to što nove uniforme komunalne policije više podsećaju na jakne wolt dostavljača nije slučajnost
0 notes