Tumgik
#abayapwdpk
alnoorabaya · 3 years
Photo
Tumblr media
Al Noor Branded Abayas Now Launched. . SALE !!! SALE !!! SALE !!! . 3 Days Sale On All Branded Abayas. . *Flat 20% OFF* . Hurry Up Before All Stock Runs Out. . . For All Types of Branded Abayas & Islamic Resources Call / Whatsapp on this number *(+92) 343 666 92 80* worldwide delivery service.DC will apply. Our Representatives Respond You ASAP. #alnoorinternational #abayainpakistan #abayapwdpk #abayacollection #hijabstyle #islamabadgram #rawalpindicity #multani #faisusquad #karachites #lahoreweddings #modestyfashion #metoo #modafeminina #feminism #hijabmodern #IslamicBooks #islamicproduct #darussalam #alhudainternational #alnoorabayapwd #ukmuslims #explorecanada #usamuslims #americanfootball #deliveryservice #delivery #worldwide #nationwidedelivery #oneummah (at Al Noor Islamic Books & Hijab, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CLPROq7rKzm/?igshid=mrg3qdcgqznd
0 notes
alnoorabaya · 3 years
Photo
Tumblr media
اہل علم کے لیے قرآن مجید کی مشہور فقہی اور عالمانہ عربی تفسیر کا اردو ترجمہ تفسیر مظھری (6 جلد اردو) تالیف : علامہ قاضی محمد ثناءاللہ پانی پتیؒ تشریحی ترجمہ مع ضروری اضافات مولانا سید عبدالدائم الجلالیؒ قاضی صاحب کے خاندان میں دس پشتوں سے علم کا سلسلہ متوارتاً چلا آ رہا تھا ۔ قاضی صاحب نے سات سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا ۔پہلے پانی پت کے علماء سے کسب فیض کیا ۔بعدازاں دہلی آکر حضرت شاہ ولی اللہ ؒ سے فقہ و حدیث کی تکمیل کی۔علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد حضرت شیخ عابد سندھیؒ سے بیعت کی۔اس کے بعد حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ سے رشتہ ارادت قائم کیا ۔آپ فقہ میں اجتہاد کے درجہ پر فائز تھے ۔شاہ عبدالعزیزؒ قاضی صاحب کو "بیقہی وقت " کہا کرتے تھے اور آپ کے پیر و مرشد نے آپ کو " علم الہدیٰ " کا لقب عطاء کیا تھا ۔ آپ کے شیخ فرمایا کرتے تھے کہ مولوی ثناءاللہ صلاح و تقوٰی کے اعتبار سے روح مجسم ہیں ۔ قاضی صاحب نے اپنی اس تفسیر کا نام اپنے پیر و مرشد سے محبت اور تعلق کی بنا پر ان کےنام پر رکھا تھا ۔اس میں فقہ، تصوف، قرات، اعراب اور صرف و نحو کے مسائل سے زیادہ تعرض کیا گیا ہے ۔قرآن کریم کے قصص کے سلسلے میں ایسی اسرائیلی روایات کی تردید بھی کی گئی ہے جو کتب تفسیر میں بارہا آتی ہیں ۔احکام و مسائل کی تشریح و وضاحت اس تفسیر کی نمایاں خصوصیت ہے ۔فقہی و احکامی آیات کی تفسیر میں مسئلہ کا عنوان قائم کر کے فقہا کے دلائل و اقوال پیش کرتے ہیں اور اپنا نقطہ نظر بھی تحریر کرتے ھیں ۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کسی خاص مسلک کی پابندی نہیں کرتے بلکہ جو کچھ احادیث و آثار سے ثابت ہوتا ہے اسے ترجیح دیتے ہیں ۔ اس وقت اسی بینظیر عربی تفسیر کا حواشی و اضافات کے ساتھ کیا ہوا ندوۃ المصنفین کے رفیق مولانا سید عبدالدائم جلالیؒ کا تشریحی ترجمہ آپ کی نظروں کے سامنے ہے ۔ المیزان نے اس شہرہ آفاق تفسیر کو جدید کمپیوٹر نستعلیق کمپوزنگ ��ے ساتھ عمدہ کاغذ اور مضبوط ریگزین کےساتھ 12 حصوں کو چھ جلدوں میں مکمل کر کے شائع کیا ہے ۔ اپنے پڑھنے اور دوست احباب کو دینے کےلئے ایک نہایت قیمتی تحفہ کل صفحات : 4706 --------- بڑا سائز "7 * "9 6 جلدوں میں مکمل سیٹ قیمت صرف 60$ پوری دنیا میں یہ سیٹ حاصل کرنے کیلیے ابھی اپنا نام ، مکمل ایڈریس اورفون نمبر اس نمبر پر کال میسج یا واٹس اپ کریں۔ WhatsApp (+92) 343 666 92 80 جزاك اللّٰه خيرًا ♥️🤲🏻 . . . #ukblogger #unitedkingdom #saudiarabia #canada #usa #america #sharja #dubai🇦🇪 #uae🇦🇪 #ukraineonline #great #BooksToRead #IslamicBooks #alnoorinternational #abayapwdpk (at Al Noor Islamic Books & Hijab, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CITQNYWrH6S/?igshid=5a3jc3hewkjm
0 notes