🔰 Irfan ul Quran Golden with Urdu Translation
(Rehal Box Set, Wedding/Gift Edition)
[📔 Deluxe Gold Hard Cover & 🔶 Gold Edge, Color Pages]
🛒 Order Now 👇
https://www.minhaj.biz/item/irfan-ul-quran-golden-with-urdu-translation-mq-0001
💬 WhatsApp:
https://wa.me/9203224384066
0 notes
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ
Jummah Mubarak
#eLearning by Minhaj-ul-Quran [Official]
One-to-One Online Class
www.FemaleTutor.com
WhatsApp: +92 335 22 99 365
0 notes
یہ جو بادل تیرے ہونٹوں کی طرف دیکھتے ہیں مسئلہ یہ ہے کہ اک رنگ دھنک میں کم ہے۔ ۔ ۔ #drtahirulqadri https://www.instagram.com/p/B1SyIHfDzYp/?igshid=1038dwbr1285c
0 notes
خانگی و عائلی زندگی سے متعلق شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی نہایت شاندار کتاب ’’🔰 نکاح اور طلاق‘‘، قرآن و سنت کی روشنی میں احکام و مسائل کے حوالے سے انتہائی مفید معلومات پر مشتمل ہے، حقوق و فرائض کے بارے میں تصورات واضح کرنے کیلئے شیخ الاسلام نے انتہائی سلیس اور جاذب نظر اسلوب تحریر اختیار کیا ہے۔ مفہوم و مطالب کو سہل بناتے ہوئے اس ساری بحث کو سوال وجواب کی شکل میں بیان کیا گیا ہے تاکہ خاص و عام اس سے استفادہ کر سکیں۔
💬 کتاب منگوانے کیلئے ابھی آرڈر کریں اور ہوم ڈیلیوری حاصل کریں
https://minhaj.biz/item/silsila-talimat-e-islam-9-nikah-awr-talaq-ahkam-o-masail-bp-0009
فہرست کتاب
🔹 انتخاب زوجین
🔹 نکاح کے احکام
🔹 نکاح سے متعلقہ مسائل
🔹 مہر کے احکام
🔹 مہر سے متعلقہ مسائل
🔹 طلاق کے احکام
🔹 طلاق سے متعلقہ مسائل
🔹 خلع کے احکام و مسائل
🔹 لعان کے احکام و مسائل
🔹 ظہار کے احکام و مسائل
🔹 ایلاء کے احکام و مسائل
🔹 عدت کے احکام و مسائل
🔹 نفقہ کے احکام و مسائل
🔹 حضانت کے احکام و مسائل
🔹 وراثت کے احکام مسائل
ڈیلیکس ایڈیشن | اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ
قیمت: 1000 روپے
صفحات: 504
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇
https://wa.me/923224384066
0 notes
انٹرنیشنل لیڈر کی انٹرنیشنل نیوز پیپر میں کوریج دنیا کے بااثر میگزین "ISFIRE" میں اپریل 2019 کے ایڈیشن میں ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ "عالمی اسلامی جمہوریہ فنانس انڈسٹری پر تجزیہ لیا اور اس میگزین میں خصوصی انٹرویو شائع کیا @drtahirulqadri #drmuhammadtahirulqadri #longliveqiblahazor❤ #loveyouqiblahazor❤ https://www.instagram.com/p/Bxy3-xYlPoAr0rs2H721WxyxZm9bODhjMWpw6o0/?igshid=gdkpm7m3gkzn
0 notes
جگر گوشہ شیخ الاسلام صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب اور راجہ زاہد محمود صاحب (مرکزی نائب صدر PAT) کو سیالکوٹ آمد پہ صمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں @drtahirulqadri @drhussainqadri @iamfahadafridi #WelcomeInSialkot (at Daska) https://www.instagram.com/p/CU0bnEiATbz/?utm_medium=tumblr
0 notes
پاکستان میں قحط سے اموات کی خبروں پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری #Lahore #PAT #Drtahirulqadri #Pakistan #Nuclear #agricultural #country #Thursday #ThrowbackThursday #ThankfulThursday #ThursdayThoughts #aajkalpk لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ایٹمی اور زرعی ملک پاکستان میں قحط اور غذائی قلت سے بچوں کی اموات کی خبریں پڑھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، غذائی قلت اور قحط سے متاثرہ علاقوں کے عوام اور بچوں کی ہنگامی بنیادوں پر مدد کی جائے، تھر میں ہر سال سینکڑوں بچے بھوک، بیماری اور قحط سے جان کی بازی ہارجاتے ہیں مگر ذمہ داروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔وہ گزشتہ روز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر امجدعلی شاہ اور دیگر عہدیداروں سے ٹیلیفون پر بات چیت کررہے تھے۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے عید قربان کے حوالے سے اجتماعی قربانیوں کے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ گزشتہ سال اکتوبر میںیو این کی رپورٹ کے حوالے سے واضح کیا گیا تھا کہ پاکستان غذائی قلت کے شکار خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل ہے اور ہر پانچواں شخص غذائی کمی کا شکار ہے اور خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہیں، ’’گلوبل ہنگر انڈیکس‘‘ کے مطابق غذائی قلت کا شکار 119 ممالک کی فہرست میں پاکستان 106 نمبر پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ افسوس اس غذائی قلت کے بحران کوالمیہ بننے سے روکنے کیلئے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں ہوئے ورنہ تھرمیں ایک سال کے اندر 4سو بچوں کی اموات کی افسوسناک خبریں پڑھنے کو نہ ملتیں۔انہوں نے کہا کہ رواں سال تھر میں 4 سو سے زائد بچے جاں بحق ہوئے، تھر کی 7 تحصیلوں کے 23 سو دیہاتوں میں رہائش پذیر لاکھوں نفوس عرصہ دراز سے غذائی قلت کا شکار ہیں اور تاحال سرکاری سطح پر متاثرہ خاندانوں کیلئے کوئی لائحہ عمل طے کیا گیا نہ ہی حالیہ قحط سالی کے حوالے سے کسی قسم کی امدادی کارروائیاں شروع ہوئیں یہ افسوسناک اور سنگین غفلت ہے۔سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کو ہدایت کی کہ عید قربان پر حفظان صحت کے جملہ اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے پسماندہ اور قحط سے متاثرہ علاقوں کے عوام تک قربانی کا گوشت ترجیجاً پہنچایا جائے اور غریب اور دکھی انسانیت کو عید کی خوشیوں میں شریک کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دین ہو یا سیاست انسانی خدمت اور کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا جذبہ اس کی اصل روح ہے، انہوں نے کہا کہ انسانی خدمت کے شعبہ میں بے مثال خدمت اور شفافیت کی وجہ سے اندرون، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا منہاج ویلفیئر کے علمی فلاحی منصوبہ جات پر کامل یقین ہے۔
0 notes
A tweet
BOLNETWORK : ڈاکٹر طاہرالقادری کی زیر صدارت عوامی تحریک کا اجلاس#BOLNews#DrTahirulQadri
PATofficialPK TahirulQadri http://pic.twitter.com/qYP7JLURGc (via Twitter https://t.co/OVpqsP2Qm8) http://pic.twitter.com/VO4ubkKqU9
— Pakistan News (@Pakistannews) January 10, 2018
0 notes
The 8-volume Encyclopedia of Hadith Studies 📚 "al-Mawsua al-Qadiriyya fil-Ulum al-Hadithiyya" on the most important topics of the science of hadith by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, is a valuable and exemplary work. It is a masterpiece that covers all branches of the science of hadith. Each topic is explained in a comprehensive and authoritative manner.
حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا حجیۃ الحدیث، نشاۃ علوم الحدیث، معرفۃ انواع الحدیث، علم مصطلح الحدیث، قواعد روایۃ الحدیث، علم الجرح والتعدیل، تاریخ تدوین الحدیث اور اسماء الرجال و الطبقات جیسے اہم ترین موضوعات پر 8 جلدوں پر مشتمل وقیع، مستند اور فقید المثال انسائیکلوپیڈیا "الموسوعۃ القادریۃ فی العلوم الحدیثیہ"
📚 Read & Download Introduction
🌐 https://www.minhajbooks.com/english/book/716/Hadith-Encyclopedia-al-Mawsua-al-Qadiriyya-fil-Ulum-al-Hadithiyya/
💬 Contact
https://wa.me/9203097417163
hadith encyclopedia, encyclopedia of hadith studies, mawsua al qadiria, dr tahir ul qadri, hadees encyclopaedia, , موسوعہ قادریہ, حدیث انسائیکلوپیڈیا, طاہر القادری, الموسوعہ القادریہ فی العلوم الحدیثیہ, encyclopaedia of hadith, encyclopedia of hadees, hadith, hadees, hadis, hadees studies, compilation of hadith, mausua qadria, mausua qadriya, mawsua qadria, mosua qadria, mawsoa qadria books, mausua qadria books, encyclopaedia of hadith, hadith sciences, hadith books, encyclopedia translated Prophetic hadiths, Prophet Muhammad, Majmua e Hadith, collection of hadiths, authority of hadith, rise of hadith sciences, knowledge types of hadith, science of hadith terminology, rules of hadith narration, science of criticism, evaluation of hadith narrators, history compilation of hadith, asma ur rijal, al tabaqat, books, Islamic Books, Tahirul Qadri, Dr Qadri, Minhaj ul Quran, Arabic Books, hadith studies, hadith ki books, hadith scholars, hadees, sahih bukhari, sahih al bukhari, sahih muslim, hadith books, hadis nabawi, hadees books, encyc, hadis books, dr tahir ul qadri books, encyclopedia book, al-Mawsooa al-Qadria, موسوعة, علوم الحديث, للدكتور محمد طاهر القادري, السنة, الحديث, 8 مجلدات, أصول الحديث, مصطلح الحديث, حجية الحدیث, نشأة علوم الحديث, معرفة أنواع الحدیث, علم مصطلح الحديث, قواعد رواية الحدیث, علم الجرح والتعديل, تاريخ تدوین الحدیث, أسماء الرجال والطبقات, ڈاکٹر طاہر القادری, طاہرالقادری، حدیث انسائیکلوپیڈیا, مجموعہ حدیث, حجیۃ الحدیث, نشاۃ علوم الحدیث, معرفۃ انواع الحدیث, علم مصطلح الحدیث, قواعد روایۃ الحدیث, علم الجرح والتعدیل, تاریخ تدوین الحدیث, اسماء الرجال, الطبقات, انسائیکلوپیڈیا,
0 notes