Tumgik
#سیوریج
paknewsasia · 2 years
Text
برطانیہ، سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں
برطانیہ، سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی، حکام کی دوڑیں لگ گئیں
لندن میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں۔جس کے بعد برطانوی حکومت نے قومی سطح پر ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں سیوریج کے پانی میں پولیو کے زندہ وائرس پائے گئے ہیں تاہم، عوام میں وائرس پھیلنے کا خطرہ کم ہے،اس کے باوجود محکمہ صحت نے عوام سے ویکسینیشن کرانے کی اپیل کی۔ اس حوالے سے یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 3 hours
Text
دریائے جہلم میں سیوریج کا پانی ڈالنے سے انسانی اور آبی حیات کو خطرات کا سامنا
0 notes
dgpr-punjab-newsroom · 3 months
Text
ہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب،لاہور
فون نمبر:99201390
ہینڈ آؤٹ نمبر273
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا گرین پاکستان انیشیٹیو (GPI) کے مرکزی دفترکا دورہ،بریفنگ، لِمز کی کاوشوں کو سراہا
وزیر اعلی مریم نواز کے دورے کے دوران چولستان میں پانی کی فراہمی کیلئے پائپ لائن بچھانے کی منصوبے کی منظوری
راولپنڈی کے عوام کی سہولت کیلئے اڈیالہ روڈ کو دو رویہ، میگا ٹرانسپورٹ پراجیکٹ، مال روڈ راولپنڈی کو سگنل فری بنایا جائیگا
نا لہ لئی پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگا یا جائے گا:اجلاس میں فیصلہ
لاہور29جنوری:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین پاکستان انیشیٹیو (GPI) کے مرکزی دفترکا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکو آج گرین پاکستان انیشیٹیو(GPI) کی کارکردگی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لِمز کی کاوشوں کو سراہا اور اس انتھک محنت پر اطمینان کا اظہارکیا۔وزیر اعلی مریم نواز شریف کے دورے کے دوران اہم فیصلے کئے گئے۔زراعت کے شعبے کو موثر بنانے کیلئے چولستان کے علاقے کیلئے ایک منفرد منصوبے کی منظوری دی گء جس کے تحت چولستان کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے پانی کی پائپ لائن بچھائی جائے گی۔اجلاس میں فیصلہ میں فیصلہ کیاگیا کہ پنجاب میں زراعت کی بہتری کیلئے کسانوں کو جدید زرعی آلات فراہم کئے جائینگے۔ پنجاب میں جانوروں کی افزائش کرکے اعلیٰ نسل کی لائیو سٹاک متعارف کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا۔ ماحولیاتی آلودگی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد کے گر د و نواح میں شجرکاری کا فیصلہ کیا۔شجر کاری جڑواں شہروں میں فضائی آلودگی کم کرنے میں پھپڑوں کا کام کریگی۔ملکہ کوہسار کی قدرتی خوبصورتی اور حسن بحال کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جائینگے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ راولپنڈی شہر کی صفائی ستھرائی کے لئے نالہ لئی پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ بنایا جائے گا۔راولپنڈی کے شہریوں کی سہولت کیلئے اڈیالہ روڈ کو دو رویہ کیا جائے گا۔ راولپنڈی کے شہریوں کیلئے معیاری میگا ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔ مال روڈ راولپنڈی کو سگنل فری بنایا جائے گا۔
٭٭
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
کراچیَ: سیوریج نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی
کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر سیون میں گزشتہ روز نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ گزشتہ روز پانچ سالہ معصوم عثمان کھیلتے ہوئے گندے نالے میں جا گرا تھا ، اطلاع ملنے پر ایدھی امدادی رضاکاروں کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی اور بچے کی تلاش کا کام شروع کیا۔  گندے نالے سے تلاش کے لیے ایدھی کے غوطہ خوروں اور ہیوی مشینری کو بھی جائے حادثہ پر طلب کیا گیا تاہم سات گھنٹے تلاش کے بعد اندھیرا ہونے پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingkarachi · 5 months
Text
کے فور منصوبہ ناگزیر
Tumblr media
تین کروڑ کی آبادی پر مشتمل، ملک کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز کراچی کی پانی کی ضروریات بڑھتی آبادی کیساتھ ساتھ پوری کرنے کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فورپراجیکٹ دو عشرے قبل سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ کے دور میں بنایا گیا تھا لیکن حکومتی لیت و لعل کے باعث مسلسل تعطل کا شکار چلا آرہا ہے۔ تاہم گزشتہ روز چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی کے دورے کے موقع پر دی گئی بریفنگ میں متعلقہ حکام نے نوید سنائی ہے کہ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل اکتوبر 2024ء میں طے ہے جس پر 40 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ منصوبے کی پی سی ون لاگت 126 ارب روپے ہے جبکہ 40 ارب خرچ ہو چکے۔ اس موقع پر سندھ حکومت کی جانب سے منصوبے کیلئے درکار بجلی کے نظام اور کراچی واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے پانی کی تقسیم کے نظام میں توسیع سے متعلق امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ 
Tumblr media
کے فور آبی منصوبے سے کراچی کو کینجھر جھیل سے روزانہ 650 ملین گیلن پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل ہو گا۔ واپڈا اس وقت منصوبے کے پہلے مرحلے کو تعمیر کر رہا ہے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے کی بدولت کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی میسر آئے گا۔ منصوبے میں اس قدر تاخیر کی وجہ سے اس کی لاگت پہلے ہی کئی گنا بڑھ چکی ہے لہٰذا ضروری ہے کہ اب مزید تاخیر کے بغیر اس کے دونوں مرحلے بروقت مکمل کیے جائیں جس کے لیے ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی چیئرمین واپڈا نے اپنے دورے کے موقع پر کرائی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا ایک بنیادی سبب عموماً کرپشن ہوتی ہے جس کا دروازہ بند کرنے کے لیے سرکاری مشینری کی تمام سرگرمیوں میں مکمل شفافیت کا اہتمام لازمی ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
imtiyazkhan008 · 7 months
Text
ماحولیاتی آلودگی :انسانی وجود کو درپیش دورِ جدید کا سنگین خطرہ
ماحولیاتی آلودگی موجودہ دور میں درپیش کلیدی مسائل میں ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے جس نے کرئہ ارض کے ماحولیاتی نظام کے نازک توازن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔گاڑیوں کے بیجا شور، فضول قسم کے لائوڈ اسپیکر، مختلف مشینری سے پیدا ہونے والی بے ہنگم آوازوں کے ساتھ ساتھ ہوا میں موجود زہریلے مادے، گاڑیوں سے خارج شدہ دھوئیں، پانی میں سیوریج کے نظام کی تباہی کی وجہ سے موجود جراثیم غرض یہ کہ ہر طرح کی آلودگی نہ…
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year
Text
سمندر میں فضلہ اور سیوریج پھینکنے کیخلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ، ڈی ایچ اے کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سمندر میں خام تیل اور صنعتی فضلہ کے اخراج کیخلاف درخواست پر کنٹونمنٹ بورڈ، ڈی ایچ اے اور کے ایم سی سے جواب طلب کرتے ہوئے ٹریٹمنٹ پلانٹ کی استعداد سے متعلق تفصیلات بھی پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سمندر میں خام تیل اور صنعتی فضلہ کے اخراج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل جعفر رضا ایڈوکیٹ نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
لیاقت آباد میں سیوریج کے پانی کا راج، شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی
سیوریج کا پانی سڑکوں پر جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے (فوٹو: ایکسپریس)   کراچی: ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوبنے سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی۔ لیاقت آباد دو نمبر سپر مارکیٹ کے عقب سے لیکر جھنڈا چوک 3 نمبر اور چار نمبر اسکول تک کی تمام گلیوں اور مرکزی راستوں پر سیوریج کا پانی اور غلاظت کے ڈھیر تعفن پھیلا رہے ہیں، خواتین اور بزرگ سیوریج زدہ پانی سے گزرنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
پنجاب کے سیوریج نظام کو جدید کرنے کا فیصلہ
لاہور : حکومت پنجاب نے صوبے کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی طرز کے ماڈل کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سیوریج نظام کو جدید کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، صوبے کے تمام بڑے شہروں کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس حوالے سے واسا کے اہم وفد نے امریکا کا دورہ کیا، دورے کے دوران امریکا میں قائم سیوریج کے جدید نظام کا تفصیلی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 1 year
Text
’ضمنی انتخابات ثابت کرینگے کراچی والوں کے دلوں پر ایم کیو ایم راج کرتی ہے‘
کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ثابت ہوجائے گا کہ کراچی والوں کے دلوں پر آج بھی ایم کیو ایم راج کرتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس پی چیئرمین مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران ہمیں ہمارے شہر کے پانی اور سیوریج کا اختیار دینے سے ڈرتے ہیں نہ آبادی کو درست گنا جاتا ہے نہ ہماری حلقہ بندیاں ٹھیک بنائی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں پراپرٹی سروے کی ہدایت
  کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پراپرٹی سروے پر کام شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں عالمی بینک کے وفد سے  ویڈیو میٹینگ میں مراد علی شاہ نے آئندہ ماہ سے کراچی میں پراپرٹی سروے کا کام شروع کیا جائے اور اسے جلد مکمل کیا جائے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی لاکھوں پانی کی لائنیں متاثر ہیں جس کی مرمت کا کام…
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 13 days
Text
سیوریج سسٹم کی بحالی اور اربن فلڈنگ سے بچنے کیلئے نکاسی آب کا نظام بہتر کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کو مساجد سے سیوریج چارجز وصول کرنے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کو مساجد سے سیوریج چارجز وصول کرنے سے روک دیا
لاہور ( نمائندہ عکس) وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کو مساجد سے سیوریج چارجز وصول کرنے سے روک دیا، نئے سکولوں کی تعمیر کیلئے قواعد وضوابط میں ضروری رد و بدل کی بھی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں واسا کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی۔وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی مشیر عامر سعید راں،ایم پی اے ملک مختار احمد، پرنسپل سیکرٹری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 4 months
Text
کراچی: گلستان جوہر میں 2 مزدور سیوریج کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہلاک
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گٹر میں ڈوب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے، دونوں کو سیوریج کی مرمت کے لیے بلوایا گیا تھا۔ ریسکیو 1122  نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو گٹر سے نکال کر جناح اسپتال منتقل کردیا۔ واقعہ حبیب یونی ورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں مقامی فلیٹس کے مکینوں نے گٹر کا پانی گھروں میں داخل ہونے پر مین ہول کی صفائی اور مرمت کے لیے مزدوروں کو بلوایا تھا۔ صفائی کے دوران دونوں افراد دم گھٹنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingkarachi · 8 months
Text
کراچی کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر کا مسئلہ کیسے حل ہو گا ؟
Tumblr media
ماضی قریب میں کراچی میں انفرا اسٹرکچر سے متعلق ایسے حادثات رونما ہوئے جن کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ان حادثات کی فہرست طویل ہے، مثال کے طور پر لسبیلہ کے علاقے میں سیوریج کے نالے میں گیس بھر جانے سے ہونے والے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ یہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ رہائشیوں اور راہ گیروں نے اسے بم دھماکا سمجھا۔ اسی طرح ناظم آباد کے علاقے میں سائن بورڈ ایک شخص کے اوپر کر گیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ شہر میں کھلے گٹر بھی لوگوں کی زندگیاں نگل رہے ہیں، ملیر میں ہونے والے ایسے ہی ایک حادثے میں دو بچے کھلے گٹر میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ انفرا اسٹرکچر سے متعلق دیگر خطرات میں خاص طور پر مون سون کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔ شہر میں آگ لگنے کے واقعات بھی تواتر سے رونما ہو رہے ہیں جو اکثر ناقص برقی آلات کے استعمال کے باعث ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ کورنگی میں آئل پائپ لائن میں خرابی کے نتیجے میں تیل پھیل گیا تھا۔ 
شہر میں ہونے والے ٹریفک حادثات بھی عام آدمی کے لیے ایک مستقل خطرہ ہیں۔ اس کے علاوہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار انفرا اسٹرکچر جیسا کہ پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے وہ پل جو خستہ حال ہو چکے ہیں اور ان پر ریلنگز بھی موجود نہیں ہیں پیدل چلنے والوں اور خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے بہت خطرناک ہیں۔ دوسری جانب شہر میں اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور میڈیا پر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کی ویڈیوز بھری پڑی ہیں۔ پھر اس شہر میں ایک انتہائی غیر متوقع مہمان بھی آیا جو شاہراہ فیصل پر گھومنے والا شیر تھا۔ یہ شیر بھی اس شہر کے بےترتیب انفرا اسٹرکچر میں کئی گھنٹوں تک پکڑے جانے سے بچا رہا۔ جب بھی کوئی اس شہر کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر اور ناقص شہری انتظام کے حوالے سے تلخ حقائق کو شہری اور صوبائی رہنماؤں کے سامنے لاتا ہے تو فوراً ہی شہر میں بڑے منصوبوں کے لیے مختص کی گئی رقم کا ذکر کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سیف سٹی منصوبے کو دیکھ لیجیے جس کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا۔ 5 سال بعد بھی اس منصوبے پر برائے نام ہی کام ہوا ہے۔ 
Tumblr media
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی لاگت 40 ارب روپے سے زیادہ ہو چکی ہے جوکہ ابتدائی تخمینے سے بہت زیادہ ہے۔ یہ رقم تو شاید کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سالانہ بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ اس بارے میں بھی وضاحت کی ضروت ہے کہ صرف سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے کس طرح شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے گا کیونکہ ان کیمروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کی رسپانس ٹیموں کے نیٹ ورک سے جوڑنے کے لیے تو بہت تفصیلی اور فول پروف منصوبہ بندی کی ضرورت ہو گی۔ شہر میں اربوں روپے مالیت کے ایک اور منصوبے ایس 3 پر بھی کام جاری ہے۔ اس کا مقصد سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹس میں لے جانا ہے تاکہ اسے صاف کر کے چھوڑا جاسکے۔ لیکن کراچی میں گندے پانی کے انتظام کے کئی پہلو ہیں۔ برساتی نالے اب ثانوی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ گندے پانی کو یوں ہی گٹروں میں ڈال دیا جاتا پھر غیر منظم تعمیرات اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے سیوریج کا پانی شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں بہہ رہا ہوتا ہے۔
مزید یہ کہ جب غیر منصوبہ بند تعمیرات گندے پانی کے نالوں کو بند کر دیتی ہیں تو ان میں نقصان دہ گیسیں جمع ہوتی ہیں ا��ر ان کے جمع ہونے سے دھماکے ہوتے ہیں۔ لہٰذا، گندے پانی کو ٹھکانے لگانے کے موجودہ نظام کی میپنگ کرنا، رکاوٹوں کی نشاندہی کرنا، آبادی کا تخمینہ لگانا اور گٹروں کی دوبارہ تعمیر شہر کے لیے بہتر ہو گی۔ شہر کی اکثر شاہراہوں کو بی آر ٹی کوریڈورز کی تعمیر کے لیے کھودا ہوا ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر بڑی بڑی کرینیں برائے نام حفاظتی انتظامات کے ساتھ کام کرتی نظر آتی ہیں، اکثر اوقات تو مزدور مسافروں کو سرخ جھنڈا لہرا کر خبردار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس سب کے باجود کسی متبادل راستے کا انتظام نہیں کیا گیا ان سبسڈائزڈ ٹرانسپورٹ منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ کراچی بی آر ٹی عوامی فنڈز کے ضیاع کی بہترین مثال ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر تمام بی آر ٹی کوریڈور بھی فعال ہو جائیں تو بھی ان سے کُل مسافروں کے صرف 9 فیصد کو ہی سفری سہولیات فراہم ہو سکیں گی۔
ان کی تعمیر سے سڑکوں پر رش بڑھ سکتا ہے کیونکہ بی آر ٹی بسوں کے راستے کے لیے سڑک کی کچھ لینز کو ختم کرنا ہو گا۔ وفاقی اور صوبائی سطحوں پر بی آر ٹی کے انتظام کے لیے نئے اداروں کی بہتات ہے جس کے باعث ان پر بھاری انتظامی اخراجات آتے ہیں۔ موجودہ معاشی بحران عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کی وجہ سے مزید سنگین ہو گیا ہے، ایسی صورتحال میں ان منصوبوں کے مالیاتی اور تکنیکی پہلوؤں پر سوال اٹھانا بنتا ہے جن سے مسافروں کو بہت کم سہولیات ملیں گی۔ کراچی کے شہری اس سے بہتر حالات کے حقدار ہیں۔ ہمارے شہری اداروں اور یوٹیلیٹی اداروں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات درکار ہیں تاکہ یہ ادارے نئے چیلنجز کو حل کرنے کے قابل ہوسکیں۔ گورننگ باڈیز اور مینجمنٹ بورڈز میں آزاد اور تجربہ کار ماہرین کو شامل کرنا بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ایک نگران کمیٹی بنائے جانے کی گنجائش موجود ہے لیکن 1979ء میں اس کے قیام کے بعد سے اس کمیٹی کو شاذ ہی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ 
جب یہ کمیٹی تھی تو اس نے اتھارٹی کے کاموں کا بہت معروضی تجزیہ کیا جس کے نتیجے میں کئی اصلاحات لائی گئیں۔ اس قسم کے نگران ادارے بنانے کے لیے حکومت کے مصمم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ شہری انتظام میں پیدا ہونے والے اس بگاڑ کو روکا جاسکے جس کی جھلک ہمارے شہری معاملات میں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہے۔
ڈاکٹر نعمان احمد  
یہ مضمون 4 ستمبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔ بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
umeednews · 2 years
Text
مظفرگڑھ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا جسووالا سمیت ڈسپوزل ، فائر بریگیڈ آفس کا دورہ
مظفرگڑھ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا جسووالا سمیت ڈسپوزل ، فائر بریگیڈ آفس کا دورہ
مظفرگڑھ : ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و ایڈمینسٹیٹر میونسپل کمیٹی تنویر مرتضی کا جسو والا سمیت ڈسپوزل اور فائر بریگیڈ آفس کا دورہ تفصیل کے مطابق ڈسپوزل کے فنگشنل ہونے کے بارے میں مکمل جانچ پڑتال، نزدیکی علاقوں سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے لئے مذکورہ ڈسپوزل کے بارے میں تفصیلی بات چیت، اے ڈی سی آر تنویر مرتضی کا فیاض پارک سمیت مختلف آٹا پوائنٹس کے بھی دورے آٹے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes