Tumgik
#بینظیر بھٹو
urduchronicle · 3 months
Text
اوور سپیڈ انصاف!
اصول ہے کہ” انصاف میں تاخیر، انصاف کی فراہمی سے انکار ہے” اور “تیزی سے انصاف کرنا انصاف کو دفن کرنا ہے”۔ ملکی عدلیہ کئی مرتبہ ان اقوال کو نظر انداز کر دیتی ہے۔ کبھی انصاف اتنی تاخیر سے ملتا ہے کہ اس کا متاثرہ فریق کو کوئی فائدہ نہیں، کبھی عدالت اس قدر تیزی سے مقدمے پر فیصلہ دیتی ہے کہ ہر کوئی دنگ رہ جاتا ہے۔ تیز فیصلے سے انصاف اور قانون کے تقاضے پورے ہوں یا نہ ہوں، فیصلہ سنانے کی ایک رسم ادا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
شہید بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
شہید بینظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی آج 69 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ سابق وزیراعظم بیںظیر بھٹو 21 جون 1953 کو کراچی میں ذوالفقارعلی بھٹو کے گھر پیدا ہوئیں۔ برطانیہ اور امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی، ابھی تعلیم مکمل ہی کی تھی کہ ان کے والد ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔ والد کو پھانسی کے بعد بینظیر بھٹو کو نظربندی اور جلاوطنی کی صعوبتیں بھی برداشت کرنی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 1 month
Text
منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
http://dlvr.it/T4zWqN
0 notes
risingpakistan · 3 months
Text
عزیز ووٹر ۔۔۔ اس تحریر کو ضرور پڑھیے
Tumblr media
اگر آپ آج ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں تو پہلے چند منٹ نکال کر اس تحریر کو پڑھ لیں۔ میں یہاں کسی امیدوار کی حمایت نہیں کررہا۔ ہم سب ایک ہی چیز چاہتے ہیں، ہمارا ملک خوشحال ہو، ہمارے حقوق کا تحفظ ہو اور ہمارے بچوں کا مستقبل روشن ہو۔ عزیز ووٹر، براہ کرم اس بات کو سمجھیں کہ یہ اتخابات 2007ء کے بعد سے کسی بھی الیکشن سے زیادہ اہم ہیں۔ یہ مبالغہ نہیں ہے۔ اُس سال پاکستان نے فوجی حکمرانی سے سویلین جمہوریت کی طرف ایک انتہائی مشکل منتقلی کا آغاز کیا تھا۔ فوجی حکمرانی کے دور کے اثرات سخت تھے، ادھار کے ڈالروں سے مصنوعی طور پر کھڑی کی جانے والی معیشت واپس نیچے آرہی تھی، آمر کی طرف سے سپریم کورٹ کو محدود کرنے کی کوشش سے عدلیہ مجروح تھی، لال مسجد کے واقعے کے بعد دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا تھا، میدان جنگ میں طالبان کی کامیابیوں کے ساتھ امریکا سے تعلقات کشیدہ ہوتے جارہے تھے، بینظیر بھٹو کا قتل اور بہت کچھ۔ منتقلی کے اس سفر کو انجام دینا تقریباً ناممکن تھا۔ اس میں معیشت کو مستحکم کرنے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو تیز کرنے اور ملک میں اپنی گہری جڑیں رکھنے والے جہادی گروہوں کے غضب کو دعوت دینے اور وکلا کی تحریک کو سنبھالنے کی سیاسی قیمت کو برداشت کرنا شامل تھا۔
یقیناً یہ مکمل فہرست نہیں ہے۔ یہ صرف ایک یاد دہانی ہے کہ معاملات ایسے ادوار میں انتہائی پیچیدہ ہو جاتے ہیں جب ملک کو فوجی حکمرانی سے سویلین جمہوریت کی طرف منتقل ہونا پڑتا ہے۔ موجودہ لمحہ شاید فوجی حکمرانی سے جمہوری حکمرانی کی طرف منتقلی جیسا نہیں ہے۔ لیکن اس میں منتقلی کے کچھ عناصر شامل ہیں جو اُن لمحات سے بہت ملتے جلتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ��ور کریں کہ ملک 2017ء سے ہائبرڈ حکومتوں کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ صرف یہی نہیں، اس سال کے بعد سے ہر ایک ہائبرڈ تجربہ قلیل المدتی تھا، یعنی اسے ضرورت کی وجہ سے چلایا جارہا تھا اور بنیادی طور پر اس کی بقا کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ 2017ء کے ہر ہائبرڈ تجربے کی اپنی منفرد ساخت تھی۔ مثال کے طور پر عدالتوں کی جانب سے نواز شریف کو نااہل کرنے کے بعد 2017ء میں شاہد خاقان عباسی کی زیر قیادت حکومت حکمران جماعت کی باقیات میں سے چنی گئی قیادت پر مشتمل تھی۔ اگلی حکومت ایک نئی سیاسی جماعت کی تھی جس نے پہلے کبھی ملک پر حکومت نہیں کی تھی، یہ حکومت عمران خان کی زیر قیادت تھی۔
Tumblr media
اس کے بعد پی ڈی ایم کی حکومت آئی جس کی قیادت تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کے ایک غیر متوقع اتحاد کے ذریعے کی گئی تھی، یہ عمران خان کی مخالفت کرنے یا ملک بچانے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے، اس کا انحصار آپ کے سیاسی نظریے پر ہے۔ پی ڈی ایم کے بعد نگران حکومت آئی جسے ہم ووٹر آج گھر بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ حکومتوں کے ان نہ ختم ہونے والے سات طویل سالوں نے معیشت پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ انہی سات سالوں میں ملکی تاریخ کے کسی بھی دوسرے سات سالہ دور کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی قدر میں اب تک کا سب سے بڑا نقصان دیکھا گیا ہے۔ ڈالر کی قدر میں 2017ء کے موسم گرما سے 2023ء کے موسم گرما تک، تقریباً تین گنا اضافہ ہوا جس کے بعد آخر کار اس میں کچھ کمی آئی لیکن اس کمی کو یہ 2024ء کے موسم گرما تک دوبارہ پورا کرسکتا ہے۔ ان برسوں نے ملک میں مہنگائی کے سب سے زیادہ خوفناک دور کو بھی دیکھا 2021ء سے شروع ہونے والی مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا جو ہماری تاریخ میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ ایک لمحے کے لیے، ایسا لگ رہا تھا کہ ہم اپنا گزارا کرنے کے لیے جس رقم پر انحصار کرتے ہیں اس کی قدر ہماری آنکھوں کے سامنے ختم ہو رہی تھی۔
میں اس بحث کو دوبارہ نہیں چھیڑنا چاہتا کہ اس کا ذمہ دار کون تھا اور مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کے محرکات کیا تھے۔ میں ان معاملات کے بارے میں پہلے ہی کافی لکھ چکا ہوں۔ آج کے لیے صرف اس بات پر زور دینا کافی ہے کہ یہ دونوں مظاہر آپس میں جڑے ہوئے تھے۔ ایک کے بعد ایک ہائبرڈ حکومتوں کے سات سال مہنگائی میں اضافے اور روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ ساتھ درآمدی پابندیوں میں شدت آنے اور زرمبادلہ کے قلیل ذخائر کے انتظام کی کوششوں اور اس کے نتیجے میں ترقی کے زوال اور بےروزگاری میں اضافے کا باعث بنے۔ یہ چیزیں ایک دوسرے سے منسلک نہیں بلکہ ایک ہی سکے کو دو رخ ہیں۔ ہمیں اسی چیز کو آج نکال باہر کرنا ہے۔ آج فوجی حکومت کو نہیں بلکہ ہائبرڈ حکومتوں کا سلسلہ ختم کرنے کا دن ہے۔ آج جس حکومت کو آپ اور میں مل کر وجود میں لانے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں، اس کے پاس اس ہائبرڈ دور سے باہر نکلے کا ایجنڈا ہو گا۔ اس حکومت کو بھی ایک مہنگائی زدہ معیشت ملے گی جوکہ شاید کم تو ہو جائے لیکن یہ تلوار پھر بھی لٹکی رہے گی۔ ایک بار پھر اس حکومت کو بڑھتی دہشتگردی اور یکے بعد دیگرے ہائبرڈ دور کے سیاسی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آنے والی حکومت کے پاس مبہم مینڈیٹ نہیں ہونا چاہیے۔ اس حکومت کے سامنے یہ بات واضح ہونی چاہیے کہ معاشی محاذ پر کن اقدامات کی ضرورت ہے چاہے ان کے لیے حکومت کو انتخابی مہم کے کچھ وعدوں کو ایک طرف رکھنا پڑے۔ اسے اپنے ماضی کا یرغمال نہیں بننا چاہیے اور اور بدلے لینے کے کھیل میں نہیں پڑنا چاہیے۔ اسے جمہوری اصولوں اور طریقہ کار کا احترام کرنا سیکھنا اور اپنی مثال سے دوسروں کو سکھانا چاہیے۔ جمہوریت کے اس گھر کو آہستہ آہستہ دوبارہ تعمیر کرنا چاہیے جو ان دنوں تقسیم اور نفرت کی آگ سے جل رہا ہے۔ نئی حکومت کو آئین کو دوبارہ پڑھنا چاہیے اور قانون کے دائرے میں رہنا چاہیے۔ آدھی رات کو پی ٹی آئی کے کارکنوں اور امیدواروں اور دیگر افراد کا اغوا بند ہونا چاہیے۔ جبری گمشدگیاں ختم ہونی چاہئیں۔ مفاہمت کی سیاست کو چلنے دینا چاہیے۔ بدلہ لینے کی خواہش پر جمہوریت پر یقین کو ترجیح ملنی چاہیے۔ آیئے، میرے ساتھ آپ بھی اپنے ملک کے لیے ایک نئی شروعات کی خواہش میں اس لائن میں کھڑے ہوں۔ آئیے مل کر اپنا راستہ تلاش کرنے کا عزم کریں۔ اپنے اختلافات کو نہ ختم ہونے والی نفرتیں نہ بننے دیں۔ جمہوریت کو موقع دیں کہ وہ خود بھی ٹھیک ہو اور ہمارے لیے بھی بہتری کے راستے نکلیں۔ پیارے ووٹر، یہی آپ کے لیے اور اپنے لیے میری دعا ہے۔
خرم حسین  
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
spitonews · 1 year
Text
منظور وسان نے لیاقت علی خان اور بینظیر کے قتل کیسز سے متعلق پیشگوئی کردی
  کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے لیاقت علی خان اور بے نظیر بھٹو کے قتل کیسز سے متعلق پیش گوئی کردی۔ مختلف معاملات سے متعلق پیش گوئی اور خواب دیکھنے کے بیانات سے مشہور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال لیاقت علی خان اور بینظیر بھٹو کے قتل کی کہانی سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان واقعات میں کون کون ملوث تھا اور کس کس نے ان کو قتل کروایا، سب منظر عام پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
’نواز اور مشرف میں سے ’مشرف‘ کا انتخاب کروں گی‘
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ نواز شریف اور پرویز مشرف میں سے کسی ایک کو چُننا پڑا تو ہمیشہ پرویز مشرف کا انتخاب کروں گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے انٹرویو کے یہ الفاظ تاریخ کا حصہ ہیں انہوں نے نواز شریف کے مظالم کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف نے جیسے کام کیے جانور بھی ایسی بربریت کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ میرے سیکریٹری کی آنکھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
پیپلز پارٹی بینظیر کے قتل کا سودا کرکے حکومت میں آئی، عثمان ڈار
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے پی پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو کے قتل کا سودا کرکے حکومت میں آئی۔ پ��کستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو بھی اپنے قتل کے منصوبے کی نشاندہی کرتی رہیں لیکن پیپلز پارٹی سوتی رہی۔ عثمان ڈار نے پی پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے بینظیر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 1 year
Text
مشرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو
مشرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو
لوگوں کو لڑوائیں گے نہیں بلکہ ملک کو جوڑیں گے، یکجہتی کے ساتھ سیاست کریں گے، چیئرمین پی پی پی لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش، لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 1 year
Text
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے،آصف علی زرداری
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے،آصف علی زرداری
کراچی(نمائندہ عکسی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے،انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں سابق صدر نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، ذوالفقار علی بھٹو نے 1973کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی جب بھی اقتدار میں آئی انسانی حقوق کو یقینی بنایا ہے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 2 years
Text
سیلاب کی تباہ کاریاں، نوڈیرو میں بھٹوخاندان کی یادگار بھی منہدم
سیلاب کی تباہ کاریاں، نوڈیرو میں بھٹوخاندان کی یادگار بھی منہدم
نوڈیرو میں بھٹؤ خاندان کے زیر استعمال یاد گار بھی سیلاب سے نہ بچ سکی. اس جگہ کا ایک حصہ منہدم ہو گیا.. یہ حصہ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو ا اور ذوالفقار بھٹو کے زیر استعمالرہا. 2007 میں جس ڈرائنگ روم میں بے نظیر بھٹو نے اپنی آخری پریس کانفرنس کی تھی وہ بھی سیلاب کی بھینٹ چڑھ گیا.
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 7 months
Text
ایک اور اکتوبر، ایک اور واپسی، دیکھیں کیا ہو؟
سانحہ کارساز کی برسی آئی تو بہت کچھ یادوں کے دریچے میں در آیا۔ اکتوبر 2007 اور اکتوبر 2023 ۔ درمیانی فاصلہ 16 سال ۔ کردار مختلف، حالات مختلف ۔ کئی زمینی حقائق بھی اگرچہ مختلف، لیکن مجھے ان دونوں اکتوبر کے مہینوں میں کئی سیاسی اور تاریخی حوالوں سے مماثلت نظر آرہی ہے۔ 18 اکتوبر 2007 کو بینظیر بھٹو اپنی تقریبا 9 سالہ جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس لوٹیں تو اس سے قبل انہوں نے پاکستان کے فوجی سربراہ مملکت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spotstory · 2 years
Photo
Tumblr media
یونیورسٹی آف سوات میں یو ایس ای ایف پی(USEFP)کے زیر انتظام امریکہ و پاکستان یونیورسٹی پارٹنرشپ گرانٹس پروگرام کے تحت ایک ہفتہ ورکشاپ جاری سوات(سپاٹ سٹوری)یونیورسٹی آف سوات میں یو ایس ای ایف پی(USEFP)کے زیر انتظام امریکہ و پاکستان یونیورسٹی پارٹنرشپ گرانٹس پروگرام کے تحت ایک ہفتہ ورکشاپ جاریہوگیا۔ ورکشاپ کا اہتمام یونیورسٹی آف بنوں کے تعاون سے کیا گیا ہے،ورکشاپ کے افتتاحی دن وائس چانسلر یونیورسٹی آف سوات سارک گولڈ میڈلسٹ پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے شرکاء کو خوش آمدید کہا اور منتظمین کا شکریہ اداکیا،پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے کہا کہ ورکشاپ میں تعلیمی نظام میں مزید بہتری لانے کو فروغ ملے گا،جس میں پیڈاگوجی،سسٹین ایبلٹی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز پر تفصیلی لیکچرز و گفتگو ہوگی،انہوں نے شرکاء کو یقین دلایا کہ یونیورسٹی آف سوات انہیں ہفتہ بار جاری رہنے والی ورکشاپ میں تمام سہولیات فراہم کرے گی اور اس دوران شرکاء کو بہت کچھ حاصل ہوگا اور ان کی علوم میں اضافہ بھی،وائس چانسلر نے ورکشاپ کے فوکل فرسنز سوات یونیورسٹی کے ڈاکٹر فاروق نواز خان اور یونیورسٹی آف بنوں کے ڈاکٹر زبیر کے کاوشوں کو بھی سراہا،ورکشاپ کے شرکاء میں یونیورسٹی آف سوات،یونیورسٹی آف چترال،شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگر اور وومن یونیورسٹی صوابی شامل ہیں- (at Swat KPK Pakistan) https://www.instagram.com/p/ChUutA4KI99/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
apnabannu · 1 month
Text
منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟
http://dlvr.it/T4yNnH
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
ملک آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، آصف زرداری
ملک آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، آصف زرداری
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اور عوام آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے۔  5جولائی یوم سیاہ کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ان تمام سیاسی کارکنوں ، طالب علموں، مزدوروں اور صحافیوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year
Text
مشرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو
مشرف کی طرح سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ بن چکا ہے، بلاول بھٹو
لوگوں کو لڑوائیں گے نہیں بلکہ ملک کو جوڑیں گے، یکجہتی کے ساتھ سیاست کریں گے، چیئرمین پی پی پی لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش، لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
Text
ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے: شیخ رشید
ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے: شیخ رشید
راولپنڈی(آواز نیوز) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی وےب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے شیخ رشید نے کہا کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر شازیہ عطا مری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 69 ویں یومِ پیدائش پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہیے،شیخ رشید نے مزید کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes