Tumgik
lafzonkdairay · 3 years
Text
Bas tum..
youtube
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
Be gunahi ap ki miras tahri
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
اللّه کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے
میں الله سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے
#اردو #اردو_زبان #اقوال
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو
صُبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے!
افتخار عارف
#urdu #اردو #اردو_زبان
1 note · View note
lafzonkdairay · 3 years
Text
جب ساتھ دینے والے آپ کو اپنے حال پہ چھوڑ دیں.. تو سمجھ لیں کہ ان کی زندگی میں ہماری جگہ نہیں رہی..!
#لفظ
#اردو
#lafaz
#urdu.
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
Tumblr media
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو بُرا اُس کو
کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اُس کو
نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اُس کو
وہ سادہ خُو تھا زمانے کے خم سمجھتا کیا
ہوا کے ساتھ چلا... لے اڑی ہوا اُس کو
وہ اپنے بارے میں کتنا ہے خوش گماں... دیکھو
جب اس کو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اُس کو
ابھی سے جانا بھی کیا اس کی کم خیالی پر
ابھی تو اور بہت ہو گا سوچنا اُس کو
اسے یہ دُھن کہ مجھے کم سے کم اداس رکھے
مری دعا کہ خدا دے یہ حوصلہ اُس کو
غزل میں تذکزہ اس کا نہ کر نصیرؔ کہ اب
بھلا چکا وہ تجھے تو بھی بھول جا اُس کو
نصیرؔ ترابی
#lafaz
#UrduPoetry
ا#اردو_شاعری #اردو_زبان
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
صِرف آنکھوں کے عِوض خواب کہاں بخشے تھے ۔۔۔۔
اُس نے گروی....... مرا احساس بھی رکھوایا تھا ۔۔۔۔
#اردو
#lafaz
#UrduPoetry
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں..... آہــوں کا شکریہ
سمجھے نہ درد... درد شناسوں کا شکریہ...!
#lafaz
#UrduPoetry
#urdu
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
Some memories can never be shared with anyone...
Because they're unexplainable...
0 notes
lafzonkdairay · 3 years
Text
Somewhere in my body.........
Perhaps in my soul..............
I feel your absences...
1 note · View note
lafzonkdairay · 4 years
Text
دوسروں کو دکھ دے کر لوگ کس طرح خوش رہ لیتے ہیں.،؟
#لفظ
#lafaz
1 note · View note
lafzonkdairay · 4 years
Text
آج کہاں ہو تم ۔؟؟؟
میری اک آہ پہ تڑپنے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1 note · View note
lafzonkdairay · 4 years
Text
Tumblr media
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کچھ آیا
پھول سوکھے ہوئے ،، تحریر پٌرانی کوئی..
0 notes
lafzonkdairay · 4 years
Text
‏.
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ، کسی کو دِل سَے اُتارتے اُتارتے، ساری دُنیا دِل سے اُتر جاتی ہے....
0 notes
lafzonkdairay · 4 years
Text
میری تکمیل میں شامل ہے تیرا حصہ بھی
میں اگر تجھ سے نہ ملتا تو ادھورا رہتا _
0 notes
lafzonkdairay · 4 years
Text
‏اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزری ہے اس قدر تنہا
0 notes