Tumgik
iumairyounis · 1 year
Text
خموشی سے ہٹا دیتا ہوں سب کچھ !
‏سمجھ لیتا ہوں ! سمجھاتا نہیں ہوں !
5 notes · View notes
iumairyounis · 1 year
Text
عامر لیاقت کے آخری وقت سے
‏ایک سبق سیکھا ہے،
‏اور وہ یہ کہ نسلی عورت،،
‏ آپ کی زندگی جنت بنا سکتی ہے۔
‏اور بد نسلی عورت ،،
‏یا
‏بد نسل ،،بدکردار ،،گندے خاندان
‏ کا مرد ،،یا عورت آپ کی جنت والی
‏زندگی کو جہنم بنا سکتے ہیں
2 notes · View notes
iumairyounis · 1 year
Text
سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا،
‏“ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔”
1 note · View note
iumairyounis · 2 years
Text
مولوی صاحب کے سامنے جب امیر لوگ بیٹھے ہوتے ہیں تو زکوٰۃ خیرات صدقات کے مسائل بیاں ہوتے ہیں اور جب ہم جیسے غریب بیٹھے ہو تو قبر کے عذاب یاد کرواتے ہیں.
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
بانو قدسیہ آپا کہا کرتی تھیں دل سے اتر جانے والے لوگ سامنے کھڑے بھی رہیں تو نظر نہیں آتے۔
1 note · View note
iumairyounis · 2 years
Text
ساحر لدھیانوی جب بستر مرگ پر تھے ، تو بند آنکھوں اپنے ڈاکٹر سے کہا "ڈاکٹر کپور میں جینا چاہتا ہوں"
‏زندگی نے بیشک غم دیئے ہیں مگر دنیا خوبصورت جگہ ہے"
‏ یہاں یاروں کی محفلیں ہیں" یہاں زندگی کا شور ہے" میں جینا چاہتا ہوں ڈاکٹر کپور"
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی
‏ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر
‏ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں
‏ہمارا ایک تھا ! وہ بھی کھُو گیا آخر
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
Focus on you, until the focus is you.
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتےہیں
‏میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیں...
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
‏لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا ..
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت ..
جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت.۔۔
2 notes · View notes
iumairyounis · 2 years
Text
If you want to know the truth of who you are, walk until not a person knows your name. Travel is the great leveler, the great teacher, bitter as medicine, crueler than mirror-glass. A long stretch of road will teach you more about yourself than a hundred years of quiet.
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
وہ ہنسی بڑی دلفریب ہوتی ہے
‏جس کے اندر ہزاروں سسکیاں چُھپی
‏ہوتی ہیں 💔
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
عامر لیاقت کے آخری وقت سے
‏ایک سبق سیکھا ہے،
‏اور وہ یہ کہ نسلی عورت،،
‏ آپ کی زندگی جنت بنا سکتی ہے۔
‏اور بد نسلی عورت ،،
‏یا
‏بد نسل ،،بدکردار ،،گندے خاندان
‏ کا مرد ،،یا عورت آپ کی جنت والی
‏زندگی کو جہنم بنا سکتے ہیں
2 notes · View notes
iumairyounis · 2 years
Text
The man or woman you choose to be your partner, affects everything in your life:
Your mental health, your peace of mind, the love inside you, your happiness, how you get through tragedies, your success, how your children will be raised, and so much more.
CHOOSE VERY WISELY
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
کیا ہوا جو زندگی پہ بس نہ چلا
‏زندگی کب کسی کے بس میں ہے
0 notes
iumairyounis · 2 years
Text
‏کزن میرج کے سلسلے میں گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ لڑکی کا اصرار تھاکہ شادی وہ اپنے کزن سے ہی کرے گی کیوں کہ وہ اُس سےمحبت کرتی ہے
چپقلش جاری تھی کہ لڑکی نے پاؤں زمین پر پٹک کر تاریخ ساز جملہ بولکر بات ہی ختم کر دی
بس مجھے نہیں پتہ،شادی کروں گی تو احد بھائی سے ہی کروں گی
یوسفی صاحب
1 note · View note
iumairyounis · 2 years
Text
میں سمجھتا ہوں شادی سے پہلے ایک دفعہ عشق ضرور ہونا چاہئیے ، ماضی کے تجربات سے بڑا فیض حاصل ہوتا ہے ۔
0 notes