بورے والا میں قائم پاکستان کا پہلا بکری پارک و ماڈل فارم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکاہے جس کے بعد اب ماڈل فارم کو پاکستان بھر کے فارمرز کے وزٹ کے لیے کھول دیا گیاہے ،گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ پاکستان میں بکری اور بھیڑ کے حوالے سے منظم و ماڈل فارمنگ کو فروغ دے رہا ہیں جس کے تناظر میں بورے والا میں قائم پاکستان بلکہ دنیا کا پہلا بکری کا پارک و ماڈل فارم تعمیر کیا گیا ہے , یہ فارم اپنی نوعیت کا منفرد فارم ہے جہاں پہ بکری کی جدید سائنٹیفک طریقوں سے فارمنگ کی جائے گی اور اب ایسے ماڈل فارم پاکستان بھر میں بنائے کا عزم عالیشان ہے , وطن عزیر پاکستان کے بھیڑ بکری فارمر کو 2021 میں اور فارمرز انویسٹر کو فری کنسلٹنسی بھی دی جائے گی تاکہ اس بھیڑ بکری فارمنگ کو انڈسٹری کی طرز پہ فروغ دیا جا سکے , تاکہ پاکستان کو بھیڑ بکری کی ایکسورٹ میں صف اول کے ممالک میں نمایاں مقام مل سکے , جس کے لئے ہمارا گوٹ اینڈ شیپ فارمنگ کا یہ منصوبہ غذائی قلت سے پاک صاف شفاف خوراک کے حصول اور خوشحال سر سبز پاکستان میں اپنا روشن اور جاندار کردار ادا کرنے کا عزم عالیشان رکھتا ہے ۔
First Step Towards organic revolution - Natural food save life and soul
First time in the livestock sector, we are committed to creating an organic revolution by mutual goat and sheep farming system. Our mission is to provide a source of natural and pure food for every one and lay the strong foundations of the best economic future. People from all walks of life can be part of it, because It is not only fair and halal but also complies with the social, legal and Islamic standards.
Lahore Office:
Ali Tower Office #03 , First Offices Floor, MM Alam Road Lahore Pakistan 042-35716677
Burewala Office:
17-First Floor City Center Burewala, Pakistan 067-3359122
All farmers, companies and Vistors are informed that:
According to the notification of the Government of Punjab about Lahore Lowck Down due to COVID-19, the International Dairy Expo scheduled for March 24 and 25 has been postponed.
InshaAllah “International Dairy Expo” will be held from 07 to 08 April 2021 at Royal Palm, Lahore-Pakistan.

Need A Doctor of Veterinary Medicine / Internee of Veterinary Medicine / Visiting Doctor Of Veterinary Medicine for Goat and Sheep Farm located in Burewala, Vehari Punjab.
Need A Doctor of Veterinary Medicine / Internee of Veterinary Medicine / Visiting Doctor Of Veterinary Medicine for Goat and Sheep Farm located in Burewala, Vehari Punjab.
بکری کی عزت کریں اور اس جسم سے مٹی جھاڑیں کیونکہ یہ جنتی جانور ہے
بکری کو وہ عزت دیں جس کی وہ صحیح معنوں میں حق دار ہے
گوٹ اینڈ شیپ پاکستان میں کمرشل ماڈرن فارمنگ کو فروغ دے رہا ہے جس کا مسلسل تسلسل یہ ہے کہ وہ اپنے فارم پہ پاکستان میں پہلی بار پلاسٹک فلورنگ کر رہا ہے تاکہ بکری کو رہنے کے لیے وہ ماحول دیا جائے جس کی اس کو ضرورت ہے۔
ہماری منزل غذائی قلت سے پاک خودار ،خوشحال اور صحت مند پاکستان
We زبان کے بغیر ، لوگوں سے بات نہیں کر سکتا اور ان کو سمجھ نہیں سکتا ہے۔ کوئی بھی اپنی امیدوں اور امنگوں کا اشتراک نہیں کرسکتا! مادری زبان کا عالمی دن! آپ کو مادری زبان کے بین الاقوامی دن 2021 کی مبارکباد! زبان ان چیزوں میں سب سے زیادہ متفق ہے جن سے ہم اتر نہیں سکتے ہیں