When you feel your Iman is low, read these five dua's...
.
.
Follow @wordofprophet for daily Islamic Reminders
.
.
.
#ramadan #islam #hijab #dua #allah #quran #malaysia #islamicquotes #islamic #ramadanmubarak #makkah #eidmubarak #ummah #allahuakbar #quranverses #madinah #deen #islamicreminders #reminder #islamicreminder #sunnah #subhanallah #madina #quranquotes #ramadanmubarak🌙 #jannah #islamicposts #muhammad #alquran #islamicpost
9 notes
·
View notes
133 notes
·
View notes
Supplication is worship 📿
—Prophet ﷺ
241 notes
·
View notes
Duaa 🤲🏻🤍
514 notes
·
View notes
*پہلے عشرے کی دعا🌙*
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.
5 notes
·
View notes
Zamane k seene main maa ka Dil nahi hota.
The world does not possess the heart of a mother.
137 notes
·
View notes
27 notes
·
View notes
0 notes
3 notes
·
View notes
1 note
·
View note
1 Corinthians 2:9
1K notes
·
View notes
جب اللہ نے سورۃ آل عمران میں فرما دیا ہے کہ دعا پہاڑوں کو بھی انکی جگہ سے سر کا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں سب دعا کریں
اللہ پاک ھمارے خان کی حفاظت فرما سرخرو فرما اور ان ظالموں کو عبرت کا نشان بناآمین ثم آمین
1 note
·
View note
0 notes
بغاوت فرض ہوتی ہے !
سنو اندھو، سنو بہرو
بغاوت فرض ہوتی ہے
اپاہج ، مردہ دل لوگو
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حاکم نہ ہو اللہ
جہاں قانون ناں قرآں
وہاں حکمِ خدا ہے یہ
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں بھٹکے اجالے ہوں
جہاں اندھے سویرے ہوں
جہاں روشن دِیا کرنا
بغاوت کے برابر ہو
تو ان اندھوں کی بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں سانسیں خریدیں ہم
کبھی بک کر کبھی مر کر
جہاں ہم پیٹ بھرنے پر
منائیں جشن گھر گھر پر
تو اس مسکین بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حقدار کہتا ہے
وہاں اوپر میں پوچھوں گا
یہاں پر تُو خدا ہے تو
خدا اپنے سے پوچھوں گا
قیامت جب ہو یوں برپا
بغاوت فرض ہوتی ہے
یہ سر گلیوں میں کٹوانا
جہاں پر رِیت بن جائے
غریبی کا مداوا جب
فقط جب موت رہ جائے
جہاں بھیگے دوپٹہ جب
تو ماں کا خون سے بھیگے
جہاں یہ عمر بے چاری
سدا ماتم میں بس گزرے
وہاں مرنے سے پہلے تو
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں وجہِ حکومت کی
رگوں میں دوڑتا خوں ہو
جہاں عقل و خرد ساری
فقط دولت کی مرہوں ہو
*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*جہاں حاکم ہو بس اللہ*
*جہاں قانون بس قرآں*
*اسی دورِ حکومت میں*
*اطاعت فرض ہوتی ہے*
*وگرنہ کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*سنو اندھو سنو بہرو*
*اپاہج، مُردہ دل لوگو*
*سنو حکمِ خدا ہے یہ*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
1 note
·
View note
3 notes
·
View notes