Tumgik
#seeratunnabi
eduknoch · 23 hours
Text
youtube
0 notes
prathimahospitals · 7 months
Text
Tumblr media
Mila-Un-Nabi MUBARAK
The light of guidance, the hope of humanity.
0 notes
minhajbooks · 8 months
Text
🔰 کیا میلاد النبی منانا بدعت ہے؟
حضور تاجدارِ کائنات ﷺ روحِ اِیمان ہیں۔ آپ ﷺ کی ذاتِ اقدس سے رشتہِ محبت اُستوار کیے بغیر نہ تو لذتِ اِیمان نصیب ہوسکتی ہے اور نہ ہی اللہ تعالیٰ سے تعلقِ عبودیت قائم ہوسکتا ہے۔ آپ ﷺ خالقِ کائنات تک پہنچنے کا واحد اور لازمی واسطہ ہیں، لہٰذا سینے میں آپ ﷺ کی اُلفت و رحمت کے چراغ فروزاں کیے بغیر جادہِ مستقیم پر گامزن نہیں ہوا جا سکتا۔
یہ ایک اَلمیہ ہے کہ بعض لوگ ظاہر بینی سے کام لیتے ہوئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو کفر و ایمان کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور دین کی اَصل روح اور کار فرما حکمت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ ظاہر پرست علماء محافلِ میلاد اور جشنِ میلاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صرف اِس لیے اِسے ناجائز قرار دیتے ہیں کہ اِس قسم کی محافل اور جشن کی تقاریب اَوائل دورِ اِسلام میں منعقد نہیں ہوئیں۔ اِس بحث کے تناظر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدّظلہ العالی نے بدعت کی تعریف اور اس کی شرعی حیثیت کے حوالے سے جمہور کاموقف بیان کیا ہے۔ آپ نے واضح کیا ہے کہ لغت کی رُو سے نئے اُمورِ خیر کو بدعت کہنا صحیح ہے لیکن صرف بدعت کہہ کر اِنہیں ہدفِ تنقید بنانا اور ناپسندیدہ قرار دینا محض تنگ نظری اور ہٹ دھرمی کے سوا کچھ نہیں۔ شیخ الاسلام مدّ ظلہ العالی نے واضح کیا ہے کہ ہر دور میں ہر چیز کی ہیئت اور صورت حالات کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔ اس میں کئی جدتیں اور عصری تقاضے شامل ہوتے رہتے ہیں مگران کی ہیئت اَصلیہ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔
اِس کتاب میں اِس حقیقت کو اَلم نشرح کیا گیا ہے کہ جشنِ میلاد النبی ﷺ کی موجودہ صورت اپنی اَصل کے اِعتبار سے حضور نبی اکرم ﷺ کی سنت ہے۔ جس طرح ہم محافلِ میلاد میں حضور ﷺ کے لیے نعت کا اہتمام کرتے ہیں، آپ ﷺ کے فضائل و کمالات بیان کرتے اور مختلف انداز میں سیرتِ طیبہ کا ذکر کرتے ہیں، جو فی الواقعہ ہمارے جشنِ میلاد منانے کا مقصد ہے، اِسی طرح کی محفلیں جن میں حضور نبی اکرم ﷺ کے فضائل و کمالات کا ذکر ہوتا تھا، عہدِ نبوی ﷺ میں بھی منعقد ہوتی تھیں اور آپ ﷺ محفل میں تشریف فرما ہوتے تھے حتی کہ اپنی محفلِ نعت خود منعقد کرواتے تھے۔ اس سے یہ اَمر پایہِ ثبوت کو پہنچ جاتا ہے کہ میلاد النبی ﷺ منانا بدعتِ ممنوعہ نہیں بلکہ ایک مباح، مشروع اور قابلِ تحسین عملِ خیر ہے۔
یہ کتاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی شہرہ آفاق اور ضخیم تصنیف ’’میلاد النبی ﷺ‘‘ کا ایک باب ہے جسے اس کی اَہمیت و ضرورت اور طلب کے پیشِ نظر الگ طبع کیا گیا ہے۔ دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور تاجدارِ کائنات ﷺ کی صورت میں اس نعمتِ کبریٰ کے عطا ہونے پر تشکر و اِمتنان اور فرحت و اِنبساط کے اِظہار کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ)
📧 رابطہ خریداری https://wa.me/9203097417163
🌐 پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/335/Kia-Milad-un-Nabi-manana-Bidat-hay/
0 notes
121islamforkids · 1 year
Photo
Tumblr media
سیرت کورس کروانے کے لیے دو تین ساتھی آسان سی بچوں والی کتابیں بھی تھیں۔ اور زوم کا وائٹ بورڈ بھی۔ بس کرنا کیا ہوتا ہے؟ کتاب پڑھاو، سبق کی وضاحت کرو۔ چاہیے وائٹ بورڈ پر کچھ واضح کر دو۔ اور پھر بچوں کو ایک سوال جواب کی ورکشیٹس کروا لو۔ یعنی وہی روایتی طریقہ کار۔ مگر اگر اگر آن لائن پڑھا کر بھی ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال نہیں کرنا۔۔ بچوں کو جدید طریقہ تعلیم سے نہیں پڑھانا۔ اور بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر کام نہیں کرنا۔ بچوں کی یاداشت کا امتحان ہی لیتے رہنا ہے۔ تو پھر آن لائن پڑھنے پڑھانے کا کیا فائدہ۔ اور پھر بچوں سے یہ توقع کیوں کرنی؟ کہ وہ بیرون ملک رہتے ہوئی اسلامیات اور قرآن کے اسباق اور کلاس میں بھی ویسی ہی دلچسپی لیں ۔ جیسے وہ دوسرے مضامین میں لیتے ہیں۔ یقین کریں ہاتھ میں موبائل ہے ۔ تو صرف ایک کلک پر آپ ساری دنیا میں بدلتے ہوئے طریقہ تعلیم کودیکھ کر سیکھ سکتے ہیں۔ اور بچوں کے لیے قرآن اور اسلام بھی آسان فہم بنا سکتے ہیں۔ یہ نئی نسل ڈنڈا اور ڈانٹ سے نہیں سیکھے گی۔۔ یہ آپ کے طریقہ تعلیم سے سیکھے گی۔ میرے لیے بہت آسان تھا میں بھی اسی طرح پڑھا کر اپنا فرض پورا کر دیتی۔ لیکن میں ہر روز اپنے وقت کا ایک دو گھنٹہ لگا کر اگر بچوں کے لیے مائنڈ میپ اور آسان فہم سلائیڈز تیار نا کرتی۔۔۔ تو بچوں کا ایسا خوبصورت ہوم ورک کرنے میں نہ دل لگتا نا دماغ۔ اور جہاں دل اور دماغ نہ لگے اس کام کو کرنے کا فایدہ نہیں ہوتا۔ الحمدللہ تصاویر کے ساتھ تفصیل موجود ہے۔ آپ سب کی آسانی کے لیے یہ سارے سبق اب میرے چینلنپر اردو اور انگلش میں اپ لوڈںو رہے ہیں۔ چاہیں تو صرف وڈیوز دیکھ کر اپنے بچوں کو سیرت کی بنیادی چیزیں سکھا لیں۔ #seeratunnabi #seeratforkids #islamforkids #muslimkids #islamicstudies #qurantutors https://www.instagram.com/p/Ck5CVW3jSOD/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
chishtiakc · 2 years
Photo
Tumblr media
Seerat un Nabi conference organised by professional youth foundation of pakistan #seeratunnabi #pakistan #karachi (at Karachi, Pakistan) https://www.instagram.com/p/CeQ5nPoM8G0/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
usmanschool · 3 years
Text
Tumblr media Tumblr media
0 notes
mukalamehaqiqat · 2 years
Video
جنید جمشید کا خوبصورت بیان #islamurdu #urduguide #allahpak #urduislam #tajedareharam #quranurdu #urduquran #quraniayat #muslman #beautifulquranrecitation #islamibatain #allahwale #islaminurdu #urduislamicmsg #qtv #quranrecitationstyler #deenkidunya #quransays #dailyurdu #islamicvideos #_deeniyaat_ #dailyislamicreminder #seeratunnabi #urdusayings #urduwhatsappstatus #urdupage #pyaribatein_ #quraneverywhere https://www.instagram.com/p/CbAQTLiF0hu/?utm_medium=tumblr
0 notes
suhailsiddiqui81 · 2 years
Text
Golden Opportunity
Start your journey of Ilm e Deen by studying Seerat un Nabi SAW.
Avail the opportunity to study SeeratUnNabi at Al-Burhan Seerat Circle nearest to your home.
Apply at: albn.org/seerat
#AlBurhanSeeratCircles
0 notes
yourmmshakirblog · 2 years
Video
youtube
سیرت النبیﷺ Seeratunnabi pbo 1
0 notes
darussalampk-blog · 5 years
Link
At Darussalam, we have Tafseer Ibn Kaseer, Tafseer Ahsan-ul-Bayyan, Tafseer As Sa`Di And all popular books of Tafaseer os Quran. Order Now and Get at your Home
0 notes
smpaak · 5 years
Video
youtube
Seerat Un Nabi prophet stories By Mufti Muhammad Ahsan Alam Part 3.
♥  TITLE - Seerat Un Nabi ♥  ARTIST - Mufti Ahsan Alam ♥  LABEL - Mufti Muhammad Ahsan Alam
Subscribe Our Channel: ►https://www.youtube.com/MuftiMuhammadAhsanAlam
Follow on Twitter: ►https://twitter.com/darsehadeespro
Like Our Facebook Page: ►https://web.facebook.com/MuftiMuhammadAhsanAlam
Whatsapp Group Link: ►https://chat.whatsapp.com/DmIgWeuS7ehH7ifhhJ5pQm
Join Our Facebook Group: https://web.facebook.com/groups/DarseHadees
Playlist Links:
Qarz Ka Bayan: https://www.youtube.com/playlist?list=PLvFxYlWrWnVhM5bDXLEwonAvAIqU3yZfv
Urdu Waqiat: https://www.youtube.com/playlist?list=PLvFxYlWrWnVjGLr3Zw885Mp6cObS9Vc9O
Darse Hadees: https://www.youtube.com/playlist?list=PLvFxYlWrWnVhN0pMEvaJgJbC8ddt_jqFV
Hazrat Suraqah Bin Malik Ka Waqia: https://youtu.be/hpjCfnWZDOs
Prophet Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam: https://youtu.be/c56Qiyabga8
Sahabi e Rasool Ka Waqia: https://youtu.be/tVCNmPe6RXw
Hazrat Khabbab Ka Waqia: https://youtu.be/cjGyHIIK-Zw
Details Of Mufti Muhammad Ahsan Alam:
Mufti Mohammad Ahsan Alam, a scholar who has been practicing the Hadith for the past several years, has been an example of his short audio clips and statements for the Seerat Un Nabi betterment of society, not just in his area Sahiwal. The mosques they set up are trying to connect the knowledge centers, the reformers, the reformed communities for the betterment of the community and connect the Lord's servants with the Lord. Seerat Un Nabi Their perseverance, sincerity, and the effectiveness of the words diminish the heart. He is a proud son of scholar Tariq, a scholar who has been detained for a long time without any crime, for which his family does not know where he is. The brother of Prime Minister Tariq Shaheed (may Allah be pleased with him), he was sacrificed to the honorable Companion (RA). May Allah bless his father, Maulana Alam Tariq, soon release him ,,,, And let the Mufti Ahsan Alam sir accept the same for his religion, keep him in the shadows under the shadow of his mercy till the day when he will meet the Holy Prophet (sws) at the pool. )۔… Seerat Un Nabi May Allah be pleased with all his efforts and grant him your eternal consent ... Amen Yarb-ul-Alamin Baja Syed al-Mursalin
#seeratunnabi #uhud #qasasulanbiya  #saudiarabia  #sunnah
0 notes
eduknoch · 21 days
Text
youtube
0 notes
minhajbooks · 8 months
Text
Tumblr media
🔰 میلاد النبی ﷺ (تاجدار کائنات ﷺ کی ولادت باسعادت کے بیان پر مشتمل اپنی نوعیت کی منفرد کتاب)
حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کائنات پر اللہ رب العزت کا احسان عظیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ ہر سال 12 ربیع الاول کو حضور نبی اکرم ﷺ کا یوم میلاد مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منا کر اپنے ایمان کی تازگی کا سامان فراہم کرتی ہے۔ ایسے میں اسلام کی روحانیت سے عاری مادیت زدہ تعبیر کرنے والے بعض فتنہ پرداز میلاد مصطفی ﷺ منانے کو ناجائز قرار دیتے ہیں، حالانکہ ربط رسالت کے لئے حضور ﷺ کی آمد کے موقع پر اہل اسلام جس قدر جذبے کا اظہار کریں کم ہے۔ چنانچہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے آغاز دعوت میں ہی میلاد النبی ﷺ کے موضوع کو خصوصی اہمیت دی۔
اس کتاب میں بات بات پر دوسروں کو مشرک اور بدعتی قرار دینے والے لوگوں کے پراپیگنڈہ کا منہ توڑ جواب دیا گیا ہے اور میلاد مصطفی ﷺ کی شرعی حیثیت کو دلائل و براہین سے ثابت کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں خلقت محمدی ﷺ، حضور ﷺ کا اسم گرامی محمد ﷺ رکھنے کی وجوہات، ولادت محمدی ﷺ پر اظہار مسرت کی حقیقت، میلاد النبی ﷺ اور تصور بدعت، جشن میلاد النبی کے تقاضے اور دیگر اہم موضوعات پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے اور اس سے پیدا کیے جانے والے تمام تر شبہات اور اشکالات کا خاتمہ کیا گیا ہے۔
🔹 جشن میلاد النبی ﷺ اور شعائر اسلام (تاریخی تناظر میں) 🔹 واقعات مسرت و غم کی یاد 🔹 قرآن۔ ۔ ۔ تذکرۂ میلاد انبیاء 🔹 جشن میلاد النبی ﷺ کا قرآن حکیم سے استدلال 🔹 جشن میلاد النبی ﷺ کا احادیث سے استدلال 🔹 جشن میلادالنبی ﷺ ائمہ و محدثین کی نظر میں 🔹 بلاد اسلامیہ میں جشن میلادالنبی ﷺ کی تاریخ 🔹 میلاد النبی ﷺ پر لکھی جانے والی گراں قدر تصانیف 🔹 قرون اُولیٰ کے مسلمانوں نے جشن میلاد کیوں نہیں منایا؟ 🔹 جشن میلادالنبی ﷺ کے اجزائے تشکیلی 🔹 بیانِ سیرت و فضائل رسول ﷺ 🔹 مدحت و نعت رسول ﷺ 🔹 صلوٰۃ و سلام 🔹 قیام 🔹 اہتمام چراغاں 🔹 اطعام الطعام (کھانا کھلانا) 🔹 جلوس میلاد 🔹 جشن میلاد النبی ﷺ کے نمایاں پہلوؤں پر اجمالی نظر 🔹 کیا میلادالنبی ﷺ منانا بدعت ہے؟ 🔹 جشن میلادالنبی ﷺ کی اعتقادی حیثیت
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 832 قیمت : 1500 روپے
📗 پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/79/The-Birth-of-the-Holy-Prophet-PBUH
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/p/6916217205118025/923097417163
1 note · View note
usmanschool · 3 years
Text
#seerat #seeratunnabi #prophetmuhammad #usmanians #usmanpublicschool #upss #madina #quran #sunnat #history #seera2021 #ashraeseeratunnabi #RabiulAwal2021 #6thpost
Tumblr media Tumblr media
0 notes
suhailsiddiqui81 · 2 years
Text
How to get the Love of Our Prophet Peace be Upon Him?
Studying Seerat strengthens the love of Prophet SAW in our hearts.
Avail the opportunity to study SeeratUnNabi at Al-Burhan Seerat Circle nearest to your home.
Apply at: albn.org/seerat
#AlBurhanSeeratCircles
0 notes
minhajbooks · 8 months
Text
Tumblr media
🔰 سیرت نبوی ﷺ کا اصل خاکہ
اِس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ کا اصل خاکہ (Real Sketch) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتب اور اِفادات و ملفوظات سے مرتب کیا گیا ہے۔ اِس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ کی شخصیت، حسن و جمال، سیرت و کردار، اخلاق و اوصاف، رحمت و رافت، جود و سخا، عدل و انصاف، انسانی ہمدردی، محبت و الفت اور عظمت و شان کا اَصل خاکہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کے ورق ورق اور سطر سطر میں پیغمبر اسلام ﷺ کی حیات بخش، فیض رساں اور انسان دوست سیرت کی نورانی کرنیں پھوٹتی نظر آئیں گی۔ یہ ایمان افروز کتاب سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی کتب میں اَہمیت و مؤثریت اور جامعیت کے اِعتبار سے بہت عشق آمیز، روح پرور اور فقید المثال ہے۔
یہ کتاب دراصل فروری 2021ء میں طبع ہونے والی کتاب A Real Sketch of the Prophet Muhammad ﷺ کا اُردو ترجمہ ہے۔
📖 کتاب کی خصوصیات و امتیازات
📗 رسول الله ﷺ کی سیرتِ طیبہ صرف عالمِ اِسلام کے لیے ن��یں بلکہ پورے عالمِ اِنسانیت کے لیے عظیم نمونۂ حیات ہے۔ آپ ﷺ کی پوری سیرتِ طیبہ کا حقیقی خاکہ اِس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔
📗 رسول الله ﷺ خُلقِ عظيم كے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حسنِ خُلق کی تمام صفات آپ ﷺ کی جبلّت اور طبیعت میں پیدائشی طور پر ودیعت فرما دی تھیں۔
📗 رسول الله ﷺ كى صفتِ رحمت سارى كائنات پر محیط اور غیر محدود طور پر وسیع ہے، جس سے مخلوق كا ہر طبقہ فیض یاب ہوتا رہا ہے اور قيامت تك ہوتا رہے گا؛ بلكہ اختتامِ قيامت تك تمام اُمتیں بھى اِس چشمۂ رحمت سے اپنی تشنگی مٹاتی رہیں گی۔
📗 رسول الله ﷺ کے چہرۂ اَقدس پر ہمیشہ کُشادگی اور بشاشت رہتی تھی۔ آپ ﷺ کے اَخلاق اور برتاؤ میں ہمیشہ نرمی ہوتی، اس لیے آپ ﷺ سے معاملہ کرنا نہایت آسان ہوتا تھا۔ آپ ﷺ طبعاً نرم جُو تھے۔ (گویا آپ ﷺ کی طبیعتِ مقدسہ اور عادتِ مبارکہ میں ہمیشہ نرمی اور لچک ہوتی تھی۔)
📗 رسول الله ﷺ نہ سخت مزاج تھے، اور نہ ہی سخت دل تھے۔ آپ ﷺ نہ تو سختی کے ساتھ اپنی آواز بلند فرماتے، اور نہ ہی کبھی (کسی سے) سخت کلامی فرماتے تھے۔ آپ ﷺ نہ تو عیب جُو تھے، اور نہ ہی بخیل تھے (یعنی طبیعت میں سخاوت، فراخی اور پردہ پوشی تھی)۔
📗 رسول اللہ ﷺ بہت زیادہ حیا دار تھے۔ آپ ﷺ سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپ ﷺ وہ عطا فرما دیتے۔ آپ ﷺ پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔
📗 رسول الله ﷺ بچوں، عورتوں اور کمزور و نادار اَفراد کے ساتھ نرمی اور شفقت سے پیش آتے تھے۔
📗 رسول الله ﷺ کبھی اگلے دن کے لیے کوئی چیز ذخیرہ نہ فرماتے تھے۔ آپ ﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو بھی سامانِ خور و نوش ذخیرہ کرنے سے منع فرماتے تھے۔
📗 رسول اللہ ﷺ جب کھانا تناول فرماتے تو اپنے سامنے سے تناول فرماتے۔ آپ ﷺ کا ہاتھ برتن میں اِدھر اُدھر نہیں جاتا تھا (یعنی آپ ﷺ صرف اپنے سامنے سے تناول فرماتے تھے)۔
📗 رسول اللہ ﷺ تحفہ قبول فرما لیتے اور اس کا بدلہ بھی عطا کر دیتے تھے۔
📗 رسول اللہ ﷺ مریضوں کی عیادت اور اُن کی صحت یابی کے لیے دعا فرماتے تھے۔
📗 رسول اللہ ﷺ نرم برتاؤ کو پسند فرماتے اور دوسروں کو بھی اس کی خوب ترغیب دیتے تھے۔ آپ ﷺ کا فرمان ہے: اللہ تعالیٰ ہر کام میں نرمی کو پسند فرماتا ہے۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جس شخص کی طبیعت کو نرمی میں سے حصۂ وافر دیا گیا اُسے بھلائی کا بڑا حصہ دیا گیا اور جسے نرمی کے حصہ سے محروم رکھا گیا اُسے بھلائی کے حصہ سے محروم رکھا گیا۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: اے ابن آدم! اپنے رب سے ڈرو، اپنے والدین سے حسنِ سلوک کرو اور صلہ رحمی کرو، تمہاری عمر دراز ہوگی، تمہیں آسانیاں نصیب ہوں گی، تم تنگی و پریشانی سے محفوظ رہو گے اور تمہارے رزق میں بھی اضافہ کر دیا جائے گا۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ بیٹیوں پر بہت زیادہ رحم فرمانے والے تھے۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں، وہ اُن سے اچھا سلوک کرے اور اُن کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا رہے تو اُس کے لیے جنت ہے۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ یتیموں کے والی تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: یتیم کی پرورش کرنے والا، اگرچہ وہ اُس کا رشتہ دار ہو یا نہ ہو، وہ اور میں جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ راوی (مالک) نے درمیانی انگلی اور شہادت کی انگلی ملا کر اشارہ کیا۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ کو وہ گھر سب سے زیادہ محبوب ہے جس میں یتیم باعزت (زندگی گزار رہا) ہو۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ بیواؤں اور مساکین پر رحم فرمانے والے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: بیوہ عورت اور مسکین کے (کاموں) کے لیے کوشش کرنے والا راہِ خدا میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ قیدیوں پر بھی رحمت و شفقت فرمانے والے تھے آپ ﷺ نے فرمایا ہے: بھوکے کو کھانا کھلاؤ، بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو آزاد کراؤ۔
📗 رسول اللہ ﷺ مریضوں پر شفقت فرمانے والے تھے۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے: بے شک ایک مسلمان جب اپنے کسی مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو وہاں سے لوٹنے تک مسلسل جنت کے باغ میں رہتا ہے۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی اپنے بھائی کے لیے اُس کی عدم موجودگی میں دعا کرتا ہے تو ایک فرشتہ (اُس کے لیے دعا کرتا اور) کہتا ہے: تیرے لیے بھی اِس کی مثل ہو (یعنی جس چیز کی دعا تو نے اپنے بھائی کے لیے کی ہے وہ تجھے بھی نصیب ہو)۔
📗 رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: تمہارا اپنے بھائی سے مسکرا کر ملنا صدقہ ہے، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا صدقہ ہے، بھٹکے ہوئے کو راستہ بتانا صدقہ ہے، کسی اندھے کو راستہ دکھانا بھی صدقہ ہے، راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی (وغیرہ) ہٹانا بھی صدقہ ہے، اپنے برتن سے دوسرے بھائی کے برتن میں پانی ڈالنا بھی صدقہ ہے۔
📗 حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دنیا میں کسی کے عیب کا پردہ رکھے گا، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اُس کے عیب کا پردہ رکھے گا۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سب سے اعلیٰ فضیلت یہ ہے کہ تم اس شخص سے رشتہ جوڑو جو تم سے تعلق توڑتا ہے، اُسے عطا کرو جو تجھے (ضرورت کے وقت) انکار کرتا ہے اور اُس سے درگزر کرو جو تجھے گالی دیتا ہے۔
📗 حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ بلحاظِ صورت و خِلقت انسانوں میں سب سے زیادہ حسین تھے۔
📗 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول الله ﷺ کا چہرۂ انور سب سے حسین و جمیل تھا اور رنگت و نگہت سب سے زیادہ (براق اور) روشن تھی۔ جس نے بھی آپ ﷺ کا وصف بیان کیا ہے اورجو ہم تک پہنچا ہے ہر ایک نے آپ ﷺ کے چہرۂ انور کو چودھویں کے چاند سے تشبیہ دی ہے۔ اُن میں سے کوئی کہنے والا یہ کہتا ہے: شاید ہم نے چودھویں رات کا چاند دیکھا۔ کوئی کہتا ہے: حضور نبی اکرم ﷺ ہماری نظروں میں چودھویں رات کے چاند سے بھی بڑھ کر حسین تھے۔ آپ ﷺ کی رنگت و نزہت بہت روشن، اور چہرہ نہایت دل کش اور نورانی تھا۔ یہ روئے انور (زمین پر) یوں جگمگاتا تھا جیسے چودھویں رات کا چاند (آسمان پر) چمکتا ہے۔
📗 رسول اللہ ﷺ کی رحمت و رافت اور شفقت و عنایت کا اعجاز تھا کہ ہر کہ و مہ کو محسوس ہوتا کہ آپ ﷺ اسی سے مخاطب ہیں۔ ہر شخص اپنی سماعتوں کے دامن اور قلب و نظر کے سفینے میں حکمت و بصیرت، ذکاوت و ذہانت اور دین و دانش کے انمول اور نادر و نایاب موتیوں کو سمیٹتا چلا جاتا۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: مجھے کلمات کے آغاز اور اِختتام کا حسن و کمال اور ان کی جامعیت عطا کی گئی ہے۔
📗 رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے جو کسی کو خوشی و مسرت بہم پہنچانے کا موجب ہو۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا سب سے محبوب بندہ وہ ہے جو (اُس کے) بندوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچانے والا ہو۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جس نے (اِس دنیا میں) کسی مومن کی دنیاوی تکالیف میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اُس سے قیامت کی مشکلات میں سے کوئی مشکل رفع فرما دے گا۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اَعلیٰ مقام تلاش کرو: جو تمہارے ساتھ جہالت سے پیش آئے، تم اس سے بردباری سے پیش آؤ اور جو تمہیں محروم رکھے تم اُسے عطا کرو۔
📗 رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے: تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کا کنبہ ہے، اللہ تعالیٰ کو ساری مخلوق میں سب سے زیادہ وہ شخص محبوب ہے جو اس کے کنبہ کے لیے سب سے زیادہ نفع رساں ہو۔
📗 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسا کام نہ بتاؤں جو درجے میں نماز، روزہ اور زکوٰۃ سے بھی افضل ہے؟ لوگ عرض گزار ہوئے: (یا رسول اللہ!) کیوں نہیں! (ضرور بتائیے۔) آپ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کے درمیان صلح کرانا، (کیونکہ) باہمی تعلقات کا بگاڑ اَمن و سلامتی کو تباہ کرنے (اور ظلم و زیادتی کو فروغ دینے) والا عمل ہے (اور قطع رحمی کا باعث بنتا ہے)۔
📧 کتاب حاصل کرنے کیلئے رابطہ کریں https://wa.me/p/6916217205118025/923097417163
🔗 https://www.minhajbooks.com/english/book/688/Sirat-e-Nabawi-ka-Asal-Khakah-Real-Sketch
🔗 https://www.google.com/search?q=milad+un+nabi+books+minhajbooks.com
0 notes