Tumgik
#وزارت حج
akksofficial · 2 years
Text
ماہ صفر کے لیے عمرہ ویزے کی بکنگ شروع ہے،سعودی وزارت حج وعمرہ
ماہ صفر کے لیے عمرہ ویزے کی بکنگ شروع ہے،سعودی وزارت حج وعمرہ
ریاض (نمائندہ عکس )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماہ صفر المظفر کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند مسلمان کسی بھی مجاز ٹریولنگ ایجنسی کے ذریعے بکنگ کراسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے “ٹوئٹر” اکانٹ پر ایک ٹویٹ میں وزارت حج کا کہنا ہے کہ ماہ صفرکے دوران عمرہ کی بکنگ دستیاب ہے۔ وزارت حج نے مملکت کے باہر سے آنے والے عازمین کو خبردار کیا تھا کہ وہ لائسنس یافتہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
25 روز تک حجاجِ کرام ہی عمرہ ادا کرسکیں گے، وزارت حج
25 روز تک حجاجِ کرام ہی عمرہ ادا کرسکیں گے، وزارت حج
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ آج سے عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے، عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت حج نے عندیہ دیا کہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ریزرویشن دوبارہ عمرہ ایپ کے ذریعے 20 ذی الحجہ 1443ھ بروز منگل ممکن ہوگی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مُدت کے دوران عمرہ کے مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ عازمین حج آرام وراحت کے ساتھ فریضہ حج ادا کرسکیں۔ اس کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 1 day
Text
حج سیزن ؛ مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد
0 notes
discoverislam · 4 months
Text
مسجد نبوی ریاض الجنہ میں آمد و رفت کے لیے نیا نظام
Tumblr media
سعودی عرب میں مسجد نبوی کی انتظامیہ نے ریاض الجنہ میں آمد ورفت کے حوالے سے آسانی پیدا کرنے اور راہداریوں کا نیا نظام جاری کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ الوطن اخبار کے مطابق مسجد نبوی انتظامیہ کا کہنا ہے’ وزارت حج و عمرہ کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق زائرین کو سال میں صرف ایک بار ریاض الجنہ کی زیارت کا پرمٹ ملے گا۔‘ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ’نیا پرمٹ 365 دن گزرنے پر نسک یا توکلنا ایپس کے ذریعے حاصل کیا جاسکے گا۔‘ یاد رہے مسجد نبوی کی انتظامیہ زائرین کو جملہ خدمات کی فراہمی اور زیارت و عبادت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے حوالے سے موثر جامع حکمت عملی اختیار کررہی ہے۔
0 notes
urduchronicle · 6 months
Text
حج درخواستوں کی وصولی کی مدت دس دن بڑھانے کا فیصلہ
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں کم تعداد میں موصول ہونے پر وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی کی مدت دس روز بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد  نے تصدیق کی ہے کہ سرکاری ریگولر اور اسپانسر شپ اسکیم دونوں کی مدت بڑھائی جارہی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے پہلے اعلان کردہ مدت کا کل 12دسمبر کو اخری روز ہے۔ وزیر مذہبی امور انیق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ سرکاری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 8 months
Text
وعدوں کی ہانڈی میں دلاسے ک�� ڈوئی
Tumblr media
ماضی کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں کہ درخشاں ہی ہوتا ہے۔ بالکل اس شخص کی طرح جو بھلے زندگی میں کیسا ہی کمینا ہو مرنے کے بعد اس میں خوبیاں ہی ڈھونڈی جاتی ہیں۔ کوئی بھی حکومت ہو، اس لحاظ سے اچھی ہی ہوتی ہے کہ وہ حال سے بے حال لوگوں کو آنے والی صبح کی روپہلی کرنیں ایڈوانس میں دکھاتی رہتی ہے۔ بالکل اس ماں کی طرح جو بھوکے بچوں کو پھسلانے کے لیے چولہے پر پانی سے بھری ہانڈی میں دو پتھر ڈال کے ڈوئی چلاتی رہتی ہے۔ ’بس میری جان کے ٹکڑو، تھوڑا صبر اور لذیذ سالن تیار ہونے ہی والا ہے۔‘ دو چار بار تو یہ ناٹک چلتا ہے پھر بچے بھی آہستہ آہستہ سیانے ہونے لگتے ہیں کہ اماں کے پاس دلاسے کی ڈوئی کے سوا کچھ نہیں۔ دعا ہے کہ موجودہ ہائبرڈ (چوں چوں کا مربہ) سیٹ اپ جو ’اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری راستے میں ہے‘ کی لوری سنا کے قوم کو سلانے کی کوشش کر رہا ہے واقعی اس بار سچ کر جائے۔ آئی ایم ایف کے ریکارڈ میں بھی ہماری گواہی آدھی ہے۔ یعنی زبانی کچھ نہیں مانا جائے گا۔ جو وعدہ کرنا ہے لکھ کے اور اپنے متمول دوست ممالک سے ضمانتی تصدیق کرا کے ہمارے پاس جمع کراؤ۔
شاید چینی بھی اب ہمارے عمل داروں کے بیانات نہیں پڑھتے۔ تب ہی تو سی پیک سے ان کا دل بھی اوبھتا جا رہا ہے۔ ان کی ابتدائی گرم جوشی رجائیت کے پائیدان سے اترتی اترتی ’خصماں نوں کھاؤ‘ کی دہلیز تک آن پہنچی ہے۔ اوروں اور غیروں کو کیا روئیں، خود ہمارے بچوں نے بھی اخبار پڑھنا اور ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ انھیں خبر ہی نہیں کہ ہمارے بادشاہ گر قوم کے مستقبل کی روغنی ہانڈی میں اعلیٰ معیار کے وعدے اور تازہ قسمیں ڈال کے کیسی جانفشانی سے چمچ گھما رہے ہیں۔ ثبوت اس کا یہ ہے کہ پچھلے برس لگ بھگ آٹھ لاکھ پڑھے لکھے، غیر پڑھے لکھے، اہل، نااہل، ہنر مند، غیر ہنر مند نوجوانوں نے قانونی طور پر پاکستان چھوڑ دیا۔ غیر قانونی راستوں سے کتنے بچے فرار ہو رہے ہیں اس کا پتہ تب لگتا ہے جب بحیرۂ روم میں کوئی کشتی ڈوبتی ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر رانا محمود الحسن نے بتایا کہ پاکستان میں اس وقت 50 ہزار ڈگری یافتہ انجینیر کام کی تلاش میں جوتیاں چٹخا رہے ہیں۔
Tumblr media
سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت کے سیکرٹری ذوالفقار حیدر نے کمیٹی کے روبرو بتایا کہ اس وقت بیرون ملک جو بھکاری پکڑے جا رہے ہیں ان میں سے 90 فیصد پاکستانی ہیں۔ ان میں وہ جیب کترے بھی شامل ہیں جو حج، عمرے، زیارات کا ویزہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو کر سعودی عرب، ایران اور عراق پہنچ کے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ دو روز پہلے ہی ملتان ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے عمرے کے ویزے پر جانے والے ایک ٹولے کو آف لوڈ کیا جس میں 11 خواتین، چار مرد اور ایک بچہ شامل ہے۔ انھوں نے ایف آئی اے کو بتایا کہ ٹریول ایجنٹ نے اس شرط پر عمرے کا ویزہ لگوایا کہ کمائی آدھی آدھی۔ خلیجی ریاستوں میں ہمارے کارکن انڈیا اور نیپال کے کارکنوں کے مقابلے میں کم پیسوں پر بھی کام کرنے پر بخوشی آمادہ ہیں۔ پھر بھی پاکستانی کارکنوں پر غیر ملکی آجر اعتماد نہیں کرتے اور انڈین و بنگلہ دیشی افرادی قوت کو ترجیح دیتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے رکن سینیٹر محمود الحسن کے بقول انڈیا چاند پر اتر رہا ہے اور ہم روزانہ نیا چن چڑھا رہے ہیں۔
ریاست اندرونِ ملک آئین و قانون کے دبدبے اور بیرون ملک سافٹ امیج کا نام ہے۔ لوگوں کے دل سے آئین اور قانون کا دبدبہ اٹھا تو ریاست گئی۔ سافٹ امیج پر دھبہ لگا تو اعتبار گیا۔ اعتبار گیا تو عزت گئی۔ اب تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ ترک، جو کچھ عرصے پہلے تک پاکستان کا نام سن کے تمتما جاتے تھے، اب صرف پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کے زیرِ لب مسکرانے لگتے ہیں تو جانے خوش ہوتے ہیں کہ ترس کھاتے ہیں۔ 40 برس پہلے 162 ممالک میں پاکستانیوں کی ویزا فری انٹری کو ہم نے اپنی مسلسل محنت و لگن سے آج صرف 10 ممالک میں ویزہ فری انٹری تک سکیڑ دیا ہے۔ حتی کہ وہ 63 ممالک بھی سبز پاسپورٹ پر رحم کھانے کو تیار نہیں جن کے شہری پیشگی ویزہ لیے بغیر پاکستان میں کبھی بھی داخل ہو سکتے ہیں۔ بیرونِ ملک پکڑے جانے والے 90 فیصد بھکاری اگر پاکستانی ہیں تو بھلے ہوتے رہیں۔ اب تو ہمارے حکمران بھی سالم طیارہ کر کے کسی خلیجی ایرپورٹ پر اترتے ہیں تو میزبان سجاوٹی مسکراہٹ کے ساتھ استقبال کرتے ہوئے یہی سوچتا رہتا ہے کہ ارمانی، ورساچی، بربری یا ٹیڈ بیکر کا سوٹ ڈاٹے یہ خوش پوش فقیر اس بار کتنا ادھار مانگنے آیا ہے۔
جس طرح چہار جانب اوپر تلے مسلسل گل کھلائے جا رہے ہیں، اس کے بعد یہی کسر باقی ہے کہ غیر ملکی میزبان خیر مقدمی ہال میں پینافلیکس لگوا لے کہ ’ادھار محبت کی قینچی ہے۔‘ ہمارے کسی بھی اہلکاری مہمان کو ڈیزائنرز گھڑی، منقش تلوار، میباخ کلاس مرسڈیز، جڑاؤ گھوڑا اور تینزونائٹ نیکلس دینے سے پہلے اس پر کندہ کروا دے کہ ناٹ فار سیل۔
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
(جون ایلیا)
وسعت اللہ خان
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
globalknock · 9 months
Text
خواتین عمرہ زائرین کا لباس کیسا ہو؟ سعودی حکام نے ضوابط جاری کردیے
ریاض: سعودی عرب کے حکام نے خواتین عمرہ زائرین کے لباس کے لیے ضوابط جاری کردئیے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والی خواتین کے لباس سے متعلق 3 ضوابط جاری کردئیے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق خواتین عمرہ زائرین  غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں۔ لباس ڈھیلا ہونا چاہیےاور ایسا لباس ہو جو جسم کے کسی بھی حصے کو ظاہر نہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
spitonews · 1 year
Text
وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس اور حج پالیسی 2023 کی منظوری دیدی
 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس، حج پالیسی 2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا،  وفاقی کابینہ کو پاور ڈویژن کی جانب سے توانائی بچت کے حوالے سے حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزارت پاور، پیٹرولیم، وزارت صنعت و تجارت اور وازارت اطلاعات کابینہ کی طرف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 1 year
Text
58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف
(24 نیوز) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے دنیا کے 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کروا دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 2023ء کے حج کے لیے 58 ممالک کے عازمین کی آمد کو آسان بنانے کے لیے ای پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے۔ اس مقصد کے لیے سعودی وزارتِ حج وعمرہ نے ابتدائی کوششوں کے حصے کے طور پر براعظم یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے پلیٹ فارم کا آغاز کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 1 year
Text
رواں سال تقریباً  50 لاکھ  غیرملکی عازمین نے عمرے کی سعادت حاصل کی
عازمین عمرہ کی بڑی تعداد طیاروں کے ذریعے سعودی عرب پہنچی:فوٹو:فائل ریاض: رواں اسلامی سال تقریباً 50 لاکھ غیر ملکی عازمین نے عمرہ  ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  جولائی 2022 کے آخر میں شروع ہونے والے اسلامی سال کے دوران 48 لاکھ  غیرملکی عازمین نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ وزارت نے مزید بتایا کہ 43 لاکھ 29 ہزار349 عازمین طیارے کے ذریعے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
وفاقی وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے حج سیزن کے موقع پر الٹی گنگا سے ہاتھ دھونا شروع کردیئے
وفاقی وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے حج سیزن کے موقع پر الٹی گنگا سے ہاتھ دھونا شروع کردیئے
اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے حج سیزن کے موقع پر الٹی گنگا سے ہاتھ دھونا شروع کردیئے،سیکرٹری حج سے لے کر جے ایس حج نے اپنے خاندان بیوی بچوں کو وزارت کا ملازم ظاہر کرکے غیر قانونی طورپر حج بھجوا دیا،سیکرٹری مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے اپنی بہن رابیہ حسن کو حیات آباد میڈیکل کالج کا ملازم ظاہر کرنے غیر قانونی طور پر حج سٹاف میں بھجوا دیا، وفاقی وزیر مذہبی امور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 2 years
Text
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
وزارت مذہبی امور نے رواں برس فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق حج کے لیے پہلی پرواز 6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی جبکہ 106 فلائٹس کی مدد سے  32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور  کا کہنا ہے کہ ان فلائٹس میں اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت 42  پروازیں چلائی جائیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
jhelumupdates · 3 days
Text
وزٹ ویزا کے حامل تمام افراد کا مکہ میں داخلہ بند
0 notes
cryptoking009 · 1 year
Text
نئی حج پالیسی: بہت سی بڑی تبدیلیوں کے ساتھ حج سستا ہو گا، خواتین اور عازمین کیلئے زیادہ اختیارات اور چوائس - Siasat Daily
نئی دہلی: مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور نے نئی پالیسی جاری کی ہے، جس میں پرانی حج پالیسی کے مقابلے حج پالیسی میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں، خواتین اور عازمین حج کو مزید چوائس اور اختیارات دیے گئے ہیں اور سستےحج کے لیے راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔ حج تقریباً ₹50,000 تک سستا ہو گیا ہے۔ حج پروازوں کے لیے 25 امبارکیشن پوائنٹس، مفت حج فارم سے لے کر تنہا خاتون کے حج پر جانے آنے کے علاوہ کل حج کوٹے کا 80…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 6 months
Text
حج درخواستوں کی وصولی کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھلے رہیں گے، ترجمان وزارت مذہبی امور
سرکاری حج  اسکیم میں درخواستوں کی وصولی جاری ہے اور ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے کل ہفتہ اور اتوار  کو نامزد بینک کھلے رہیں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا کہ وزارتِ مذہبی امور کی درخواست پر ا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا،ریگولر یا سپانسرشپ حج  اسکیم میں درخواست جمع کرانے  کیلئے  قریبی نامزد بینک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 1 year
Text
کیسی بچت اور کہاں کے فسانے
Tumblr media
حکومت کا بچت کرنے کا فیصلہ یقینا خوش آئند قرار دیا جانا چاہئے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ بچت کرنے کے نام پر حکومتی خزانے پر مزید بوجھ نہ پڑ جائے۔ اطلاعات کے مطابق بڑی گاڑیاں جن کے پاس ہیں ان سے واپس لے کر ان کی جگہ چھوٹی گاڑیاں دی جائیں۔ بظاہر تو یہ بہت اچھا فیصلہ لگ رہا ہے۔ لیکن کیا اس کا نتیجہ بھی مثبت ہو گا ؟ جب بڑی گاڑیاں واپس لی جائیں گی تو ان کا کیا کیا جائے گا؟ اس کوئی وضاحت نہیں ہے۔ کیا ان کو بیچا جائے گا؟ یا ایسے ہی پڑے پڑے وہ برباد ہو جائیں گی۔ اگر بیچا جائے گا تو کس قیمت پر؟ مارکیٹ ریٹ پر یا concession پر ؟ دراصل ایک عجیب رویہ ہے سرکاری خرید و فروخت کا، اگر سرکاری طور پر کوئی چیز خریدی جاتی ہے تو (شفافیت کے تقاضےکو پورا کرتے ہوئے) اس کا ٹینڈر دیا جاتا جو کہ عموما مارکیٹ ریٹ سے کم از کم دس گنا زیادہ ہوتا ہے۔ ( معلوم نہیں یہ کون سی شفافیت کا معیار ہے؟) اس کے برعکس سرکاری طور پر کچھ فروخت کیا جاتا ہے تو اس کی قیمت مارکیٹ ریٹ سے بہت کم بلکہ انتہائی کم طے کی جاتی ہے۔ ایسے میں نقصان ہر حال میں سرکاری خزانے کا ہی ہوتا ہے۔ 
ایسے میں بچت کے تحت مہنگی گاڑیاں واپس لے کر انہیں ارزاں داموں فروخت کرنے میں کون سی بچت ہو گی؟ پھر ان کے بدلے چھوٹی گاڑیاں خریدنے میں اس سے زیادہ پیسہ خرچ کر کے خزانہ پہ اور بوجھ ڈلے گا۔ اس سے بہتر یہ نہیں کہ وہ گاڑیاں جن کے استعمال میں ہیں انہیں ہی دے دی جائیں اور ان کی تنخواہ سے وہ پیسے جو کہ ان کی فروخت کے لئے لگائے گئے ہیں وصول کر لئے جائیں یا پھر ان کو واپس لینے کی بجائے انہیں کو رہنے دیا جائے اور ان کی maintenance اور پیڑول کی ذمہ داری انہیں افسران اور وزراء پہ ہو۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کی تنخواہیں یا سہولیات کم کر دی جائیں بلکہ تمام مراعات ابتدائی طور پر روپے کی شکل میں دی جائیں اور پھر وہ خود ان پیسوں سے سارے اخراجات کریں یہ سلسلہ کچھ مدت تک رکھا جائے اور پھر جائزہ لیا جائے کہ اس کا کوئی مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ 
Tumblr media
اگر اس قدم کا قومی خزانے کو فائدہ ہوتا ہے تو اس پالیسی کو جاری رکھا جائے۔ ورنہ پھر ان لوگوں کی مراعات میں خاطرخواہ کمی کی جائے۔ دوسرے نمبر پر جو قدم ہمارے خزانے پر مزید بوجھ کو کم کرسکتا ہے وہ ہے غیر ملکی سرکاری دوروں کا خرچ۔ سب سے پہلے سارے سرکاری خرچ پر ہونے والے حج اور عمرے پر پابندی عائد کی جائے۔ کیوں کہ یہ خالص نفلی عبادت ہے، اگر فرض بھی ہے تو صرف صاحب حیثیت پہ۔ لہذا کسی طور بھی مناسب نہیں کہ ایک مقروض ملک ہر تھوڑے دنوں کے بعد ایک ہجوم کے گناہ معاف کروانے کے لئے سرکاری خزانے پر بوجھ ڈالے۔ اس کے بعد ورلڈ ٹور کا شوق رکھنے والے اقتدار میں آتے ہی غیر ملکی دورں پہ نکل جائیں اور ساتھ میں اپنے ہمنواؤں کی فوج لے جائیں تاکہ اچھی کوریج ہو سکے (مال مفت دل بے رحم)۔ ایسے سارے سرکاری دوروں پہ سختی سے پابندی لگائی جائے۔ نوابی کا عالم یہ ہے کہ یہ ساری فوج ریگولر فلائٹ کی بجائے خصوصی طیارہ سے سفر کرتی ہے۔ کیا یہ سراسر زیادتی نہیں ہے ۔
تیسرے نمبر پہ آتی ہے کابینہ کی تعداد۔ معلوم نہیں وزارت کے ساتھ ساتھ مشیران کا فیشن کیوں ہو چلا ہے۔ وزارتوں میں ویسے بھی وزیر صاحب کے ساتھ ساتھ وزیر مملکت کی شرکت لازمی ہوتے ہیں ایسے میں مشیر کی شمولیت ضرورت نہیں بلکہ احسان مند ہوں کا نذرانہ ہے۔ اس کے لئے ذاتی جیب سے خرچ کرنا مناسب ہے ناکہ یہ اعلان کرنا کہ مشیر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہے۔ سراسر زیادتی ہے۔ چوتھے اور آخری نمبر پہ آت�� ہے کہ جب بھی کوئی بڑی شخصیت کسی دورے پہ نکلتی ہے تو اس کی نظر میں آنے کے لئے سارے عہدہ دار اس کو گھیر لیتے ہیں۔ مثلا اگر وزیر اعظم کسی کی عیادت کے لئے جاتے ہیں تو سارے وزراء اپنے سارے کام کاج چھوڑ کے اپنی اپنی الگ سرکاری گاڑیوں میں وہاں پہنچ جاتے ہیں۔ کس قدر وقت اور وسائل کا ضیاع۔ وزیر اعلٰی کسی دورے پہ نکلیں تو سارے وزراء، چیف سیکرٹری سمیت نا جانے کتنے لوگ ان گنت گاڑیوں میں سوار ہو جاتے ہیں۔ ایک شخص ایک ہی گاڑی میں سوار ہو گا، اگر ایسا نہ ہوا تو وہ پروٹوکول کے خلاف بات ہو گی۔ آخر یہ پروٹوکول کا بھوت کب ختم ہو گا؟
سید منہاج الرب
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes