Tumgik
#ذلفی بخاری
urduchronicle · 6 months
Text
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شریک ملزموں کے اشتہار جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہارجاری کردیے۔ شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کردیے گئے ہیں۔ ملزمان کو 6 جنوری کو اشتہار کے ذریعے احتساب عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے احکامات پر ملزمان کے اشتہارات جاری کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 190 ملین پاؤنڈ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
akksofficial · 2 years
Text
پورے امریکا سے نہیں صرف سائفر میں دھمکیاں دینے والے سے اختلاف ہے، ذلفی بخاری
پورے امریکا سے نہیں صرف سائفر میں دھمکیاں دینے والے سے اختلاف ہے، ذلفی بخاری
اسلام آباد (نمائندہ عکس)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔ ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے جس نے سائفرمیں دھمکیاں دیں اور غیر ذمے دارانہ زبان استعمال کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں کہ امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoguys657 · 1 year
Text
’پولیس زبردستی قیدی وین سے اتارنے کی کوشش کرتی رہی‘
تحریک انصاف کے گرفتار فیاض الحسن چوہان کو دی��ر کارکنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 5 گھنٹے سے پولیس نے زبردستی قیدی وین سے اتارنےکی کوشش کی مندرہ کے پاس ہمیں قیدی وین سےاتارنےکی کوشش کی گئی۔ ذلفی بخاری ،صداقت علی عباسی ،میجر لطاسب اتی، فیاض الحسن چوہان اور اعجاز خان اعجازی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔انکے ساتھ کثیر تعداد میں ورکرز موجود ہیں۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 3 years
Text
رنگ روڈ ۔ دوسرا پاناما اسکینڈل
راولپنڈی رنگ روڈ کی کہانی وزیراعظم عمران خان کے دفتر سے شروع ہوئی‘ وزیراعظم کو کسی دوست نے بتایا آپ کے خلاف بھی پاناما اسکینڈل بن چکا ہے۔ آج آپ کی حکومت ختم ہو جاتی ہے تو آپ کے لیے راولپنڈی رنگ روڈ کافی ہو گی‘ آپ باقی زندگی فائلیں اٹھا کر ایک عدالت سے دوسری عدالت دھکے کھاتے رہیں گے‘ وزیراعظم کے لیے یہ انکشاف پریشان کن تھا‘ وزیراعظم کو دوست نے چند اکاؤنٹ نمبرز‘ چند فون نمبرز‘ چار اعلیٰ سرکاری افسروں کے عہدے اور 10 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام دیے اور وزیراعظم کو کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود سے چند سوال پوچھنے کا مشورہ دیا۔ وزیراعظم نے خفیہ تحقیقات کرائیں‘ الزام سچ نکلا‘ وزیراعظم نے کمشنر راولپنڈی کیپٹن محمود کو بلایا اور ان سے صرف ایک سوال پوچھا ’’آپ کو راولپنڈی رنگ روڈ کا روٹ بدلنے اور اٹک لوپ کو اس میں شامل کرنے کا مشورہ کس نے دیا تھا‘‘ کیپٹن محمود نے فوراً جواب دیا ’’مجھے کسی نے نہیں کہا تھا‘‘ وزیراعظم نے دوبارہ پوچھا ’’کیا آپ کو کسی وفاقی وزیر یا اسپیشل ایڈوائزر ٹو پی ایم نے سفارش نہیں کی؟‘‘ کمشنر نے صاف انکار کر دیا۔
یہ انکار وزیراعظم کو برا لگا‘ کیوں؟ کیوں کہ وزیراعظم کے پاس سارا ریکارڈ موجود تھا‘ یہ جانتے تھے وفاقی وزیر غلام سرور خان اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کمشنر راولپنڈی پر اثرانداز ہوئے تھے اور اس اثرورسوخ کی وجہ سے 10 ہاؤسنگ سوسائٹیوں نے چند ماہ میں اربوں روپے کمائے تھے۔ کمشنر کے انکار نے وزیراعظم کے خدشات کو مضبوط بنا دیا اور انھوں نے راولپنڈی کی ساری انتظامیہ کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود‘ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد انوار الحق‘ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکیپٹن (ر) شعیب علی اور اسسٹنٹ کمشنر صدر غلام عباس کو عہدوں سے ہٹا دیا اور چیئرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم گلزارحسین شاہ کو کمشنر راولپنڈی لگایا اور انھیں راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری کا حکم دے دیا‘ کمشنر گلزار حسین شاہ نے کام شروع کیا اور 11 مئی کو انکوائری رپورٹ آ گئی۔ بیورو کریسی میں گلزار حسین شاہ کی شہرت اچھی نہیں‘ یہ ڈسکہ میں این اے 75 کے الیکشن کے دوران کمشنر گوجرانوالہ تھے اور ان پر الیکشن میں اثرانداز ہونے کا الزام لگا تھا مگر اس کے باوجود گلزار حسین کی انکوائری رپورٹ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا‘ میں نے اپنے 28 سال کے صحافتی کیریئر میں کسی سرکاری افسر کی تیار کردہ اتنی تگڑی اور جامع رپورٹ نہیں دیکھی‘ اس رپورٹ نے ثابت کر دیا اگر سرکاری افسر کام کرنا چاہے تو یہ ایک ہفتے میں تمام تحقیقاتی اداروں اور جے آئی ٹیز کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔
یہ رپورٹ ہمارے پورے سسٹم کا نوحہ بھی ہے اور یہ ثابت کرتی ہے سیاست دان‘ بیوروکریٹس اور طاقتور اداروں کے ریٹائرڈ افسر کس طرح مل کر پورے نظام کو توڑ مروڑ کر ایک ایک رات میں عوام کی جیب سے کھربوں روپے نکال لیتے ہیں‘ میں عمران خان کا ناقد ہوں‘ میں چھ سال سے ان پر تنقید کر رہا ہوں لیکن یہ رپورٹ پڑھ کر پہلی مرتبہ مجھے ان پر ترس آیا‘ یہ شخص واقعی ہر طرف سے مفاد پرستوں میں گھرا ہوا ہے‘ سرکاری افسر‘ وزیراعظم کے دوست اورحکمران پارٹی کے عہدیدار ملک کو لوٹ رہے ہیں اور یہ ملک اور اپنے آپ کو ان سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن سوال یہ ہے یہ کس کس سے بچے گا؟ اس ملک میں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ کمشنر گلزار حسین کی رپورٹ میں انکشاف ہوا پنجاب حکومت نے 2017 میں راولپنڈی پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کے لیے 40 کلومیٹر کی رنگ روڈ بنانے کا فیصلہ کیا‘ پلان بھی بن گیا اور بینک آف چائنہ سے 400 ملین ڈالر لون بھی منظور ہو گیا لیکن منصوبہ شروع ہونے سے پہلے میاں شہباز شریف کی حکومت ختم ہو گئی اوریہ منصوبہ بھی دوسرے بے شمار منصوبوں کی طرح ٹھپ ہو گیا لیکن پھر یہ اچانک نہ صرف ایکٹو ہو گیا بلکہ اس میں 26 کلومیٹر کا اضافہ بھی ہو گیا‘ اس میں اٹک لوپ بھی شامل ہو گئی۔
اسلام آباد کے دو سیکٹر بھی اس میں ڈال دیے گئے اور حکومت کو یہ تاثر بھی دیا جانے لگا ہمیں غیرملکی قرضوں کی ضرورت نہیں‘ ہمارے پاس ایسی کمپنیاں موجود ہیں جو اپنی جیب سے 66 کلو میٹر لمبی سڑک بنائیں گی اور ٹول ٹیکس شیئرنگ کے ذریعے اپنی سرمایہ کاری واپس لے لیں گی‘ یہ منصوبہ بظاہر شان دار لگتا تھا لیکن اس کامقصد رنگ روڈ بنانا نہیں تھا‘ اس کے ذریعے 10 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان نے لوگوں سے کھربوں روپے جمع کرنا تھے‘ کمشنر گلزار حسین کی رپورٹ کے مطابق نوا سٹی کے نام سے راتوں رات ایک ہاؤسنگ سوسائٹی رجسٹرڈ ہوئی۔ سوسائٹی کے پاس 970 کنال زمین تھی لیکن سوسائٹی کے مالک جنید چوہدری نے 20 ہزار فائلیں بنائیں اور مارکیٹ میں ایک ماہ میں یہ ساری فائلیں بیچ دیں‘ کمشنر گلزار حسین کی رپورٹ کے بعد مزید تحقیقات ہوئیں تو پتا چلا فائلیں صرف 20 ہزار نہیں تھیں ان کی تعداد 30 ہزار ہے اور اس میں ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان کے صاحب زادے منصور خان پارٹنر ہیں‘ کمشنر گلزار حسین کی رپورٹ نے سول ایوی ایشن کی طرف سے نوا سٹی کے فوری این او سی پر بھی سوال اٹھایا‘ یہ این او سی حیران کن اسپیڈ سے جاری ہوا تھا‘ جنید چوہدری نے یہ فائلیں رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ کمپنیوں کو بلک میں دیں‘ پراپرٹی ڈیلروں نے سوشل میڈیا پر اشتہارات دیے اور ایک ماہ میں 20 ہزار فائلیں بیچ دیں۔
تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات کیں تو پتا چلا صرف ایک ایجنٹ نے ایک ماہ میں 34 کروڑ روپے کمائے‘ آپ باقی کا اندازہ خود لگا لیجیے‘ یہ بھی پتا چلا نیو ائیرپورٹ سوسائٹی کے مالک راجہ سجاد حسین نے بھی رنگ روڈ کے نام پر اندھا دھند سرمایہ کمایا‘ اس کی کمپنی کا نام الآصف ڈویلپر ہے جب کہ لائف اسٹائل کے نام سے جنوری 2020 میں جنید چوہدری نے ایک دوسری کمپنی بھی بنائی اور اس کمپنی نے کمشنر آفس کی معلومات پر تھوڑی سی زمینیں خریدیں اور ہاؤسنگ اسکیموں نے اس زمین کی بنیاد پر دھڑا دھڑ فائلیں بیچنا شروع کر دیں۔ حبیب رفیق گروپ نے رنگ روڈ میں مورت انٹرچینج ڈال کر اسمارٹ سٹی کو بوسٹ دیا اور اپنی سیل میں اضافہ کر لیا‘ کمشنر گلزار حسین کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ٹاپ سٹی ہاؤسنگ اسکیم میں کمشنر کیپٹن محمود بے نامی حصے دار ہیں‘ رنگ روڈ سے اس کو بھی بوسٹ ملا اور اس کے مالکان بھی اربوں روپے کھا گئے‘ بلیو ورلڈ سوسائٹی نے بھی بوسٹ لی اور اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سو��ائٹی (ICHS) بھی پیچھے نہ رہی‘ رپورٹ میں میجر جنرل ریٹائرڈ سلیم اسحاق‘ کرنل ریٹائرڈ عاصم ابراہیم پراچہ اور کرنل ریٹائرڈ مسعود کا نام بھی شامل ہے‘ اتحاد ہاؤسنگ سوسائٹی‘ میاں شہباز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کے رشتے داروں کی زمینوں کا ذکر بھی ہے۔
یہ لوگ پسوال زگ زیگ کے بینی فشریز ہیں‘ یہ انکشاف بھی کیا گیا کمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود نے گریڈ 17 کے افسر وسیم علی تابش کو غیرقانونی طور پر اٹک میں پوسٹ کیا‘ اسے رنگ روڈ کے لیے زمینیں خریدنے کی ذمے داری سونپ دی اور اس نے پانچ ارب روپے کی لینڈ ایکوزیشن کر دی۔ رپورٹ میں قرطبہ سٹی اور کمشنر کیپٹن محمود کے دو بھائیوں کا ذکر بھی ہے‘ یہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پارٹنر بھی تھے اور بے نامی دار بھی‘ وسیم علی تابش بھی ٹاپ سٹی کے مالک کے دوست اور رشتے دار ہیں‘ کیپیٹل اسمارٹ سٹی رنگ روڈ میں تبدیلی کا سب سے بڑا ’’بینی فشری‘‘ تھا‘ کمشنر نے رپورٹ کے آخر میں درخواست کی نیب اور ایف آئی اے کے ذریعے نوا سٹی‘ نیو ائیرپورٹ سوسائٹی‘ بلیو ورلڈ سٹی‘ اتحاد سٹی‘ میاں رشیدہ گاؤں میں موجود 300 بے نامی زمینوں‘ گاؤں تھالیاں میں 200 کنال بے نامی زمین‘ جاندو اور چھوکر گاؤں میں ملٹی پروفیشنل ہاؤسنگ اسکیم کی زمین‘ گاؤں راما میں لائف ریزیڈینشیا‘ اڈیالہ روڈ پر موجود روڈن انکلیو‘ ایس اے ایس ڈویلپرز‘ کیپیٹل اسمارٹ سٹی اور ٹاپ سٹی کے خلاف تحقیقات کی جائیں جب کہ کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود سمیت اسکینڈل میں ملوث تمام سرکاری افسروں کو نوکری سے فارغ کیا جائے اور ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔
مجھے کل دوپہر پتا چلا ملزمان کے خلاف خفیہ تحقیقات شروع ہو چکی ہیں‘ نوا سٹی کے مالک جنید چوہدری کے دو وفاقی وزراء اور وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ سے روابط بھی نکل آئے ہیں‘ تحائف کی تفصیلات کا علم بھی ہو چکا ہے‘ نوا سٹی کے ایجنٹوں کے اکاؤنٹس‘ فون ڈیٹا‘ جائیدادوں اور بے نامی پراپرٹیز کی فہرستیں بھی بن رہی ہیں‘ کیپیٹل اسمارٹ سٹی‘ نیو ائیرپورٹ سوسائٹی‘ بلیو ورلڈ‘ اتحاد سٹی اور روڈن کے خلاف بھی ثبوت جمع ہو رہے ہیں اور وزیراعظم نے تمام ملزموں کو گرفتار کرنے اور عوام کی رقم واپس دلوانے کا حکم بھی دے دیا ہے‘ وزیراعظم اور ذلفی بخاری کے تعلقات میں بھی دراڑ آ چکی ہے‘ وزیراعظم ان سے یہ توقع نہیں رکھتے تھے‘ ان کی وزارت کے اندر بھی چند فائلیں کھل رہی ہیں اور وہ انکشافات بھی حیران کن ہوں گے۔ یہ ملک کس طرح چل رہا ہے؟ آپ صرف گلزار حسین کی رپورٹ پڑھ لیں‘ آپ کو مزید کچھ پڑھنے کی ضرورت نہیں رہے گی‘ آپ ظلم دیکھیے‘ ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے ساتھ مل کر کس طرح فضا بناتے ہیں‘ پورے پورے شہر کاغذوں میں بناتے اور پلاٹوں کی فائلیں بنا کر مہینے میں اربوں روپے جمع کر لیتے ہیں اور عوام سستے پلاٹوں اور گھروں کے لالچ میں اپنی عمر بھر کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں‘ یہ کیسے لوگ ہیں؟ کیا ان کے دل رحم سے بالکل خالی ہو چکے ہیں؟ عمران خان سچ کہتے ہیں اس ملک میں مافیاز کی حکومت ہے اور یہ مافیاز ہر حکومت کو مفلوج کر کے رکھ دیتے ہیں۔
جاوید چوہدری 
بشکریہ ایکسپریس نیوز
1 note · View note
urdugeo92-blog · 6 years
Text
ذلفی بخاری سے نیب حکام کی آف شور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ
ذلفی بخاری سے نیب حکام کی آف شور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ
[ad_1]
Tumblr media
وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری سے نیب حکام نے آف شور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی۔
ذرائع کےمطابق عمران خان کے قریبی دوست ذلفی قومی احتساب بیورو راولپنڈی کے دفتر میں پیش ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ذلفی بخاری کو آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا تھا، نیب راولپنڈی کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے ان سے سوالات کیے اور پوچھ گچھ 2 گھنٹے تک جاری رہی۔
ذرائع کے مطابق ذلفی…
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 4 years
Text
تارکین وطن کو پ��کستان میں انتخابات لڑنے کا حق حاصل ہے
تارکین وطن کو پاکستان میں انتخابات لڑنے کا حق حاصل ہے
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ جب بھی الیکشن لڑا پاکستانی پاسپورٹ پرلڑوں گا۔
دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا معاملے پر نون لیگی رہنما احسن اقبال کے ٹوئٹ پر معاون خصوصی ذلفی بخاری نے جوابی ردعمل دے دیا۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھگا کہ احسن اقبال آپ کو خوفزدہ اور گھبرانے کی ضرورت نہیں، بیرون ملک پاکستانیوں کو…
View On WordPress
0 notes
paknewsasia · 3 years
Text
بڑی خبر ! وزیر اعظم نے زُلفی بخاری کی جگہ کس کو دے دی؟ پوری کابینہ حیران رہ گئی
بڑی خبر ! وزیر اعظم نے زُلفی بخاری کی جگہ کس کو دے دی؟ پوری کابینہ حیران رہ گئی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو استعفے کے بعد ذلفی بخاری کی جگہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔نیو نیوز کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر پاکستان نے وزیراعظم کی سفار ش پر ایوب آفریدی کو وزیراعظم کا مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ مقرر کیا ہے۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years
Text
اسد کھوکھر آج وزارت کا حلف اٹھائیں گے
اسد کھوکھر آج وزارت کا حلف اٹھائیں گے
پاکستان آئندہ دو سال ابوظبی ڈائیلاگ کی صدارت کرے گا، ذلفی بخاری
ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ ابوظبی ڈائیلاگ کی آئندہ 2 سال کے لیےصدارت پاکستان کے لیےاعزاز ہے، یہ اوورسیز پاکستانی محنت کشوں کےحقوق کے لیے وزیراعظم کی کوششوں کی پذیرائی ہے۔
setTimeout(function() !function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '836181349842357'); fbq('track', 'PageView'); , 6000); /*setTimeout(function() (function (d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); , 4000);*/ Source link
0 notes
googlynewstv · 3 years
Text
ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا
ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی ذلفی بخاری نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔ ذلفی بخاری نے روزویلٹ ہوٹل سے متعلق ریحام خان کی طرف سے الزامات عائد کرنے پر برطانوی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے کیس کی سماعت مسز جسٹس کیرن اسٹین نے کی۔ ابتدائی سماعت میں یوٹیوب براڈ کاسٹ میں بدعنوان اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years
Text
لندن: ریحام خان کیخلاف مقدمہ، ذلفی بخاری جیت گئے
لندن: ریحام خان کیخلاف مقدمہ، ذلفی بخاری جیت گئے
برطانوی دارالحکومت لندن میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔ ذلفی بخاری نے روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق ریحام خان کے عائد الزامات پر برطانوی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ ریحام خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے عوامی مفاد میں قومی اثاثوں کی فروخت کے معاملے کو اٹھایا ہے۔ لندن کی عدالت کی جج مسز جسٹس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years
Text
حکومت جلد کامیاب مزدور پروگرام شروع کرے گی، ذلفی بخاری - اردو نیوز پیڈیا
حکومت جلد کامیاب مزدور پروگرام شروع کرے گی، ذلفی بخاری – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ کامیاب مزدورپروگرام بھی شروع کریگی۔ معاون خصوصی ذلفی بخاری نے محنت کشوں کے عالمی دن پراعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ کامیاب مزدورپروگرام بھی شروع کریگی جس کے تحت ہنر مند مزدوروں کو اپنا کاروبار شروع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 6 months
Text
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، ملک ریاض، شہزاد اکبر ، فرح گوگی سمیت 6 شریک ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ جج محمد بشیر کے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق ریفرنس کے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم عدالت میں پیش ہوئے، رپورٹ جمع کرائی، ریفرنس میں شریک 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی،ملزم ملک ریاض، مرزا شہزاد اکبر، ضیاء المصطفی نسیم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہو سکی، ملزم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years
Text
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے #ImranKhan #PrimeMinister #Pakistan #aajkalpk
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا چلے گئے۔ عمران خان سری لنکن صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ذلفی بخاری ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے، وزیراعظم سری لنکا کے صدر اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے، اعلیٰ سطح کی ملاقوں کے دوران تجارت،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 3 years
Text
وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ روانگی کا امکان
وزیراعظم عمران خان کی کوئٹہ روانگی کا امکان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کچھ ہی دیر میں کوئٹہ روانگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔  ہم نیوز کے مستند ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طیارہ نورخان ایئربیس پر تیار کر لیا گیا ہے۔ دھرنا ختم ہونے کا اعلان ہوتے ہی وزیراعظم روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دھرنا ختم ہوتے ہی کسی بھی وقت کوئٹہ روانہ ہو سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، ذلفی بخاری، علی زیدی اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paktoday · 3 years
Text
کوئٹہ حکومت اور لواحقین کے درمیان مزاکرات مچھ دھرنا ختم ، میتیں دفنانے کے لیئے روانہ
کوئٹہ حکومت اور لواحقین کے درمیان مزاکرات مچھ دھرنا ختم ، میتیں دفنانے کے لیئے روانہ
کوئٹہ آخرکار سانحہ مچھ کے لواحقین جنہوں نے دھرنا دینے والے اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے شہدا کے لواحقین تدفین پر رضامند ہوگئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیر علی زیدی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے دھرنے کے شرکا سے ایک بار پھر مذاکرات کیئے اور پوری سچوایشن بتائی جس کے بعد لواحقین نے 7 روز کے دھرنے کےبعد میتوں کی تدفین پر رضا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 4 years
Text
اوورسیز پاکستانیوں کی آسانی کیلئے قوانین بنا رہے ہیں
اوورسیز پاکستانیوں کی آسانی کیلئے قوانین بنا رہے ہیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی آسانی کے لیے قوانین بنا رہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو مزید سہولتیں فراہم کریں گے، جب اوورسیز پاکستانی وطن آئیں گے تو آسانی سے چھٹیاں گزار سکیں گے۔
ذلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے زمین کے تنازعات کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے…
View On WordPress
0 notes