وہ تھک کے کاندھے سے آ لگے
میں اس تھکن کے ہزار ہا صدقے....
1 note
·
View note
0 notes
🌷ﺷﺎﺋﺪ ۔۔۔۔۔!!!
🌷ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﻣﻮﮌ ﭘﮧ
🌷ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ
🌷ﮨﻢ ﺗُﻤﮩﯿﮟ
🌷ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ
🌷ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﻨﺎ
🌷ﻭﮦ ،،،،!!!
🌷ﺍﯾﮏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ
🌷ﺳﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟ۔!!
0 notes
وفا کو آگ لگا کر 🔥
محبت کی پتی ڈال کر ❤
پیار کے دھیمے شعلوں پر 😍
ایک کپ چائے ہی بنا دو ☕🤫
0 notes
اے دوست میرا زخم ہے یہ قہقہہ نہیں
وہ زخم جو ہرا نہیں لیکن بھرا نہیں
0 notes
تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پہ کیا ہُوا..؟؟
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی...!!
0 notes
تُمہیں سوچُوں تو , ایسے لگتا ھے
جیسے , خوشبُو سے رَنگ مِلتے ھیں
جیسے , صحرا میں آگ جلتی ھے
جیسے , بارِش میں پھُول کِھلتے ھیں
0 notes
قسمت
کا تو پتہ نہیں
لیکن
تاریخ میں آج
13
7
ہے😍
0 notes
اچھا تو پھر بتا ئیے
کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں،
چھالے کہاں پڑے ؟
کس موڑ پہ
جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی
جان کے لالے کہاں پڑے ؟
0 notes
لے کے میں
اوڑھوں،
بچھائوں
یا
لپیٹوں
کیا کروں؟؟؟۔۔۔۔
روکھی پھیکی
ایسی سوکھی
مہربانی آپ کی!!!
0 notes
لے کے میں
اوڑھوں،
بچھائوں
یا
لپیٹوں
کیا کروں؟؟؟۔۔۔۔
روکھی پھیکی
ایسی سوکھی
مہربانی آپ کی!!!
0 notes
سنو ____،
کچھ دن ٹھر جاو ،
ابھی راستہ نہیں بدلو ،
ابھی تو ٹھیک سے مجھکو ،
سنبھلنا بھی نہیں آتا ،
تمھیں معلوم ہے نا____؟
بچھڑنا بھی نہیں آتا______،
1 note
·
View note
میں زمانے کو میسر ہوں مگر
خود کو میں وقت نہیں دے پاتا
1 note
·
View note
میں تجھے بھولنے ہی والا تھا
پھر اچانک سے !! آ گئے بادل !
0 notes
سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیئے تھا
میں تنہا تھا، تجھ کو آنا چاہیئے تھا
تو بھی میرا غم ہی بانٹنے آیا ہے
یار، مرا کچھ دھیان بٹانا چاہیئے تھا
0 notes
بچھڑ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔
موج اڑانا
واپس۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس نہ آنا
جب کوئی جا کر واپس آئے
روئے تڑپے یا پچھتائے
میں پھر
اس کو ملتا نہیں ہوں
ساتھ دوبارہ چلتا نہیں ہوں
گم جاتا ہوں
کھو جاتا ہوں
میں پتھر ہو جاتا ہوں
#اردو_زبان
1 note
·
View note
وہ جن سے بستی تھی دل کی بستی
وہ یار سارے نہیں رہے تھے
مگر یہ المیہ سب سے بالاتر تھا
کہ ہم تمہارے نہیں رہے تھے
کہ تم ہمارے نہیں رہے تھے
0 notes