0 notes
======================================================= 12th YouTube: https://bit.ly/35OgrI9 Twitter: https://twitter.com/FastestEducati2 Instagram: https://www.instagram.com/educationup... ===================================================== Video is for educational purpose only! This channel dose not promote or encourage any illegal activities , All contents provided by this channel is meant for educational purpous only. This channel is specially for educational concerns. This Channel dos’t Promote or encourage any illegal activities , all contents provided by this channel is meant for education purpose only.
0 notes
داخلہ کا نوٹس۔پری فرسٹ ایئر کلاسز (ایف ایس سی ، میڈیکل ، نان میڈیکل ، آئی سی ایس اور ایف اے) کے لیے داخلے کھلے ہیں۔ گریجویٹ کالج مظفر گڑھ اپنے نئے طلباء کے ساتھ خوش آمدید۔
0 notes
اہم نوٹسغازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں 9 ستمبر تا 11 ستمبر تک لیکچرار اور اسسٹنٹ پروفیسر کے انٹرویوز COVID.19 کے باعث ملتوی کر دٸیے گۓ ہیں
0 notes
0 notes
No change in 9th exams schedule
0 notes
Everyone is aware of the damage done to education last year. Papers were taken even though the students were not prepared. We demand from the govt that no student should fail this year.Share as much as possible@Shafqat Mahmood.
0 notes
0 notes
آج کے دن بھارت نے اپنے ناپاک قدم پاک سرزمین پر رکھنے کی کوشش کی تھی، ہماری مسلح افواج نے سیسہ پلائی دیوار بن کر بھارت کا مقابلہ کیا,
0 notes
محکمہ صحت کی تجویز پر پیر سے تمام اسکولز میں ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ اگر آپ چاہتے ہیں اسکولز بند نہ ہو تو نویں سے بارہویں تک طالبات طُلبہ کی ویکسینیشن کرنا ہوگی؛ سردار شاہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں ویکسینیشن سے زندگی معمول پر آئی ہے؛ وزیر تعلیم، سندھ
0 notes
*پریس ریلیز بھاولپور بورڈ *
0 notes
*Breaking News* 11 ستمبر تک اگر حالات ٹھیک نا ہوۓ تو مزید ایک ماہ کے لیے سکولز بند کر دیئے جائیں گے (ذرائع)
0 notes
*ہدایات برائے کرونا ویکسینیشن طلباء و طالبات Rahim Yar Khan
0 notes
Please Like & Share طلباء کو اس لئے چھٹیاں کر رہے ہیں تا کہ اساتذہ اپنے سکول کے طلباء کی فیملیز کی ویکسینیشن کا عمل گھر گھر جا کر مکمل کروا سکیں۔11 ستمبر کو سکولز تمام طلباء کی فیملیز سے سرٹیفکیٹ لے کر جمع کروائیں گے۔مراد راس۔۔۔
0 notes
Please Like & Share لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے 24شہروں میں نئی پابندیاں نافذمنتخب اضلاع میں 4 سے 12 ستمبر تک اضافی پابندیاں نافذ کی جائیں گی،این سی او سیمنتخب اضلاع میں تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے، این سی او سی24شہروں میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی ہوگی، این سی او سیان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پربھی پابندی عائد،این سی او سیشادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت صرف آؤٹ ڈور اور300 افراد کی تعداد سے مشروط24شہروں میں انڈور جم پر بھی پابندی عائد،این سی او سیپابندی والے اضلاع میں اسلام آباد،راولپنڈی ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، رحیم یار خان، فیصل آباد شاملپابندی والے اضلاع میں گجرات، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، لاہور، سیالکوٹ بھی شاملپابندی والےا ضلاع میں ہری پور ، مالاکنڈ ، مانسہرہ ، صوابی ، ڈی آئی خان ، سوات ، ایبٹ آباد ، پشاور بھی شاملمنتخب اضلاع میں تعلیمی ادارے بھی 4 سے 12ستمبر تک بند رہیں گے، این سی او سیمتاثرہ اضلاع میں ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پربھی پابندی عائد،این سی او سیمنتخب اضلاع میں ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پربھی پابندی عائد،این سی او سیمنتخب اضلاع میں انڈور جم پر بھی پابندی عائد،این سی او سیاسلام آباد،راولپنڈی ، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، رحیم یار خان میں نئی پابندیوں کا نفا ذہوگافیصل آباد ،گجرات، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، لاہوراورسیالکوٹ میں بھی نئی پابندیوں کا نفا ذہوگاہری پور ، مالاکنڈ ، مانسہرہ ، صوابی ، ڈی آئی خان ، سوات ، ایبٹ آباد ، پشاور میں نئی پابندیوں کا نفا ذہوگا
0 notes
#Notification #EducationUpdatesAaj (4-September) Ko Honey Wale HSC K Papers or Practicals Multavi Kar Dye Gaye Hain. Nae Taarekho Ka Elaan Bad Main Kiya Jayega
0 notes
#Notification #EducationUpdate Confusions regarding the EXAMS are clarified through this notification.
0 notes