Tumgik
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
اطلاع عام! نور علی 4 دن پہلے گھر سے ناراض ہو کر چلا گیا ہے کسی بھی دوست کو بچے کے بارے میں پتہ ہو یا کہیں پر دیکھا تو نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ 03135858933 03365353441 03349293133 03339363688 #Pakistan #KPK #FATA https://www.instagram.com/p/CGW3A5BD4jR/?igshid=mgtua1b16saz
2 notes · View notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
نوازشریف کا پاکستان پر امریکی ٹیکنالوجی چوری کا الزام انہتائی سنگین ہے پہلے بھی وہ ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگا چکے ہیں #Pakistan #PTI #PMLN #Punjab https://www.instagram.com/p/CFy6DauDIGZ/?igshid=1i5uvasuo4faf
1 note · View note
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
بریکنگ نیوز منی لانڈرنگ، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ضمانت خارج ہونے پر شہباز شریف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا 👏 #Pakistan #PTI #PMLN #Punjab https://www.instagram.com/p/CFrO_5NjV26/?igshid=lebc3chpoamo
1 note · View note
themuhammadabbasi · 4 years
Video
افسوسناک پٹواریوں نے مریم کو سر عام چھُونا اور مارنا شروع کر دیا سیاسی اختلافات سے بالا تر ہو کر آج کسی کی بیٹی کو اس طرح غنڈوں اور درندوں میں دیکھ کر دل سخت دکھا. عمران خان اور حکومت سے درخواست ہے کہ وہ نوٹس لے کر ان اوباش لوگوں کو جیل میں ڈالے یہ درندے کل کسی کا ریپ کر سکتے ہیں لعنت ہو ایسے سپورٹرز پر #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Punjab https://www.instagram.com/p/CFeaugpjJv7/?igshid=h8n83iil95rl
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
ذلت ہی ذلت فضل الرحمٰن کے لیے ایک اور ہزیمت کا سامنا اے پی سی میں لیڈر بننے کی کوشش ناکام. اطلاعات کے مطابق موصوف نے لیڈر بلاول کی تقریر اٹھا کر پڑھنا شروع کر دی جس پر وہا موجود چمچوں نے انہیں روک دیا اور بعد میں بلاول نے سخت غصہ کیا کہ اس شخص نے ایسا کیوں کیا حد کر دی مولانا نے #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #APC https://www.instagram.com/p/CFZFK8njLq0/?igshid=119a1ixfhcwri
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
بڑی خبر اپوزیشن نے اے پی سی میں فضل الرحمٰن کی تقریر کو روک دیا مولانا رونے والا منہ بنا کر بچوں کی طرح گلے شکوے کرنے لگے 👊 #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Juif https://www.instagram.com/p/CFXUchVDcR3/?igshid=o8277crltkzy
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
بڑی خبر ٹیکس چوری پر جج فائز عیسٰی کی بیگم کو ایف بی آر نے 35 ملین روپے کا جرمانہ کر دیا قانون سب کے لیے برابر نیا پاکستان https://defence.pk/pdf/threads/fbr-slaps-rs35m-tax-penalty-on-justice-isas-wife-sarina-isa.685177/ #Pakistan #PTI #PMLN https://www.instagram.com/p/CFUUPxAD8_a/?igshid=71hgafbnv4ra
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
افسوسناک صفدر حیوان جو ایک بچی مریم کی حفاظت پر مامور تھا اور اس دوران اس نے امانت میں خیانت کر کے اس بچی کے ساتھ جو کیا وہ ہم سب جانتے ہیں اس جیسے جانور آج اٹھ کر مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں جانور سن مولانا مملکت خداداد پاکستان کے ہر فرد سے لے کر امت مسلمہ اور پوری دنیا کے لیے دعا کرتے ہیں یہ بات تجھے اس لیے نہیں پتہ کیوں تو نے کبھی ان کا بیان سنا ہی نہیں کیونکہ تم لوگ اللہ اور دین سے باغی ہو اور اپنے لئے دنیا جمع کرنے میں لگے ہو تمہیں دین سے کیا لینا دینا اللہ ہدایت دے ان بد دیانت چوروں کو #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Punjab #Sindh https://www.instagram.com/p/CFUCuRxD9wi/?igshid=1mil261foa259
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
ظلم کی انتہاء جہلم میں ابوبکر نامی یہ شخص ٹیوشن سینٹر کے نام پر معصوم بچیوں پر ظلم و جبر کے پہاڑ توڑ رہا ہے انتظامیہ اور اداروں سے درخواست ہے کہ اس جانور کے خلاف تادیبی کارروائی کر کے نشان عبرت بنایا جائے #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Punjab #Jehlum https://www.instagram.com/p/CFLKtuKDw9d/?igshid=vkbu8kuy34ou
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
ان کی بھی سنیں موٹروے جنسی زیادتی کا سہرا شہبازشریف نے نواز شریف کے سر رکھ دیا ویڈیو وائرل ہو گئی #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Punjab #Lahore https://www.instagram.com/p/CFKMTRmjBzg/?igshid=14aaqvponc8r5
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
افسوسناک خبر کراچی 5 سالہ بچی کی بوری بند جلی ہوئی لاش برآمد،”جسٹس فارمروہ“ ٹاپ ٹرینڈ #Pakistan #Karachi https://www.instagram.com/p/CE0983njr9v/?igshid=1bjq7bfktt7xa
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
6 ستمبر یوم دفاع، پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہرا دن جو مسلمانوں کے باہم اتحاد اور یگانگت کا عملی مظہر ہے۔جس نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا اور جذبہ ایمانی کے ذریعے بھارت کے شب خون کا منہ توڑ جواب دیا ۔ یوم دفاع تجدید کا دن ہے، جو وطن عزیز سے تقاضا کرتا ہے کہ مسلمان نفرتوں، عداوتوں کی خلیج کو ایک طرف رکھ کر متحد ہو کر بیرونی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ باور کرادیں کہ ابھی ایمان کی حرارت دِلوں میں زندہ ہے. #6thSeptemberDefenceDay https://www.instagram.com/p/CEyq-dkjcez/?igshid=1qep1v5b26yzl
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
اگر کورونا کا ڈر نہ ہوتا تو تجھے ادھر ہی گھسیٹ گھسیٹ کر مار دیتا #Pakistan #PTI #PMLN #PPP #Karachi https://www.instagram.com/p/CEqv7qYjscX/?igshid=vfbc13gx4w8g
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
آج میرے والد صاحب کو خالقِ حقیقی سے ملے ایک سال پورا ہو گیا ہے تمام دوستوں سے التماس ہے کہ وہ مرحوم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏 https://www.instagram.com/p/CDYjOMSjPW5/?igshid=1g7a4dwdnymza
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Video
یا اللہ خیر یا اللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کی حفاظت فرما نواز لیگ کے ایک انہتائی خطرہ ناک پٹواری نے انہیں للکارا ہے 😄 #Pakistan #PTI #Punjab #Punjabi https://www.instagram.com/p/B_3tz3fjVUI/?igshid=7aq1tc79rtw8
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
رمضان المبارک #Ramadan #رمضان https://www.instagram.com/p/B_VsgPpj_LW/?igshid=l11bbufzaqnh
0 notes
themuhammadabbasi · 4 years
Photo
Tumblr media
اپیل! وزیراعظم عمران خان کے کرونا ریلف فنڈ کی تفصیلات تمام مخیر حضرت دل کھول کر اس مشکل گھڑی میں اپنے غریب ہموطنوں کی مدد کریں جزاک اللہ خیر #Pakistan #coronavirus https://www.instagram.com/p/B-YQ9xRD-i0/?igshid=5vgax33kylmo
0 notes