Tumgik
#Fazilat
scenesandscreens · 1 year
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Holy Spider (2022)
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Director - Ali Abbasi, Cinematography - Nadim Carlsen
78 notes · View notes
muftihafizirfan · 5 months
Text
Baitul Khala Ki Sunnaten Aur Duaen | baitul khala ki dua | baitul khala jane ki dua.
youtube
2 notes · View notes
discoverislam · 4 months
Text
حج بیت اللہ کی فضیلت واہمیت‬
Tumblr media
اسلام کے بنیادی ارکان میں سے چوتھا رکن حج ہے، حج 9ھ میں فرض ہوا، اس کی فرضیت قطعی ہے، جو اس کی فرضیت کا انکار کرے کافر ہے مگرعمر بھر میں صرف ایک بار فرض ہے۔ جو صاحب استطاعت ہو۔ حج، اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ایسا رکن ہے جو اجتماعیت اور اتحاد و یگانگت کا آئینہ دار ہے۔ قرآن کریم میں حج کی فرضیت کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: اِنَّ اَوَّلَ بَیْتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیْ بِبَكَّةَ مُبٰرَكًا وَّ هُدًى لِّلْعٰلَمِیْنَۚ فِیْهِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ اِبْرٰهِیْمَ وَمَنْ دَخَلَهٗ كَانَ اٰمِنًاؕ-وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلًا° وَمَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ۔ (آل عمران) ترجمہ : بے شک پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا وہ ہے جو مکہ میں ہے، برکت والا اور ہدایت تمام جہان کے لیے، اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں، مقام ابراہیم اور جو شخص اس میں داخل ہو با امن ہے اور ﷲ کے لیے لوگوں پر بیت ﷲ کا حج ہے، جو شخص باعتبار راستہ کے اس کی طاقت رکھے اور جو کفر کرے تو ﷲ سارے جہان سے بے نیاز ہے۔ اور دوسری جگہ ارشاد فرماتا ہے:{وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ لِلّٰهِؕ}(البقرۃ) حج و عمرہ کو ﷲ کے لیے پورا کرو۔ کتب احادیث میں سے ایسی کثیر روایات ہیں جن میں حج کی اہمیت و فضیلت بیان کی گئی ہے۔ ان میں سے چند ایک روایات ذیل میں درج کی جارہی ہیں:
حج مبرور کی فضیلت  ٭ حج مبرور وہ حج ہے جس میں شہوانی باتیں فسق وفجور اور لڑائی جھگڑا اور معصیت نہ ہو۔ جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ربانی ہے {الْحَجُّ أَشْہُرٌ مَّعْلُومَاتٌ فَمَن فَرَضَ فِیْہِنَّ الْحَجَّ فَلاَ رَفَثَ وَلاَ فُسُوقَ وَلاَ جِدَالَ فِیْ الْحَجِّ}(البقرہ) ترجمہ کنزالایمان: حج چند معلوم مہینے ہیں تو جو ان میں حج کی نیت کرے توحج میں نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو اور نہ کوئی گناہ ہو اور نہ کسی سے جھگڑا ہو۔ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک ان (گناہوں) کا کفارہ ہے، جو ان دونوں کے درمیان ہوئے ہوں، اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے۔ (بخاری)
Tumblr media
احرام کی فضیلت  ٭ ام المومنین ام سلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول ﷲﷺ کو فرماتے سنا کہ: جو مسجد اقصیٰ سے مسجد الحرام تک حج یا عمرہ کا احرام باندھ کر آیا اس کے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے یا اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔ (ابو داؤد) رسول ﷲﷺ ارشاد فرماتے ہیں: محرم جب آفتاب ڈوبنے تک لبیک کہتا ہے تو آفتاب ڈوبنے کے ساتھ اس کے گناہ غائب ہو جاتے ہیں اور ایسا ہو جاتا ہے جیسا اس دن کہ پیدا ہوا۔ (ابن ماجہ)
آب زمزم کی فضیلت  ٭ رسول اللہﷺ نے فرمایا: زمزم کا پانی جس نیت سے پیا جائے وہی فائدہ اس سے حاصل ہوتا ہے۔ (ابن ماجہ) نبی کریمﷺ نے فرمایا: روئے زمین پر سب سے بہتر پانی زمزم ہے جو بھوکے کے لیے کھانا اور بیمار کے لیے شفا ہے۔ (طبرانی) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا زمزم کا پانی (مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ) لے جایا کرتی تھیں اور فرماتی تھیں کہ رسول اللہﷺ بھی لے جایا کرتے تھے۔ (ترمذی)
حج پرخرچ کرنے کی فضیلت  ٭ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: حج پر خرچ کرنا اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی طرح ہے، (جس کا ثواب) سات سو گنا تک ہے۔ (مسند احمد) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تیرے عمرے کا ثواب تیری خرچ کے بقدر ہے یعنی جتنا زیادہ اس پر خرچ کیا جائے گا اتنہا ہی ثواب ہو گا۔ (الحاکم)
غربت اور گناہوں کو مٹانے والا عمل  ٭ رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں: حج و عمرہ محتاجی اور گناہوں کو ایسے دور کرتے ہیں، جیسے بھٹّی لوہے اور چاندی اور سونے کے میل کو دور کرتی ہے اور حج مبرور کا ثواب جنت ہی ہے۔ (ترمذی) رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے اللہ کے لیے حج کیا اور (اس دوران) فحش کلامی یا جماع اور گناہ نہیں کیا تو وہ (حج کے بعد گناہوں سے پاک ہو کر اپنے گھر اس طرح) لوٹا جیسا کہ اس کی ماں نے اسے آج ہی جنا ہو۔ (بخاری)
حج کرنے پر نیکیوں کی تعداد  ٭ رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں: جو حاجی سوار ہو کر حج کرتا ہے اس کی سواری کے ہر قدم پر ستر نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور جو حج پیدل کرتا ہے اس کے ہر قدم پر سات سو نیکیاں حرم کی نیکیوں میں سے لکھی جاتی ہیں۔ آپﷺ سے دریافت کیا گیا کہ حرم کی نیکیاں کتنی ہوتی ہیں تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک نیکی ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ہوتی ہے۔ (بزاز، کبیر، اوسط)
حج کی نیکی کیا ہے؟ ٭ آپﷺ سے پوچھا گیا کہ حج کی نیکی کیا ہے تو آپﷺ نے فرمایا: ”حج کی نیکی لوگوں کو کھانا کھلانا اور نرم گفتگو کرنا ہے۔ (رواہ احمد و الطبرانی فی الاوسط و ابن خزیمۃ فی صحیحہ)۔ مسند احمد اور بیہقی کی روایت میں ہے کہ حضور اکرمﷺ نے فرمایا: حج کی نیکی، کھانا کھلانا اور لوگوں کو کثرت سے سلام کرنا ہے۔
حج کی تلبیہ  ٭ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: جب حاجی لبیک کہتا ہے تو اس کے ساتھ اس کے دائیں اور بائیں جانب جو پتھر، درخت اور ڈھیلے وغیرہ ہوتے ہیں وہ بھی لبیک کہتے ہیں اور اسی طرح زمین کی انتہا تک یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے (یعنی ہر چیز ساتھ میں لبیک کہتی ہے)۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
بیت اللہ پر رحمتوں کا نزول  ٭ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ جل شانہ کی ایک سو بیس رحمتیں روزانہ اس گھر (خانہ کعبہ) پر نازل ہوتی ہیں جن میں سے ساٹھ طواف کرنے والوں پر، چالیس وہاں نماز پڑھنے والوں پر اور بیس خانہ کعبہ کو دیکھنے والوں کو حاصل ہوتی ہیں ۔ (طبرانی) رسول اللہﷺ ارشاد فرماتے ہیں: جس نے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور دو رکعات ادا کیں گویا اس نے ایک غلام آزاد کیا۔ (ابن ماجہ)
حجر اسود، مقام ابراہیم اور رکن یمانی  ٭ حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: حجر اسود اور مقام ابراہیم قیمتی پتھروں میں سے دو پتھر ہیں، اللہ تعالی نے دونوں پتھروں کی روشنی ختم کر دی ہے، اگر اللہ تعالی ایسا نہ کرتا تو یہ دونوں پتھر مشرق اور مغرب کے درمیان ہر چیز کو روشن کر دیتے۔ (ابن خزیمہ) حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: حجر اسود جنت سے اترا ہوا پتھر ہے جو کہ دودھ سے زیادہ سفید تھا لیکن لوگوں کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا ہے۔ (ترمذی) نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: حجر اسود کو اللہ جل شانہ قیامت کے دن ایسی حالت میں اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور زبان ہو گی جن سے وہ بولے گا اور گواہی دے گا اس شخص کے حق میں جس نے اس کا حق کے ساتھ بوسہ لیا ہو۔ (ترمذی، ابن ماجہ) رسول اللہﷺ فرماتے ہیں ان دونوں پتھروں (حجر اسود اور رکن یمانی) کو چھونا گناہوں کو مٹاتا ہے۔ (ترمذی) حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: رکن یمانی پر ستر فرشتے مقرر ہیں جو شخص وہاں جا کر یہ دعا پڑھے "اللھم انی اسئلک العفو و العافیۃ فی الدنیا و الاخرۃ ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الاخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ”تو وہ سب فرشتے آمین کہتے ہیں۔ (ابن ماجہ)
حطیم بیت اللہ کا حصہ ہے  ٭ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں کعبہ شریف میں داخل ہو کر نماز پڑھنا چاہتی تھی۔ رسول اللہﷺ میرا ہاتھ پکڑ کر حطیم میں لے گئے اور فرمایا: جب تم بیت اللہ (کعبہ) کے اندر نماز پڑھنا چاہو تو یہاں (حطیم میں) کھڑے ہو کر نماز پڑھ لو۔ یہ بھی بیت اللہ شریف کا حصہ ہے۔ تیری قوم نے بیت اللہ (کعبہ) کی تعمیر کے وقت (حلال کمائی میسر نہ ہونے کی وجہ سے) اسے (چھت کے بغیر) تھوڑا سا تعمیر کرا دیا تھا۔ (نسائی)
سفر حج میں انتقال  ٭ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: جو حج کے لیے نکلا اور مر گیا۔ قیامت تک اُس کے لیے حج کرنے والے کا ثواب لکھا جائے گا اور جو عمرہ کے لیے نکلا اور مر گیا اس کے لیے قیامت تک عمرہ کرنے والے کا ثواب لکھا جائے گا اور جو جہاد میں گیا اور مر گیا اس کے لیے قیامت تک غازی کا ثواب لکھا جائے گا۔ (مسند أبي یعلی) ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول ﷲﷺ فرماتے ہیں: جو اس راہ میں حج یا عمرہ کے لیے نکلا اور مر گیا اس کی پیشی نہیں ہو گی، نہ حساب ہو گا اور اس سے کہا جائے گا تو جنت میں داخل ہو جا۔ (المعجم الأوسط) اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حبیب پاکﷺ کے روضہ کی زیارت نصیب فرما آمین
قاری عبدالرحیم حنفی خطیب مرکزی عیدگاہ مسجد پنوعاقل
0 notes
buydvdonline · 5 months
Text
Holy Spider DVD (2022)
Title : Holy Spider
Release Year : 2022
0 notes
dai-ilallah · 9 months
Text
0 notes
masailworld · 9 months
Text
محرم الحرام میں روزہ رکھنے کی فضیلت
محرم الحرام میں روزہ رکھنے کی فضیلت سوال : کیا عاشورہ ١٠ محرم الحرام کے علاوہ اور روزے محرم الحرام میں رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل : محمد ذھیب رضا ممبئی الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب محرم الحرام کا مہینہ قابلِ احترام اور عظمت والا مہینہ ہے، اس میں دس محرم الحرام کے روزے کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے ،رمضان کے علاوہ باقی گیارہ مہینوں کے روزوں میں محرم کی دسویں تاریخ کے روزے کا ثواب سب سے زیادہ ہے،…
View On WordPress
0 notes
Text
A Thousand Lines
Tumblr media
A Thousand Lines    [trailer]
A freelance journalist encounters inconsistencies in a cover story of an award-winning reporter.
Based on the real-life story from 2018 of German journalist Claas Relotius who invented a number of high-profile news stories.
The decision to turn it into it an exaggerated farce is a good one. But the way it's presented here, there's just not enough plot to fill a feature film. And the added family story strand feels distracting.
It's a funny movie. But it's no Schtonk.
1 note · View note
azharalimidotcom · 1 year
Text
Surah Fatiha ki fazilat | सूरह फातिहा की फ़ज़ीलत
Surah Fatiha ki fazilat | सूरह फातिहा की फ़ज़ीलत
Surah Fatiha ki fazilat | सूरह फातिहा की फ़ज़ीलत  रसूलुल्लाह सल्लाहू अलैहि वसल्लम ने इरशाद फ़रमाया ” जिस ने सूरह फातिहा पढ़ा गोया की उसने 2 तिहाई कुरान पढ़ लिया . इस लिहाज़ से अगर कोई बनदा ३ बार सूरह फातिहा पढ़ ले तो अल्लाह उसे 2 बार कुरान पढने का सवाब अता फरमाएगा  सूरह फातिहा में अल्लाह ने हर बीमारी से शिफा राखी है होजूर ने इसका नाम सूरह शिफा भी बताया है , यानी ये सूरत बिमारियों से निजात अता करती है .…
View On WordPress
0 notes
genevieveetguy · 2 years
Photo
Tumblr media
Holy Spider, Ali Abbasi (2022)
1 note · View note
yaallahu · 2 years
Text
Miswak Ke 70 Fayde
Miswak Ke 70 Fayde
Miswak karne ka sahi tariqa kya hai? Miswak ke 70 fayde kya hai? Kya miswak karne ki waqayi hadees me fazilat hai? Chaliye to iski sunnatain aur jo har kisi ko na malum aisi jankari ham padhenge. (more…)
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
childrenseye01 · 4 months
Text
Eye Discharge in Toddlers
Tumblr media
If you have noticed discharge coming from your toddler’s eyes, you are likely concerned about the cause and wondering how you can stop the drainage. As a pediatric ophthalmologist, Dr. Golareh Fazilat has a lot of experience working with children of all ages to diagnose and treat eye issues.
What causes eye discharge?
There is no one cause of eye discharge in toddlers. Depending on the type of discharge that is present, the cause could be one of a few things. Keep in mind that a small amount of discharge and crusting when your toddler wakes up each morning is usually normal.
If the discharge is clear and watery, something like allergies, colds, or a virus (like the flu) is to blame. However, clear discharge can also be a sign of pink eye, or conjunctivitis. In the case of pink eye, the discharge will usually cause your toddler’s eyes to stick together during sleep.
If the discharge is yellow or white and is creamy and thick, the cause might be a bacterial infection.
2 notes · View notes
muftihafizirfan · 5 months
Text
Baitul Khala Ki Sunnaten Aur Duaen | baitul khala ki dua | baitul khala jane ki dua.
youtube
0 notes
discoverislam · 5 months
Text
توبہ و استغفار
Tumblr media
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’خدا کی قسم! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ ﷲ تعالیٰ کے حضور میں توبہ اور استغفار کرتا ہوں۔‘‘ (رواہ البخاری) ﷲ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی، جلال و جبروت کے بارے میں جس بندے کو جس طرح کا شعور و احساس ہو گا وہ اپنے آپ کو اس درجہ ادائے حقوق عبدیت میں قصور وار سمجھے گا۔ آپ ﷺ بار بار اور مسلسل توبہ و استغفار کی طرف متوجہ رہتے تھے اور اس کا اظہار فرما کر دوسروں کو بھی اس طرف متوجہ کرتے اور تلقین فرماتے تھے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’اے لوگو! ﷲ کے حضور میں توبہ کرو میں خود دن میں سو، سو دفعہ اس کے حضور میں توبہ کرتا ہوں۔‘‘ یہ ستّر اور سو کی تعداد دراصل کثرت کو بیان کرنے کے لیے ہے اور قدیم عربی زبان کا عام محاورہ ہے ورنہ حضور ﷺ کے توبہ و استغفار کی تعداد یقیناً اس سے بہت زیادہ ہوتی تھی۔ یہ تو اس ذات گرامیؐ کا حال ہے جو ہیں ہی معصوم۔
Tumblr media
دراصل اس طرح کی روایات سے امت کو تعلیم دینا مقصود ہے کہ ہمیں ہر حال میں ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا اور توبہ و استغفار کرنا چاہیے کیوں کہ توبہ و استغفار نہ کرنے کی صورت میں گناہوں کی سیاہی رفتہ رفتہ انسان کے دل پر چھا جاتی ہے، اسی بناء پر ایک حدیث میں فرمایا گیا کہ مومن بندہ جب کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے پھر اگر اس نے اس گناہ سے توبہ کی اور ﷲ تعالیٰ کے حضور میں معافی و بخشش کی التجا اور استدعا کی تو وہ سیاہ نقطہ زائل ہو کر قلب صاف ہو جاتا ہے اور اگر اس نے گناہ کے بعد توبہ و استغفار کے بہ جائے مزید گناہ کیے اور گناہوں کی وادی میں قدم بڑھائے تو دل کی وہ سیاہی اور بڑھ جاتی ہے۔ آپؐ نے فرمایا کہ یہی وہ زنگ ہے جس کے بارے میں ﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا، مفہوم: ’’ان لوگوں کی بدکاریوں کی وجہ سے ان کے دلوں پر زنگ اور سیاہی آگئی ہے۔‘‘ اور کسی مسلمان کے لیے بلاشبہ یہ انتہائی بدبختی کی بات ہے کہ گناہوں کی ظلمت اس کے دل پر چھا جائے اور اس کے قلب میں اندھیرا ہو جائے۔ ﷲ تعالیٰ ہم سب کی اس سے حفاظت فرمائے۔ آمین
دراصل خطا اور لغزش آدمی کی فطرت میں داخل ہے، کوئی ابن آدم اس سے مستثنیٰ نہیں ہے لیکن وہ بندے بڑے اچھے اور خوش نصیب ہیں جو خطا و قصور اور گناہ کے بعد نادم ہو کر اپنے مالک کی طرف رجوع کرتے ہیں اور توبہ و استغفار کے ذریعہ اس کی رضا و رحمت حاصل کرتے ہیں، اسی کو سرکار دو عالم ﷺ نے ایک حدیث میں یوں فرمایا کہ ہر آدمی خطاکار ہے اور خطاکاروں میں وہ بہت اچھے ہیں جو مخلصانہ توبہ کریں اور ﷲ تعالیٰ کی طرف رجوع ہو جائیں۔ اس بنا پر ہم سب کو چاہیے کہ خود بھی توبہ و استغفار کریں اور دوسروں کو بھی توبہ و استغفار کی طرف متوجہ کریں تاکہ ہمارے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے آج امت مسلمہ جن پریشانیوں اور تکلیفوں سے دوچار ہے وہ چاہے مہنگائی کی صورت میں ہوں، چاہے بے رحم حکم رانوں کی صورت میں ہوں یا بہت سے علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کے عذاب کی صورت میں ہوں یا یہود و نصاریٰ کے ہم پر تسلط کی صورت میں ہوں، ﷲ تعالیٰ توبہ و استغفار کی برکت سے اس طرح کی سب پریشانیوں اور تکلیفوں سے ہماری خلاصی کروا دیں گے۔ اﷲ تعالیٰ ہم سب کو توبہ و استغفار کرنے والا بنا دے۔ آمین
مولانا حافظ زبیر حسن  
0 notes
farahabaza02 · 1 year
Text
Assignment 6 - Part 1
Part A
Photographer:
https://www.lensculture.com/explore/award-winners/critics-choice-2022?modal=fazilat-soukhakian-the-winner-of-critics-choice-2022
Student:
Both the student’s and photographer’s projects were able to capture the unconventional and unique aspects of society through their work, which I believe would fit into the documentary photography genre. These two projects by Diana Saleh (student) and Fazilat Soukhakian (photographer) stood out to me through capturing the essence of queer culture in a closed society like Southern North America (Utah) and men dressing in women's clothes in a what could be called an even more closed society, Egypt.
Tumblr media
Both projects were successful in capturing the essence of their respective subjects through photographs. The photographer’s project showcased the diversity of the queer community, including individuals who identified as gay, lesbian or anything besides heterosexual. The student, on the other hand, captured the complexity of men dressing in women's clothing in a heteronormative society, breaking down gender stereotypes and expectations.
Both projects also challenged societal norms and preconceptions about identity, gender, and sexuality. The photographer’s project presented the struggles that queer individuals face in a heteronormative society, including discrimination, isolation, and violence. The student’s project challenged the idea that gender is binary, showing that men can embrace femininity without sacrificing their masculinity or sexuality.
The use of photography as a medium for these projects was crucial. Through images, the student and photographer were able to capture the essence of their subjects and convey their stories and experiences in a powerful and visceral way, even with little context when it came to the captions of the photos. The photographs showcased the beauty, resilience, and strength of the queer community and the men who dressed in women's clothing.
2 notes · View notes
dai-ilallah · 1 year
Text
[PDF] Durood o Salam with Benefits (درود و سلام مع فوائد)
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
masailworld · 2 years
Text
شب قدر کی اہمیت و فضیلت اور اس کے نوافل
شب قدر کی اہمیت و فضیلت اور اس کے نوافل
شب قدر کی اہمیت و فضیلت اور اس کے نوافل یہ بات شریعت اسلامیہ کے مسلمات میں سے ہے کہ اللہ وحدہٗ لاشریک نے ماہ و سال کا نظام بنایا اور کائنات میں مختلف اشیاء کو ایک دوسرے کے مقابلے میں شرف و فضیلت سے بہرہ ور کیا پھر عالم دنیا کے ہر ایک شعبہ کو آیت کریمہ ” فضلنا بعضھم علیٰ بعض ” کا مصداق بنایا- چنانچہ بعض مہینوں کو بعض پر اور بعض ایام کو بعض پر فضیلت دی ہے اور اسی طرح بعض راتوں کو بعض راتوں پر فضیلت…
View On WordPress
0 notes