Tumgik
numidirlower · 2 years
Text
‏وہ جس کا نام ہی الخبیر ھے
یعنی"خبر رکھنے والا"
پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ھے ؟
وہ جس کا نام ہی الودود ھے
یعنی"محبت کرنے والا"
پھر وہ کیسے اس محبت کی جو تمہیں اس سے ہے لاج نہیں رکھے گا ؟‏وہ جس کا نام ہی الوکیل ھے
یعنی "کام بنانے والا"
پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے سکتا ھے ؟
وہ جس کا نام ہی المتین ھے
یعنی "طاقت والا"
پھر وہ تمہیں کیسے کمزور رہنے دے سکتا ھے ؟❤
نورسحر💥
0 notes
numidirlower · 2 years
Text
خوب صورت لوگوں کے بدصورت رویے دیکھ کر بھی ہم خوبصورت لوگوں کی خوبصورتی کو رد نہیں کرپاتے مگر قبول صورت لوگوں کی خوبصورت بات کو رد کرنے میں پل بھر بھی نہیں سوچتے
ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم خوبصورتی کے پرستار اور معترف ہوکر اسی خوبصورت انسان سے خوب سیرتی کے خواہاں ہوتے ہیں اور قبول صورت لوگوں کی خوب سیرتی کو خاطر میں نہیں لاتے یہی منافقت ہماری زندگی کا توازن خراب کرتی ہے اور ہم ہیں کہ اپنی اس کوتاہی کو جانتے ہوئے بھی ماننے کیلیے تیار نہیں .....
0 notes
numidirlower · 2 years
Text
یہ خرابی بھلا کب جنس کی ہے ؟
یہ جو لوگ کہتے ہیں مرد بُرا یا عورت بُری,
یہ معاملہ تو سارا تربیتوں کا ہے,
کبھی مرد بُرا کبھی عورت بُری,
کسی ایک سے گر تُم سب کی پہچان کروگے,
اپنی ہی نصلوں کا نقصان کروگے,
تمہیں جو لگے مرد بُرا ہے تو قصہِ یوسُف پڑھنا.
جنسِ عورت پر شبہ ہو تو سیرتِ مریم کو دیکھنا,
کیا کہوں کہ حل کب یہ مسلہ ہوگا ؟
نا ہوا تو حشر ہی میں فیصلہ ہوگا....
✒️AK
0 notes
numidirlower · 3 years
Text
[ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء ]
"بےشک میرا رَبّ دُعاؤں کو سُننے والا ہے"!🫀
1 note · View note
numidirlower · 3 years
Text
منزلیں چاہے کتنی اونچی کیوں نہ ہوں!
راستے ہمیشہ پاوں کے نیچے ہوتے ھیں
0 notes
numidirlower · 3 years
Text
Whatever you’re going through right now, remember, the darkest nights produce the brightest stars. The Almighty’s favour and blessings will be upon you soon. You will be rewarded for your beautiful patience. Hang on tight. Don’t you dare give up.🍂
1 note · View note